yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

عورت اور پردہ

Yes 1 Webmaster February 22, 2016 1 min read
Muslim women
Share this:
Muslim women
Muslim women

تحریر: اقراء اعجاز
میں گھر سے نکلی ہی تھی کہ دو اوباش نوجوان میرا پیچھا کرنے لگے .یہ روز کا معمول تھا میں ایک مقامی سکول میں درس و تدریس کے فرائض سرانجام دیتی تھی روزانہ گھر سے نکلنا ہوتا تھا اور اکثر و پیشتر ایسے حالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا .اکثر کوفت بھی ہوتی مگر اب حالات ہی ایسے ہیں کیا کیا جا سکتا ہے روز کی طرح یہ سب سوچتی میں چلتی جا رہی تھی وہ اوباش برابر فقرے کس رہے تھے مجھ پر آج معمول سے زیادہ گھبراہٹ طاری تھی آج ہمارے سکول میں سالانہ درس کی تقریب تھی اور میری شمولیت بھی لازمی تھی سو چلتی گئی .

اللہ اللہ کر کے سکول کا گیٹ نظر آیا تو میری جان میں جان آئی آج ہماری قاریہ بہن کا موضوع پردہ تھا ہال کچھا کھچ بھرا ہوا تھا اسٹیج پر محترمہ قاریہ صاحبہ براجمان تھیں انہوں نے باقاعدہ درس کا آغاز کیا پردہ کے معنی ہیں اپنے آپ کو چھپانا اور حجاب عورتوں کا غیر مردوں سے ستر چھپانا ہے .قرآن مجید میں ارشاد ہوا ہے اور مومن عورتوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور عصمت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اس زینت کے جو خود ظاہر ہو جائے اور اپنے سینوں پہ اوڑھنی کے بکل مار لیا کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر ان لوگوں کے سامنے شوہر .باپ .سوتیلا بھائی .بھتیجا.بھانجا.اپنی عورتیں اپنے غلام وہ لڑکے جو ابھی عورتوں کی پردہ کی باتوں سے آگاہ نہیں ہیں وہ چلتے وقت اپنے پاؤں زمین پر اس چرح نہ مارتی چلیں کہ جو زینت چھپا رکھی ہو اس کا اظہار ہو اے نبی صل اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمان عورتوں سے کہہ دیجئے کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے گھونگھٹ ڈال لیا کریں یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اللہ تعالی بخشنے والا مہربان ہے

الاحزاب ٥٩
زمانہ جاہلیت میں پردہ اور حجاب نام کی کوئی چیز نہ تھی لیکن جوں جوں اسلامی تہزیب و معاشرت وجود میں آئی پردے کے بارے میں وقتا فوقتا احکامات جاری ہوتے رہے حتی کہ اسلامی نقطہ نظر میں پردے کے بارے میں مکمل حد بندی نافذ ہو گئی عورت کا ستر سوائے چہرے اور ہاتھوں کے باقی پورا جسم ہے سوائے چند حالتوں کے جن میں چھوٹ ہے

مثلا کوئی مریضہ کسی طبیب کے زیر علاج ہو کوئی عورت کسی مقدمہ میں قاضی کے سامنے بحثیت گواہ ہو یا کوئی عورت پانی میں ڈوب رہی ہو تو اس کی جان بچانا مقصود ہو تب پردے میں رخصت ہے
زمانہ جاہلیت میں عورتیں کھلی پھرتی تھیں اور بدکار لوگ ان کا پیچھا کرتے تھے اللہ تعالی نے شریف عورتوں کو حکم دیا کہ اپنے اوپر چادر ڈالیں

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

صحابہ کرام کے دور میں بھی اس آیت کا یہ ہی مفہوم لیا گیا اور احادیث سے بھی ثابت ہے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے عہد میں عورتیں اپنے چہروں پہ نقاب ڈالنے لگیں اور کھلے چہروں کے ساتھ پھرنے کا رواج ختم ہو گیا ہمارے نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت پردہ میں رہنے کی چیز ہے چنانچہ جب کوئی عورت اپنے پردہ سے باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو مردوں کی نظر میں اچھا کرکے دکھاتا ہے بروائت جامع ترمزی حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی نے فرمایا عورت کا پردہ کرنا شہید کے خون سے بھی افضل ہے مگر میری بات سے یہ اندازہ نہ لگا لیا جائے کہ پردہ کے احکامات محض خواتین کے لیئے نازل کیئے گئے ہیں بلکہ مردوں کو بھی اپنی نگاہ نیچی رکھنے اپنا ستر چھپانے اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے

مردوں کی غیرت کا اندازہ نہ صرف اس کے گھر کی عورتوں سے لگایا جاتا ہے بلکہ مردوں کا اپنا بھی ایک کردار ہوتا ہے اور مضبوط کردار کے مرد ہی اپنی عورتوں کی حفاظت کر سکتے ہیں قاریہ محترمہ کی آواز گونج رہی تھی اور میں شرم سے پانی پانی تھی میرا آج کا حلیہ قطعا بھی اسلامی شرعی اصولوں کے مطابق نہ تھا اور میں گالیاں ان نوجوانوں کو دے رہی تھی جب مجھے خود اپنی عزت کی حفاظت کا شعور نہیں تھا تو میں کسی دوسرے سے کیا امید لگا کے بیٹھی تھی میری بہنو جب ہم خود اپنی عصمتوں کی حفاظت میں سرگرداں نہیں ہوں گی تب تک ایسے ہی ستائی جائیں گی اللہ تعالی نے ہماری حفاظت کے لئے پردے کے احکامات جاری فرمائے ہیں مگر ہم خود ہی دعوت نظارہ بنے پھرتے ہیں میرا یہ کالم لکھنے کا مقصد ہی یہ ہی ہے کہ جیسے ان محترمہ کی بات نے اللہ کے حکم سے مجھ پر اثر کیا شائد میری بات آپ سب کے لئے مشعل راہ بن جائے آپ میں سے کسی ایک کا بھی دل بدل جائے تو میرے لئے بڑا اعزاز ہوگا

تحریر: اقراء اعجاز

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raheel Sharif
Previous Post جذبہ تعمیر وطن
Next Post دعوت و تبلیغ کی اہمیت
Muhammad PBUH

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.