yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھ سے دس

Yes 1 Webmaster March 2, 2016 1 min read
Stories
Share this:
Stories
Stories

تحریر: سید انور محمود
سو لفظوں کی کہانی نمبر 6۔۔۔۔فرمائش۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم :آیئے آیئے مولانا صاحب میں آپکو یاد کررہا تھا مولانا: کیا ہماری کوئی نئی فرما ئش پوری کرنے کا ارادا ہے وزیر اعظم : آپکو صرف اپنی فرما ئش کی فکر ہے نیب جو میرئےخلاف کیس کھول رہی ہے اسکا کچھ سوچیں مولانا: ہم پہلے سوچتے ہیں پھر فرمائش کرتے ہیں آپ صرف یہ کریں ہمارئے بیٹے کو وزیر خارجہ بنا دیں ہمارئے مدارس کےلیے چندہ جمع کرنے میں آسانی ہوجائے گی اگلے دن مولانا کا بیان تھا نیب کو ایک ڈکٹیٹر نے سیاسی لوگوں سے انتقام کیلئے قائم کیا تھا ایسے اداروں کو قائم نہیں رہنا چاہئے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سو لفظوں کی کہانی نمبر 7۔۔۔۔مونا لیزا۔۔۔۔۔۔
فن مصوری کی شہرہ آفاق مونا لیزا کی مسکراہٹ کو ماہرین نے ایک تصویر کی بنیاد پر جعلی قرار دیا تھا افغان لڑکی شربت بی بی بارہ سال کی تھی جب اسکی تصویر ایک عالمی جریدے نے اپنے سرورق پر شائع کی تھی سبز آنکھوں کی وجہ سے نیشنل جیوگرافک چینل نے اسکی دستاویزی فلم بنائی وہ ‘افغان مونا لیزا’کے نام سے مشہور ہوئی گذشتہ سال نادرا نے ‘افغان مونالیزا ’ کے پاکستانی شناختی کارڈ کومنسوخ کردیا جعلی طریقے سے حاصل کیا تھا افسوس تصویر والی مونا لیزا کی مسکراہٹ اور جیتی جاگتی مونا لیزا کا شناختی کارڈ جعلی نکلے

سو لفظوں کی کہانی نمبر 8۔۔۔۔سالگرہ۔۔۔۔۔۔
زمبابوے میں 24 لاکھ افراد خشک سالی کی وجہ سے غذا سے محروم ہیں جس دن بانوے سالہ صدر رابرٹ موگابے کی سالگرہ تھی وہ دو دن سے بھوکا تھا اسکول والے اسکو زبردستی سالگرہ کی تقریب میں لے گئے یہ تقریب خشک سالی سے متاثرہ شہر میسونگو میں ہوئی تقریب پر آٹھ لاکھ ڈالر کی رقم خرچ کی گئی تقریب شروع ہوئی، بچوں نے صدرکی عمر درازی کےلیے دعایہ گیت گائے مگر وہ خاموش رہا پھر کھانے کا پروگرام شروع ہوا کھانے دیکھ کراس نے بلند آواز میں دعا کی یا اللہ ہمارئے صدر کی سالگرہ روز ہوا کرئے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو لفظوں کی کہانی نمبر 9۔۔۔۔یونیفارم۔۔۔۔۔۔
منی بہت دن سے اسکول کے نئے یونیفارم کا تقاضہ کررہی ہے جس کےلیے دو سو روپے چاہیںمزدور آدمی ہوں، کبھی مزدوری مل جاتی ہے اور کبھی نہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے سے ہر تین ماہ بعد 4500 روپے مل جاتے ہیں 15 روز قبل اس میں 800 روپے سالانہ کے اضافے کا اعلان ہوا میں نے منی کو بتایا کہ اب ہم جلدہی نیا یونیفارم خرید سکیں گےمنی نے حساب لگاکر بتایا کہ ہمارئے وظیفہ میں دو روپے انیس پیسے روزانہ کا اضافہ ہوا ہے اس لیے ہم بانوئے دن بعد یونیفارم خرید سکیں گے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو لفظوں کی کہانی نمبر 10۔۔۔۔کوئز مقابلہ۔۔۔۔۔۔
کوئز مقابلہ ہورہا تھا، سوال: کیا آپ پاکستان کے دو مشہور جڑواںبھائیوں کے نام بتاسکتے ہیں؟جواب: پہلے کا نام ہے ‘نامعلوم’اور دوسرے کا نام ہے ‘عام آدمی’ سوال: کیا آپ نے ان کو دیکھا ہے؟ جواب: جی نہیں، ان کو صرف حکمران دیکھ سکتے ہیں سوال:ان دونوں میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟ جواب: قتل ہو، ٹارگٹ کلنگ ہو، چوری ہو یا لوٹ مار، ان تمام جرائم میں ملوث ہونے کے باوجود جو نہیں پکڑا جاتا وہ‘نا معلوم’ ہے اور‘عام آدمی’ وہ ہے جس پر نہ تو مہنگائی کا اثر ہوتا ہے اور نہ ہی کسی ٹیکس کا

Syed Anwar Mehmood
Syed Anwar Mehmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ، شہری کی شکایت پر سیکریٹری اسمبلی طلب
Next Post ساہیوال، چچی نے 4 سالہ بھتیجی کو قتل کردیا

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.