yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

نصف ایمان کی تکمیل ۔۔ بنائے جاذبِ نظر شخصیت

Yes 1 Webmaster February 22, 2016 1 min read
Cleanliness is half of faith
Share this:
Cleanliness is half of faith
Cleanliness is half of faith

تحریر : رشید احمد نعیم
صفائی نصف ایمان ہے ذاتی زیبائش بھی صفائی کا حصہ ہے نصف ایمان کی تکمیل سے اپ اپنی شخصیت کو پرکشش اور جاذبِ نظر بناسکتے ہیں ذاتی زیبائش سے مرادروزانہ نہانا،اپنے دانت ،بال ،ہاتھ،پائوںاور ناخن وغیرہ کو صاف ستھرارکھنا ہے۔انسان کی نظر سب سے پہلے چہرے پر پڑتی ہے ۔اگر کسی کی آنکھیں چمکتی ہوں ،صاف ستھری ہوں ،دانت سفید اور صاف ہوں،منہ سے بُو نہ آرہی ہو۔کان ،کہنیاں،گھٹنے اور پائوں کی ایڑیاں اور ٹخنے صاف ہوں،لباس صاف ستھراہو اوربے شکن ہو تو اُس شخص میں ایک خاص کشش آجاتی ہے۔اس کے علاوہ جسم چُست وتوانا رہتا ہے۔نہ صرف جسم بلکہ ذہن بھی چُست رہتا ہے۔اس سے خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے۔ وہ ہرکام زیادہ خوشی اور کامیابی سے کرتاہے۔جس سے اس کا کام بہتر ہو جاتا ہے اور ہر کوئی اس سے خوش رہتاہے۔ذاتی زیبائش میں جسم کے مختلف حصوں کی صفائی مثلاََ ہاتھوں ،ناختوں ،دانتوں، آنکھوں اور کانوں کی صفائی شامل ہے۔

غسل کرنا Bathing : صحت مند جسم کے لیے روزانہ غسل کرنا بے حد ضروری ہے۔گرم یا ٹھنڈے پانی کا استعما ل موسم کی مناسبت سے کرنا چاہیے۔غسل کرنے سے جسم کے گندے مادے دُور ہوجاتے ہیں اور مسام کھُل جاتے ہیں ۔اس کے علاوہ دور ان ِخون تیز ہوتاہے۔ جلد کے اعصاب کو سکون ملتا ہے۔چہرے اور جلد کی رنگت میں نکھار پیدا ہوتا ہے۔غسل کرنے کے لیے تیز قسم کے صابن استعمال نہیں کرنے چاہنیں کیونکہ ان سے جلد خشک ہو جاتی ہے۔غسل کرنے کے بعد جسم کو تو لیے سے خوب خشک کریں ،اس سے دورانِ خون تیز ہوتاہے۔ جلد اور چہرے کو پانی اور صابن کے ساتھ ہر روز صاف کرنے سے انسان متعدی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ہاتھوں کی صفائی :Cleanliness of Hands بھی بہت ضرروی ہے جراثیم عموماََہاتھوں ہی کے ذریعے منہ کے راستے انسانی جسم میں داخل ہوتے ہیں ۔اس لیے کھانا کھانے سے پہلے ، کھانا کھانے کے بعد اور رفع حاجت کے بعد ہاتھوں کو صابن سے اچھی طرح دھونا چاہیے۔

ناخنوں کی صفائی :Cleanliness of Nails صحت مند جسم بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہےناخنوں میں میل پھنس جاتا ہے اس میل میں کئی طرح کی بیماریوں کے جراثیم مو جود ہوتے ہیں ۔اس لیے ناخنوں کو ہر روز ناخنوں والے برش یاکسی پرانے دانتوں والے برش کو صابن لگا کرصاف کرنا چاہیے ۔اس کے علاوہ ناخنوں کو باقاعد گی سے ہفتے میں ایک دفعہ تر اشناچاہیے تاکہ وہ اتنے لمبے نہ ہو جائیں کہ ان کے اندرگندگی پھنس جائے۔

بالوں کی صفائی :Cleanliness of Hair صحت و زیبائش کا لازمی جزہے بالوں کو کم ازکم ہفتے میں دوردفعہ اور گرمیوں کے موسم میں تین دفعہ دھونا چاہیے ورنہ میل اور مٹی کے ذرے سر کی جلد پرجم جاتے ہیں۔صابن یا شیمپو سے سر دھوئیں اور بالوں کو تولیے سے خشک کرلیں پھر اچھی کنگھی پھیریں تاکہ سکرِی دُور ہوجائے اورسر کادورانِ خون تیز ہو۔ دانتوں کی صفائی Cleanliness of Teeth صحت کے لیے اہم ہے۔ منہ اور دانتوں کی صفائی جراثیم کو بدن میں داخل ہونے سے روکتی ہے۔دانتوں کو روزانہ دومرتبہ مسواک یابرش سے صاف کرنا چاہیے ،کھانا کھانے کے دوران خوراک کے ذرے دانتوں میں پھنس جاتے ہیں اور گل سٹر جاتے ہیں جس سے دانت کمزرو ہو جاتے ہیں۔دانتوں کو صاف کرنے کے لیے منجن یا ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرناچاہیے۔گاجریں اور مولیاں کھانے ،گنڈیریاں چو سنے یا ہڈیاں چبانے سے دانت مضبوط ہوتے ہیں۔اس لیے ان کااستعمال بھی کرنا چاہیے۔

آنکھوں کی حفاظت Care of Eyes انسانی صحت کے لیے لازمی جزہیجسم کے باقی حصوں کی طرح آنکھوں کی حفاظت بھی بہت ضروری ہے۔آنکھوں کو ٹھیک حالت میں رکھنے کے لیے متوازن غذاکھانی چاہیے اور بچوں کو کم روشنی میں پڑھنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔آنکھوں کو روزانہ دو تین دفعہ ٹھنڈے پانی سے دھونا چاہیے۔یہ نظر کے لیے بہت فائدہ مندہے۔کانوں کی صفائی Cleanliness of Ears قوتِ سماعت کے لیے مفید ہوتی ہیجب بال دھوئیں تو کانوں کو بھی اندر سے صاف کر لینا چاہیے تاکہ ان میں سے میل نکل جائے ۔نہانے کے بعد نرم کپڑے سے کان کو اندر اور باہر سے خشک کر لینا چاہیے ۔کانوں کی صفائی کے لیے نو کد ار اور کھردری اشیا کے استعمال سے گریز کرناچاہیے۔مثلاََ بالوں کی پن یا تنکے کا استعمال قوت سماعت کو متاثر کر سکتا ہے۔

پائوں کی حفاظت Care Of Feet خوبصورتی کی علامت تصور کی جاتی ہیننگے پائوں چلنے سے پرہیز کرنا چاہیے ۔پائوں کو باقاعدگی سے اچھی طرح دھونا چاہیے اور ایڑیاں اور ٹخنے صاف کرنے چاہیں ۔اگر ہفتے یا دو ہفتے کے بعد پائوں دس پندرہ منٹ کے لیے نیم کرم پانی میں بھگولیے جائیں تو یہ اچھی طرح صاف ہوجاتے ہیں ،اس کے بعد اگر ایڑیاں پھٹی ہوں تو اس پر کوئی کریم یا لوشن لگا لینا چاہیے۔ان سارے کاموں کے علاوہ انسان کو صاف ستھرا،بیداغ اور بے شکن لباس پہنناچاہیے کیونکہ انسانی زیبائش مہنگے لباس سے نہیں بلکہ صاف ستھرے لباس سے ہوتی ہے: اگر ہم مندرجہ بالا امور کا خیال رکھیں تو خود بہ خود ہی خوبصورت اور پرکشش شخصیت کے مالک نظر آئیں گئے

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم
Rasheed03014033622@gmail.com
CELL:03014033622
ID#:35103-0406892-7

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Israel
Previous Post اسرائیل کی بد معاشیاں
Next Post برطانیہ کے پردیسی
British Pakistani

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.