yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

Yes 2 Webmaster March 7, 2016 1 min read
Poor Women
Share this:
Poor Women
Poor Women

تحریر : شاہدہ اختر علی
مارچ کا مہینہ آتے ہی ہر سال پوری دنیا میں یوم خواتین بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے،اس کے لئے سرکاری سطح پر بھی اور این جی اوز کے زیر اہتمام بڑے بڑ ے ہوٹلوں اور ہالز میں خوشنما نعروں ساتھ پروگرامات منعقد کیے جاتے ہیںاور ان پر کروڑوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں،لیکن افسوس صد افسوس غریب اور متوسط خواتین کے مسائل جوں کے توں رہتے ہیںاور ان مسائل کے حل کے حوالے سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آتی اور نہ اس طرف توجہ دی جاتی ہے، پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور اسلام اس کا سرکاری مذہب ہے اور اسلام نے جتنے حقوق خواتین کو دیے ہیں شاہد ہی کسی دوسرے مذہب اور معاشرے میں خواتین کو حاصل ہوں بحیثیت ماں، بیٹی، بہن اوربیوی عام خاتون کا کردار متعین کر کے عورت کی عزت اور ناموس کی حفاظت کی ہے۔

اگر ہمارا معاشرہ ،حکومت اور قانون ساز ادارے اسلامی تعلیمات سے راہنمائی حاصل کریں اور سنجیدگی کا مظاہر ہ کریں تو تقریبا تمام مسائل جن میں اس وقت عورت گرفتار ہے،وہ سب حل ہو جائیں گے لیکن افسوس سرکاری سطح پر خوشنما نعرے تو لگائے جاتے ہیں اور خواتین کے حقوق کے نام پر کا م کرنے والی این جی اوز فنڈز توجمع کر لیتی ہیں لیکن مسائل کے حل کے حوالے سے کوئی سنجیدہ کاروائی نہیں کی جاتی ہے۔ بحیثیت مسلمان جب ہم اسلامی تاریخ کا جائزہ لیتے ہیں تو نبی کریمۖ پر ایمان لانے والی پہلی ہستی خاتون کی ہے جسے دنیا حضرت خدیجة الکبریٰ کے نام سے یاد کرتی ہے اورآپ نہ صرف ایمان لائیں۔ بلکہ پہلی وحی کے نزول کے بعد آپۖ کو حوصلہ بھی دیا،اس سے قبل خود نبی کریمۖ کو نکاح کا پیغام بھیج کر عورت کے حق آزادی کی ایک مثال قائم کی اور محبت و وفا کا ایک ایسا نمونہ پیش کیا کہ رہتی دنیا تک ایک عظیم مثال قائم کی،اگر آج ہم حضرت خدیجة الکبریٰ کے کردار کو سامنے رکھتے ہوئے ملک پاکستان کی خواتین کے لئے راہ عمل متعین کریں۔

معاشرے میں اس کے استحصال پر کڑی نظر رکھتے ہوئے محبت و اخوت کا ماحول فراہم کریں گے ،نبی کریمۖ کی سیرت مطہرہ پر عمل کر کے وہی ماحول بنائیں گے جس میں زندگی کے حق سے محروم زندہ درگور کی جانے والی عورت کو انسانیت کا تاج،اور آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہوا اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کر کے اس کو خاندان کا مرکز قرار دیا گیا، ان کی ایسی حوصلہ افزائی کی گئی کہ اس دور میں عورت کے ذہن میں اس غلط فہمی کا تصور تک نہ آیا کہ گھر قید خانہ ہے،بلکہ اس دور کی عورت نے گھر کو جنت بنا کر ایک ایسا کردار متعین کیا کہ جس نے ایسی نسل سامنے لائی اور اس سے ایک ایسا معاشرہ تشکیل پایا جو آج بھی دو ارب لوگوں مثالی نمونہ ہے،اور رہتی دنیا تک رہے گا۔

ہر سال مارچ میں کروڑوں روپے اخراجات کر کے منعقد کیے جانے والے پروگرام دختر مشرق کے اصل مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کا حل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں،آئیے ان مسائل کا سرسری جائزہ لیتے ہیں۔ (١)عورت کے ساتھ بہت بڑا شرعی ظلم یہ ہے کہ اس کو وراثت سے محروم رکھا جاتا ہے۔ (٢)صحت کی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے زچگی کے وقت بارہ ہزار عورتیں لقمہ اجل بن جا تی ہیں۔ (٣)نوے لاکھ لڑکیاں تعلیم کی سہولت سے محروم ہیں۔ (٤)غیرت کے نام پر قتل ،جبری شادی کے اعتبار سے پاکستان دنیا کا تیسرا خطرناک ملک ہے۔ (٥)قیدی خواتین سے عملے کی جانب سے سختی اور انصاف یا فیصلے میں تاخیر بہت اہم معاملہ ہے۔ (٦)قرآن کے ساتھ نکاح جیسی فرسودہ روایات کی بھینٹ چرھانا۔ (٧)مخلوط نظام تعلیم میں طالبات کے ساتھ اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے ہونے والا جنسی تشدد۔

درج بالا کچھ مسائل ہیں جن کا ہم نے سر سری جائزہ لیا ہے لیکن ایک بات بہت اہمیت کی حامل ہے جس کا تذکرہ میں آخر میں ضروری سمجھتی ہوںکہ کسی قانون کے بغیر امدا د باہمی سے کئی سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں ،ایک مشہور مقولہ ہے عورت ہی عورت کی دشمن ہوتی ہے،کے تحت ساس ،بہو کا ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور محبت کے جذبات کا ہونا ضروری ہے،اسی طرح عورت کو دوسری عورتوں کی طرف سے موٹاپے یا کسی اورنقص کی وجہ سے ہنسی یا تمسخر کا نشانہ نہیں بنایا جائے،کسی عورت کو ترقی کرتے ہوئے دیکھ کر اس سے حسد نہ کینہ جائے۔

دوسری خواتین کی غیبت ،لگائی بجھائی اور جھوٹ سے مکمل اجتناب کیا جائے اور خواتین کو مہر اور وراثت شرعی احکامات سے باخبر کیا جائے،کیونکہ لا علمی کی وجہ سے جہاں وراثت سے محروم رہتی ہیں وہاں اپنا مہر بھی معاف کر بیٹھتی ہیںاور اسی طرح ہم معاشرے میںاسلام کی عظیم خواتین شخصیات کی زندگیوں کو سامنے رکھ کر معاشرے میں شعوروآگہی فراہم کریں گے تو یقینا ایک دن ہمارا معاشرہ ترقی یافتہ اور خواتین کے حقوق کی ادائیگی میں مثالی معاشرہ بن جائے گا۔

تحریر : شاہدہ اختر علی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Social Evil
Previous Post برائیوں کا ازالہ اور لاعلمی و بے خبری
Next Post خدا کی مہربانیاں
Man Exercising

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.