yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے

Yes 2 Webmaster March 2, 2016 1 min read
Intolerance
Share this:
India vs Pakistan Asia Cup
India vs Pakistan Asia Cup

تحریر: میر شاہد حسین
ویسے تو میں کرکٹ میچ اب نہیں دیکھتا لیکن کسی زمانہ میں میچ دیکھنے کا شوق جنون کی حد تک تھا ۔ اس شوق اور جنون میں اس وقت کمی آنا شروع ہوئی جب کچھ شعور بیدار ہوا اور میچ فکسنگ کے اسکینڈل نے سر اٹھانا شروع کیا تو اندازہ ہوا کہ ہم بیوقوفوں کی طرح جس میچ کو دیکھ رہے ہیں وہ تو ایک ڈرامہ ہے جو پہلے سے لکھا جا چکا ہے کہ کیا کیا ہونا ہے؟ جس طرح نوراکشتی کی ریسلنگ کو امریکہ میں بہت شوق سے دیکھا جاتا ہے۔ اسی طرح ہم بھی جانتے بوجھتے ایسے میچ دیکھنے بیٹھ جاتے ہیں۔

خیر ذکر ہو رہا تھا کرکٹ میچ کا اور حال ہی میں ایشیا کپ میں جب بھارت اور پاکستان مدمقابل تھے تو میں اس میچ کو وقت گزاری کیلئے دیکھنے بیٹھ گیا۔ لیکن دلچسپ بات اس وقت سامنے آئی جب میری بیگم نے مجھے اس وقت ٹی وی بند کرنے کو کہا جب پاکستان کی وکٹیں یکے بعد دیگرے گرتی چلی گئیں۔ لیکن میں نے ان سے کہا کہ یہ تو میچ کا حصہ ہے ، جب پاکستان جیت رہا تھا تو آپ خوشی سے دیکھ رہے ہوتے ہیں اور جب ان کی باری آئی تو آپ ٹی وی بند کر رہے ہیں۔ اب میری اس میچ میں دلچسپی اور بڑھ گئی کیونکہ اب میں اپنے عدم برداشت کے رویے کو چیک کرنا چاہتا تھا۔ اگر آپ بھی عدم برداشت کا شکار ہیں تو میں آپ سے بھی یہی کہوں گا کہ ایسے میچز کو دیکھیں اور اپنے اندر برداشت پیدا کریں۔ یہ کہنا بہت آسان لیکن کرنا بہت مشکل ہے لیکن منزل مشکلات سے گزر کر ہی ملا کرتی ہے اور ہم آسانی کے قائل ہیں۔

Intolerance
Intolerance

ایسا ہی ایک اور واقعہ کچھ دن پہلے میرے ساتھ رونما ہوا جب میں ایک سیاستدان کو ٹی وی پر سن رہا تھا تو میرے پیچھے سے میرے دوست نے مجھے یہ کہہ کر ٹوکا کہ اسے مت سنو دماغ خراب ہوگا۔ میں نے مسکرا کر اس کی بات سنی ان سنی کردی کیونکہ میں جانتا تھا کہ وہ بھی عدم برداشت کا شکار ہے اور اپنے مخالف کو سننا پسند نہیں کرتا میرے ایک دوست فیس بک بہت استعمال کرتے ہیں۔ ایک دن میں نے ان سے پوچھا کہ اس سے فائدہ کیا ہوتا ہے؟ تو کہنے لگے ہم اپنی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ تو میں نے اگلا سوال یہ پوچھا کہ بتاؤ تمہارے دوستوں کی فہرست میں کون کون لوگ شامل ہیں۔ بڑے فخر سے بتانے لگے کہ سب میرے ہم خیال دوست ہیں۔ میں نے ہر نئے شخص کو بلاک کررکھا ہے۔ تو میں نے مسکرا کر کہا تو اس طرح تم اپنے دوستوں اور ہم خیال لوگوں میں اپنی باتیں گوش گزار کررہے ہو جو پہلے ہی تمہارے ہم خیال ہیں۔ اپنے کنویں میں ٹر ٹر کرکے اور خود کو عدم برداشت کے خول میں بند کرکے ہم یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم دنیا کے خیالات کو بدل رہے ہیں تو شاید ہم کسی کو نہیں اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں۔

ہم چاہتے ہیں کہ لوگ ہماری بات سنیں لیکن ہم خود کچھ سننے کیلئے تیار نہیں۔ جہاں کوئی آپ کی بات میں ہاں میں ہاں ملائے گا آپ اسے اپنا دوست سمجھیں گے اور جہاں اس نے نفی کی آپ نے اس کو اپنا دشمن گرداننا شروع کر دیا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ عدم برداشت ہم میں کیسے پیدا ہوتا ہے؟اور کیا اس سے چھٹکارا بھی ممکن ہے کہ نہیں؟ اسلام نے برداشت کا سبق آج سے چودہ سو سال پہلے ہمیں دیا تھا اور صرف سبق ہی نہیں دیا بلکہ ثابت بھی کرکے دکھایا تھا۔ وہی عرب جو صدیوں سے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے آپس میں انصار اور مہاجر اس طرح اخوت کی لڑی میں پرو گئے کہ جو رہتی دنیا کیلئے مثال ہیں۔ پھر فتح مکہ کے انقلاب کی مثال ہمارے لیے برداشت کا وہ بہترین نمونہ ہے جو دنیا نے آج تک نہیں دیکھا۔ فتح مکہ کے بعد ہر ایک کو عام معافی مل گئی ۔

حضرت علی کا ایک دشمن سے مقابلہ ہوا اور آپ اس پر حاوی ہوگئے اور پھر جیسے ہی اس پر تلوار چلانے لگے دشمن نے اُن پر تھوک دیا ۔ اسی وقت آپ اسے چھوڑ کر اٹھ کھڑے ہوئے۔ دشمن حیران رہ گیا اور اس عمل کی وجہ دریافت کی۔ آپ نے فرمایا کہ ہم اﷲ کیلئے لڑتے ہیں۔ لیکن جب تم نے مجھ پر تھوکا تو مجھ میں تمہاری ذات کیلئے غصہ پیدا ہوا اور اگر اب میں تم پر تلوار چلاؤ تو میں اﷲ کیلئے نہیں اپنی انا کی تسکین کیلئے چلاتا۔ یہ ہے عدم برداشت کی طاقت جسے ہم کمزوری خیال کرتے ہیں۔

نیلسن منڈیلا 27 سال انگریزوں کی قید میں رہے۔ ان 27 برسوں میں 6 سال وہ قید تنہائی بھی شامل تھی جس میں انہوں نے باہر کی کوئی آواز نہ سنی اور نہ ہی انہوں نے باہر کا آسمان دیکھا۔ یہ ایک ایسی اذیت ناک قید تھی کہ جس کا تصور بھی محال ہے کجا یہ کہ معافی کا سوچا جائے لیکن نیلسن منڈیلا نے اس قید سے باہر آتے ہی ان سب لوگوں کو معاف کر دیا کہ جنہوں نے اس پر مظالم کے پہاڑ توڑے تھے۔اس نے اقدار میں آتے ہی نہ صرف انگریز عملہ کو اپنی جگہ پر بحال رکھا بلکہ اپنی سیکوریٹی تک کیلئے انہیں اپنی جگہ پر تعینات رکھا اور اس طرح ان کی سیکورٹی انگریز عملہ ہی سرانجام دیتا رہا جو ایک انتہائی مشکل فیصلہ تھا لیکن انہوں نے اپنے عدم برداشت سے یہ سب کر دکھایا۔

عدم برداشت وہ بیماری ہے کہ جس کاتریاق اس کے اپنے زہر کے اندر ہے۔ اگر آپ میں عدم برداشت ہے تو آپ اپنے مخالفین کو سننا شروع کردیں جس حد تک سن سکتے ہیں، اپنی باری کا حق چھوڑ کر دوسرے کو اپنی باری دینا شروع کر دیں۔ جس نے آپ کے ساتھ زیادتی کی ہے کم از کم آپ دل میں اسے خیال کرکے معاف کریں۔ پھر دیکھئے آپ میں برداشت کی قوت میں اضافہ ہونا شروع ہوجائے گا۔ آغاز میں یہ تھوڑا مشکل ضرور ہوگا لیکن میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ جیسے جیسے آپ آگے بڑھتے جائیں گے آپ کی طاقت میں روز بروز اضافہ ہوتا جائے گا۔ یاد رکھئے عدم برداشت کی بیماری دوسروں کو کم آپ کو زیادہ نقصان پہنچاتی ہے۔

اگر میں آخر میں یہ کہوں تو بے جا نہ ہوگا کہ مذہب سے دوری بھی عدم برداشت کو جنم دیتی ہے۔ مذہب ہمیں حق چھیننا نہیں بلکہ حق دینا سکھاتا ہے۔ ایک حدیث کے مطابق جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اگر تم جانتے بوجھتے اپنے حق کو چھوڑ دو کہ( فساد پیدا نہ ہو) تو اﷲ کے ہاں تم اس کا بہترین اجر پاؤ گے۔ جس زندگی میں خدا کی خدائی کا کوئی وجود نہ ہو تو اس زندگی کے متعلق تو میں صرف یہی کہہ سکتا ہوں۔
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے

Mir Shahid Hussain
Mir Shahid Hussain

تحریر: میر شاہد حسین

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Terrorism
Previous Post آئینہ۔۔رد عمل۔۔جواب آں غزل اور درپیش خطرات
Next Post انصاف چاہئے
Asmat Siddiqui

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.