yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

حکمرانوں کو عوام کی بہتری سے مطلب نہیں، شیخ سعد الیاس

Yesurdu February 24, 2016 1 min read
Share this:
Sheikh Saad Elias
Sheikh Saad Elias

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) نائب صدرپاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ تحصیل سرائے عالمگیر شیخ سعد الیاس نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکمرانوں کو عوام کی بہتری سے مطلب نہیں بلکہ میاں برادران اپنے خوابوں کی تکمیل یعنی جاتی امر کو شاہی محل اور لاہور کو دارلحکومت بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ترقیاتی کاموں کو دیکھا جائے تو حکومت دوسرے علاقوں کو بھول کر صرف لاہور پر توجہ کیے ہوئے ہیں انھیں یاد ہی نہیں کہ لاہور کے علاوہ دوسرے تمام علاقوں میں بنیادی سہولیات عوام کا حق اور فراہمی حکومت کا فرض ہے سڑکیں اور پلوں کی تعمیر سے غریب فائدہ نہیں نہ ہی بڑے منصوبوں سے عوام کو کچھ ملنے والاہے جبکہ موجودہ بلدیاتی الیکشن میں اصول اور قانون کی اُلٹ پلٹ جس میں قابلیت کی بنیاد پر بننے والے عوامی نمائندوں کی بجائے ذاتی غلام نماممبران کو آگے لانے کی کوششیں بھی بادشاہی یاوڈیراشاہی نظام کی نشاندہی کررہی ہیں تاکہ کوئی بولنے والا نہ رہے لیکن حکمران یاد رکھیں قائد تحریک عمران خان کے چاہنے والے ایسی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے نہ ہی زیادہ دیر کھیل جاری رہے کا ہم پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے عوام کے حق کامطالبہ کرتے ہیں حکمران زیادہ نہیں تو الیکشن سے پہلے کیے وعدے ہی پورے کردیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پیر جھنڈ روڈبرساتی نالہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Next Post محکمہ پولیس کی طرف سے عوام کا چوکیدار ہوں،ثنااللہ ڈھلو ں

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.