yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

Yes 1 Webmaster March 7, 2016 1 min read
NAB
Share this:
Pakistani Politics
Pakistani Politics

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
پاکستانی سیاست کا حال یہ ہے کہ اِس پر کبھی لوٹا، تھالی، بیگن، الو، آم اور ڈالرز کا راج رہا تو کبھی کسی ڈنڈے اور ڈنڈے والے کا راعب اور دبدبا چھایا رہا اور اَب جب یہ سب پاکستانی سیاست میں اپنا گھر بنا چکے ہیں تو اِن دِنوں دُم نامعلوم کہاں سے گُھس آئی ہے؟؟ آج جِسے دیکھو وہ دُم کا ہی کے تذکرے کرتا دِکھائی دیتا ہے، گو کہ دُم پاکستانی سیاست میں کچھ اِس طرح اپنی جگہہ بنا رہی ہے جیسے کہ آنے والے وقتوں میں ساری پاکستانی سیاست دُم اور دُم والے کاہی کام کرتی نظرآئے گی اور پاکستانی سیاست کا دارومدار دُم پر ہو گا، جس کی دُم ہوگی وہ کامیاب ہو گا اور جس کی دُم نہیں ہو گی وہ لُنڈاہوگااور وہ یا تو اُس وقت تک سیاست نہیں کرے گا۔ جب تک کہ وہ دُم والا نہیں ہوجاتاہے اور اگر جن پرانے سیاستدانوں کی اَب تک دُم نہیں ہے تو پھر اُنہیں سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے سے متعلق ضرور کچھ سوچنا ہو گا۔

بہرحال، سندھ کے سیاستدان سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بلاجھجک پکڑدھکڑ سے بہت مایوس ہوگئے ہیں، سندھ کے سیاستدانوں اور لیڈروں کا کہناہے کہ سندھ میں نیب او ر ایف آ ئی اے والوں نے مسلسل لیٹ ڈاون کیا ہے، وفاق نے اِن کے ساتھ بہت دھوکاکیا ہے،وفاق نے نیب اور ایف آئی اے کو سندھ میں فری ہینڈ دے کرسندھ کے سیاستدانوں اور لیڈروں کو دیوار سے لگانے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے،سندھ کے سیاستدان اور لیڈراپنی جگہہ مگر سندھ کے عوام کا بھی یہ خیال ہے کہ وفاق نے عوامی مسائل حل کرنے کے لئے بھی کوئی خاص دلچسپی نہیں لی ہے،وفاق اور سندھ حکومت نے سندھ کے عوام کے ساتھ کئے گئے سماجی معاہدے اور نت نئے وعدوں کا پاس نہیں رکھاہے،دونوں ہی نے سندھ کے عوام کو اپنے اپنے مفادات کے لئے استعمال کیا ہے اور اَب دونوں ہی اپنی لڑائی میں عوام کو بھلابیٹھے ہیںگویاکہ اَب سندھ کے عوام کو اِس کا پختہ یقین ہوگیاہے کہ خواہ سندھ میںپی پی پی کی حکومت ہویا وفاق میں ن لیگ سمیت کسی اور کی بھی حکومت ہو توسب کا کام ہی سندھ کے عوام کو وعدے اور معاہدے اور سبزباغ پر ٹرخانا ہے۔

جیسا کہ گزشتہ دِنوںوفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزر شید نے اپنے ایک بیان میں نیب کے حوالے سے کہاہے کہ نیب کا موجودہ ڈھانچہ سابق صدر پرویزمشرف نے بنایاتھا اور اِس کے قوانین نوازشریف کے خلاف بنائے گئے تھے تاکہ اِن سے انتقام لیاجاسکے“ جبکہ وزیرِ موصوف کا یہ بھی کہناتھاکہ ”سابق صدرنے اپنے ساتھ ایم کیو ایم اور عمران خان کو بھی ملارکھاتھاجرائم میں شراکت پر اِن لوگوں کے خلاف بھی تحقیقات کی جائیں“ یہاں افسوس کی بات یہ ہے کہ نیب کو ایک قومی احتساب کا ادارہ ہے آج جب یہ ادارہ اپنے اختیارات سندھ میں استعمال کرتے ہوئے پنجاب اور وفاق کی جانب بڑھ رہاہے تو وفاق اور پنجاب کی حکومتوں اور وزیراعظم نوازشریف سے لے کراِن کے وزراءکے تن بدن میں آگ لگ رہی ہے اور وہ نیب سے متعلق ایسے اُلٹے سیدھے بیانات داغے جارہے ہیں کہ اَب ایسالگ رہاہے کہ جیسے جب تک نیب اور ایف آئی اے سندھ میں کرپٹ سیاستدانوں اور پی پی پی کے لیڈروں اور رہنماوں کے خلاف کریک ڈاون کررہے تھے تو یہ قومی فریضہ اداکررہے تھے اور ن لیگ والے وفاق اور پنجاب میں بیٹھ کر نیب اور ایف آئی اے کی دن رات تعریفیں کرتے نہیںتھک رہے تھے اور نیب اور ایف آئی اے کے ورک کو قومی فریضہ قرار دے رہے تھے۔

مگر آج جب اِن دونوں قومی احتساب بیور کے اداروں نے سندھ سے اپنے قدم پنجاب کی جانب بڑھائے ہیں اور پنجاب میں اُوج ثریاکی بلندیوں سے بھی اُونچی کرپشن کو بے نقاب کرنے کے لئے کارروائیاں کررہے ہیں اور پنجاب کے کرپٹ عناصر کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال رہے ہیں اور اِن کے کرپٹ دامن چاک چاک کررہے ہیں تو وفاق سے لے کر حکومتِ پنجاب تک بیٹھے ن لیگ والوں کی چیخیں نکل گئیں ہیںکوئی یہ کہتاہے کہ ہماری دُم پر نیب اور ایف آئی اے پاو ¿ں نہ رکھے اگر ہماری دُم پر نیب اور ایف آئی اے کے پاو ¿ ں پڑیں گے تو ہماری آواز اور چیخیں نیب اور ایف آئی اے کی پَر کاٹنے اور ناخن تراشنے کے لئے بہت ہوں گے سو نیب اور ایف آئی اے کو پنجاب میں ن لیگ(شیر) والوں کی دُم پرپاو ¿ں رکھنے کے لئے پہلے اپنا محاسبہ خود کرنا ہو گا۔

NAB
NAB

جس پرآج ایک بارپھر قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید نے نیب اور ایف آئی اے کی پنجاب میں شروع کی جانے والی کارروائیوں پر وفاق اور پنجاب حکومتوں پر طاری لرزہ خیری اور شہباز شریف کی جانب سے دُم کے حوالے سے ن لیگ کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہاہے کہ کیا مسلم لیگ (ن) کی دُم اتنی بڑی ہوگئی ہے کہ اِس پر سب کا پاو ¿ںآرہاہے“ تاہم خورشید شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے وفاق سے لے کر حکومت پنجاب تک ن لیگ کے رہنماو ¿ں اور سیاستدانوں کو سمجھاتے ہوئے کہاہے کہ”بھائی میں دُم کے حوالے سے بات نہیں کرتا اور نہ ہی اِس طرح کی باتوں کو کرنا چھا سمجھتا ہوں کہ دُم چھوٹی ہوگی اور دُم بڑی ہو گی۔

دُم پرپاو ¿ں آگیا وغیرہ وغیرہ “ اِس موقع پر جب خورشید شاہ یہ کہہ رہے تھے تب راقم الحرف کو ایسا لگاکہ جیسے خورشید شاہ ، یہ سمجھاناچاہ رہے ہوں کہ ”سائیں سیاستدانوں کو ایسے بے مقصد بیانات اور سیاست میں دُم وغیرہ کا کھلے اور دبے لفظوں میں اظہارِ خیال کرنے سے اجتناب برتناچاہیے اور ہر اچھے بُرے وقت کا ہماری طرح مقابلہ کرناچاہیے جیسے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہرزمانے کی ہر سیاست کے ہر نازک وقت میں جمہوریت کو بچانے کے لئے نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ اپنے زمانے کے آمروں کی آمریت کے سامنے بھی سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر سامنے آئی ہے۔

آج پی پی پی کی ہی قربانیوں کا صلہ ہے کہ آج مُلک میں ن لیگ جمہوریت کا دَم بھر رہی ہے ورنہ آج آمروں کی آمریت کے خلاف پی پی پی اپنی قربانیاں پیش نہ کرتی تو ن لیگ والوں میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ آمروں کا مقابلہ کرتی ،آج جب نیب اور ایف آئی اے والے پنجاب میں کرپٹ عناصر کے خلاف کچھ کرناچاہ رہے ہیں تو ن لیگ کی دُم پر پاو ¿ں پڑرہاہے،اتنے تو ن لیگ والے نازک ہیں بھلایہ کسی آمرکے سامنے کیوں اور کیسے کھڑے ہوتے؟؟ دورِمشرف میں یہ بھی سب نے دیکھ لیاکہ ن لیگ والے کیسے ڈرکر ایک معاہدے کے ساتھ خود جلاوطن ہوگئے تھے، اور افسوس ہے کہ ن لیگ والے نیب اور ایف آئی اے والوں کی کارروائیوں سے ڈررہے ہیں اور خود کو اپنے ہی قومی اداروں کے احتساب سے بچانے کے لئے طرح طرح کی باتیں کرکے نیب کو کام کرنے سے روک رہے ہیں، اِن کی اِن باتوں پر قوم کا ن لیگ کے کرتادھرتاو ¿ں سے بس ایک یہی مطالبہ ہے کہ ”ن لیگ پنجاب میںکرپٹ عناصر کے خلاف نیب کو اپنا کام کرنے دے “ ایسے ہی جیسے سندھ والے اپنے بے شمارتحفظات کے باوجود بھی نیب اور ایف آئی اے کواپنے اور دوسرے کرپٹ عناصر کے خلاف اِن کے کام کرنے دے رہے ہیں۔۔ ختم شُد

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Graveyard
Previous Post ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی
Next Post خواتین کا عالمی دن
International Women's Day

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.