yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سنگین غداری کیس :بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پرویز مشرف کو عدالت طلب کر لیا گیا

Yesurdu March 8, 2016 1 min read
Share this:
: Pervez Musharraf
: Pervez Musharraf

جسٹس میاں مظہر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ، وقت ضائع کئے بغیر ملزم کا بیان ریکارڈ کرنا ہوگا :ریمارکس
اسلام آباد (یس اُردو) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں استغاثہ کی شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد ملزم پرویز مشرف کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے اکتیس مارچ کو طلب کر لیا ہے ۔ جسٹس میاں مظہر عالم میاں خیل کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے غداری کیس کی سماعت کی ۔ وکیل استغاثہ اکرم شیخ نے کہا کہ شہادتیں قلمبند ہو چکی ہیں ، ملزم کو طلب کر کے بیان ریکارڈ کیا جائے ۔ جسٹس میاں مظہر عالم میانخیل نے ریمارکس دیئے وقت ضائع کیے بغیر ملزم کا بیان ریکارڈ کرنا ہوگا ۔ وکیل صفائی فیصد چودھری ایڈووکیٹ نے پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی تو جسٹس میاں مظہر عالم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کو طریقہ کار کے مطابق جمع کرایا جائے ۔ جسٹس میاں مظہر عالم نے استفسار کیا کہ کیا ملزم کو ضمانت کے ساتھ حاضری سے استثنیٰ بھی حاصل ہے ۔ اگر استثنیٰ ہے بھی تو عدالت جب مناسب سمجھے ملزم کو بلا سکتی ہے ۔ ملزم کو بلانے کیلئے اسے نوٹس جاری کرنا ہوگا ۔ پرویز مشرف کے وکیل فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے کہا کہ شبقدر سانحہ کی وجہ سے پاکستان بار کونسل نے ہڑتال کی کال دے رکھی ہے ، پرویز مشرف کے ہیڈ کونسل فروغ نسیم اسی وجہ سے پیش نہیں ہو رہے ، وہ کراچی رجسٹری میں بدامنی کیس میں پیش ہو رہے ہیں ۔ جسٹس میاں مظہر عالم میانخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ سماعت پر ملزم پرویز مشرف عدالت پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرائے ، پیشی کے موقع پر عدالتی سوالنامہ ملزم کے سامنے رکھا جائے اور اس سے پوچھیں گے کہ استغاثہ کی شہادتوں کے بعد کیا وہ اپنا دفاع کرنا چاہیں گے ۔ مقدمے کی سماعت 31 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی بدامنی کیس ، سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی دوسری رپورٹ بھی مسترد کر دی
Next Post دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی :فلپ ہیمنڈ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.