yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم کی طرف سے قومی ہاکی ٹیم کیلئے 10،10 لاکھ روپے کا اعلان

Yesurdu February 24, 2016 1 min read
Share this:
PM announces Rs 10.10 lakh
PM announces Rs 10.10 lakh

سیف گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے کھلاڑیوں کو ایونٹ میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دی
اسلام آباد (یس اُردو) سیف گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ، وزیر اعظم نواز شریف نے ایونٹ میں شاندار پرفارمنس دکھانے پر ہر کھلاڑی کے لیے 10،10 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔ سیف گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ، وزیر اعظم نواز شریف نے کھلاڑیوں کو ایونٹ میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم عظمت رفتہ کی بحالی کیلئے سخت محنت کرے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں قومی ہاکی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر یقین ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے قومی کھیل کی بحالی کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی ۔ وزیر اعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10 ، 10لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان بھی کیا ۔ یاد رہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے گوہاٹی میں ہونے والے سیف گیمز میں بھارت کو فائنل میں زیر کیا تھا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
YesUrdu
Previous Post یورپ اور برطانیہ کی بڑی مرکزی جا مع مسجد کی بنیا د رکھنے والی 7 عظیم شخصیات کو زبردست خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔
Next Post ہمارا دین اور ہماری خواہشات
Muslims

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.