yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

خوش رہیں زندگی جیئں

Yes 2 Webmaster March 9, 2016 1 min read
Happy Life
Share this:
Happy Life
Happy Life

تحریر : اقرا اعجاز
آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہر کوئی ذہنی تناو اور فرسٹریشن کا شکار نظر آتا ہے اس کی ایک بڑی وجہ صحت کے حوالے سے غفلت اور لاپروائی بھی ہے بالخصوص جب آپکو دفاتر یا گھروں دونوں جگہ کام کرنا ہو خواتین اور مرد حضرات اپنے آپ سے باالکل غافل نظر آتے ہیں صحت مند جسم ہی صحت مند ذہن کو جنم دیتا ہے اگر آپ جسمانی طور پر کمزور ہیں تو ذہنی لحاظ سے بھی پستی کا شکار رہیں گے دوستو صرف سانس لیتے رہنے کا نام ہی زندگی نہیں ہے بلکہ ایک خوش و خرم صحت مند زندگی گزارنا ہی اصل تسکین کا باعث ہے ایک تحقیق کے مطابق جو افراد رات کو دیر سے سوتے ہیں وہ زندگی کے بارے میں ان افراد کی نسبت زیادہ تاریک پہلو دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں جو رات کو جلدی سوتے اور صبح سویرے اٹھنے کے عادی ہوتے ہیں برازیل کے ماہرین نے ڈپریشن کے مریضوں کے سونے اور جاگنے کے اوقات پر تحقیق کے بعد پتہ چلایا کہ وہ پرسکون نیند سے محروم تھے۔

گویا آٹھ گھنٹے کی پرسکون نیند ہی ہماری صحت کی ضامن ہے صبح سویرے جاگ جائیں صبح سویرے اٹھنے کو اپنی عادت بنائیں کیونکہ صبح تازہ ہوا میں سانس لینے سے پھیپھڑے توانا ہوتے ہیں چہل قدمی کو اپنا شعار بنا لیں اور کوشش کریں کہ ہر روز ?? منٹ تک پیدل واک کریں واک اگر تیز رفتاری سے کریں تو اور بھی خاطر خواہ نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں پیدل چلنے سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔

نماز پنجگانہ کو اپنی پختہ عادت بنا لیں کیونکہ نماز اور دعا سے دلوں میں امید پیدا ہوتی ہے جس سے زندگی گزارنا آسان ہو جاتا ہے امید اللہ کی ایک خاص رحمت ہے امید میں ہمارا فلسفہ حیات پنہاں ہے امید ہمیں رب سے جوڑتی ہے ہمیشہ پرامید رہیں کیونکہ ہمیں تب تک کوئی نہیں ہرا سکتا جب تک ہم خود ہار نہ مان لیں اللہ تعالی پر مکمل بھروسہ اور یقین رکھیں اس کے ہر کام میں بہتری ہے جو مل جائے اس پہ شکر کریں اور جو نہ ملے اس پہ صبر کریں ہماری ایک بہت بری عادت ہوتی ہے کہ ہم سر اٹھا کر مصیبتوں پہ شکوہ تو کرتے ہیں مگر سر جھکا کر نعمتوں پہ شکر نہیں کرتے۔

شکوے شکایات کی عادت کو کم سے کم کرلیں اچھا سوچیں اور ہمیشہ اچھا بولیں اپنے اخلاق کو حسن کے اعلی درجے پر فائز کر لیں اپنے اردگرد رہنے والوں کا خوب خیال رکھیں ماں باپ کی خدمت کریں ان کی ضروریات کا خیال رکھیں ان کے جزبات کو مجروع نہ ہونے دیں اپنے اہل و عیال کا خیال رکھیں گھر والوں کو وقت دیں اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھیں گاہے بگاہے ان کی خبر گیری کرتے رہیں اگر آپکا پڑوسی مالی طور پر تنگدست ہے تو اس کی مالی معاونت کریں چھوٹی چھوٹی خوشیاں حاصل کرنے اور ان کو مل جل کر بانٹنے کی عادت بنائیں لالچ حرص طمع جیسے مغلظات سے خود کو محفوظ رکھیں اپنے معمولات میں تبدیلی لائیں اپنے احساسات کو تبدیل کریں کسی کے بارے میں برا گمان دل میں نہ رکھیں ہمارے معاشرے میں بدگمانی اس قدر جڑ پکڑ چکی ہے کہ ہم ایک لمحے میں کسی کے بارے میں غلط گمان کر لیتے ہیں۔

انسانوں کی مثال بھی آسمان پہ چمکتے ستاروں کی مانند ہے جیسے کچھ ستارے زیادہ چمکتے ہیں ان کی روشنی سے انسان بھی مستفید ہوتے ہیں جبکہ کچھ ستاروں کی روشنی اور تابناکی کم ہوتی ہے باالکل اسی طرح ہر انسان کی صلاحیتیں بھی مختلف ہوتی ہیں اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں پھر اس کے بعد ہی عملی زندگی کے راستے متعین کریں زندگی کی ہر مشکل پریشانی اور تکلیف میں صرف اور صرف اللہ ہی سے مدد مانگیں۔

اللہ کی ذات پہ ہی بھروسہ رکھیں وہی کارساز ہے جب توکل مضبوط ہو جاتا ہے تو سب مصائب دور ہو جاتی ہیں اور زہنی تناو بھی ختم ہو جاتا ہے دعا مومن کی میراث ہے اپنے رویئے اور سوچ کو تبدیل کر لیں زندگی آسان ہوتی چلی جائے گی دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے سے زہنی سکون حاصل ہوتا ہے احساس کمتری یا احساس برتری دونوں مضر عوامل ہیں رویوں میں میانہ روی ہی رشتوں کی دلکشی قائم رکھتی ہے زندگی بہت چھوٹی ہے اس کی خوشیوں کو مل جل کر سیلیبریٹ کریں پھر دیکھیں آپ خود کو کتنا ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔

تحریر : اقرا اعجاز

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Muhammad PBUH
Previous Post طبِ نبویۖ کی روشنی میں
Next Post وزن کم کرنا ہے تو سادہ پانی زیادہ پئیں

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.