yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تخت لاہور کا روشن پاکستان

Yes 1 Webmaster February 18, 2016February 18, 2016 1 min read
Children Death-Lahore Children Hospital
Share this:
Children Death-Lahore Children Hospital
Children Death-Lahore Children Hospital

تحریر: سید ظفر عباس شاہ، ماغدے برگ
پنجاب میں ویکسین ختم چلڈرن الائیڈ ہسپتالوں ٣٠ بچے جابحق، لاہور میں چلڈرن ہسپتال میں وینٹی لیٹرزکی کمی اڑتالیس گھنٹوں میں ١٤ بچے چل بسے، ایک ہفتے میں ٤٤ بچے مر چکے ہیں، گنگارام ہسپتال اسکے علاوہ ہے اس میں بھی روزانہ بچے مر رہے ہیں مگر میڈیا میں خبر نہیں آنے دی جا رہی، لاہور میں چونگی امر سدھو بچوں کو اسکول آنے جانے کا راستہ سیورئج کے گندے پانی کا جوہڑ بنا ہوا ہے۔

بچے ٹی وی پر کشتیوں کا مطالبہ کر رہے تھے تا کہ وہ اسکول آ جا سکیں،وہ کہہ رہے تھے کہ خادم اعلی انکل ہمیںنہ تو لیپ ٹاپ چاہیے نہ ہمیں میٹرو بس چاہیے، لاہور میں ہی نہیں پورے پنجاب میں بجلی پانی گیس نایاب ہو کر رہے گئی ہے، لاہور میں بجلی، گیس،نہ پانی، شہر بھر میںاحتجاجی دھرنے بدترین ٹریفک جام مزنگ چونگی،سمن آباد،شاہدرہ،بیگم کوٹ،حاجی پارک،راوی روڈ،یوسف پارک،اورکچھ دیگر علاقوں میں بجلی گیس کو لوگ ترس گئے ہیں۔

تقریبا ٢٣ گھنٹے سے بجلی بند ہے،یہ تخت لاہور کی شاہی کا حال ہے یہ میں نے صرف آج ایک دن کا اخبار دیکھا تو ہوش ٹھکانے آ گئے، تخت لاہور والوں کا کمال یہ ہے کہ ان کے خلاف کوئی خبر اگر کوئی اخبار لگا دے تو اس بیچارے کویا تو اپنا اخبار بند کرنا پڑتا ہے یا پھر اسکی شامت آ جاتی ہے جب تک وہ چھوٹے شہزادے تک اپنا معافی نامہ نہ پہنچائے اسکی خلاصی نہیں ہوتی۔

دیکھ لیں تخت لاہور نے اس مرتبہ ہمیں کیا کچھ نہیں دیکھایا، کبھی ماڈل ٹاون میں لاشیں گرا کر خبردار کیا گیا کبھی وکیلوں کو چھترول کر کے، کبھی ہسپتال کی نرسوں پر لاٹھی چارج کرکے ان کی درگت بنا کر عوام کو دیکھایا گیا، کبھی کسانوں کی کی درگت کے لئے ان پر لاٹھی چارج کرکے ان کو بھی مزا چکھایا، اور دنیا ورلڈریکارڈبنانے کے لئے اس مرتبہ تو تخت لاہور کے شاہی پیادوں نے نابینے لوگوں پر بھی لاٹھی چارج کرکے ان کو سڑکوں پر گھسیٹ کر اپنا لوہا منوا لیا ، لاشیں گرانا تو ان کے ایک اشارے کا کام ہے وہ تو چلتا رہتا ہے۔

Load Shedding
Load Shedding

تخت لاہور پنجاب میں میٹروبس بناتے ہیں جس پر کڑوڑوں کی روزانہ کے حساب سے سب سٹڈی دینی پڑتی ہے اور اسی طرح کا ایک اورنج ٹرین کا منصوبہ چل رہا ہے جس نے لاہور کے لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے غریب لوگوں کے گھروں کو برباد کیا جارہا ہے،اور ٹی وی پر تخت لاہور کے چھوٹے بادشاہ سے جب سوال کیا گیا کہ جس جگہ سے آپ اورنج ٹرین گذار رہے ہیں وہاں کے مکینوں سے بات کریں کہ ان کہ کیا مسائل ہیں تو فرعون کی طرح انگلی کھڑی کرکے جواب دیا کہ ان کی حیثت کیا ہے میں ان سے بات کروں؟ ارے ان بادشاہوں کی کیا بات کریں۔

خود توان کو نزلہ بھی ہو جائے تو پوری فیملی انگلینڈ علاج کے لئے چلی جاتی ان کو کیا پتہ کہ پاکستان کے غریب عوام کس ھال میں جی رہے ہیں ان میں سے کبھی کسی شہزادے نے ہسپتال کا چکر لگا کر ہی نہیں دیکھا کہ جن لوگوں کو یہ سبز باغ دیکھا کر ووٹ لے کر آئے ہیں ان کی کسمپرسی دیکھنے کے لئے کبھی گنگارام ہسپتال کا یا پھر سروسزہسپتال کاایک چکر لگا کر دیکھ لیں تو ان کو پتہ چلے کہ جس میڈیا کو تھر سندھ کے بارے میں پروپیگنڈہ پر لگایا ہوا ہے، ان میں سے اگر کسی دن کوئی سرپھرا میڈیا والا اسطرف نکل آیا تو کیا ہو گا جہاں کئی گنا زیادہ بچے روزانہ لاہو رکے ایک ہسپتا ل میں مر رہے ہیں اور پھر اپنے آپ کو خادم اعلی کہنے والے شوباز شریف ایک مرتبہ لمبے بوٹ پہن کر سر پر ہیٹ رکھ کر پریس والوں ٹی وی کیمرہ والوں کو ساتھ لے کر صرف ایک مرتبہ لاہور کے ہی نہیں پاکستان کے سب سے بڑے میوہسپتال کا چکر لگائیں تو ان کو خبر ہو کہ ان کی ناک کے نیچے کیا ہو رہا ہے۔

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

اگر میو ہسپتا میں ایک تندرست آدمی بھی چلا جائے تو وہ بھی وہاں کا ماحول دیکھ کر بیمار ہو کر واپس آئے گا،باہر سے شروع ہو جائیں تو آپ کو ہسپتال کے باہر پارکوں میں لوگوں کا ہجوم نظر آئے گا ، جو زیر علاج ہیں ان کو وہاں پر ہی ڈرپیں لگی ہوئی ہیں ہسپتال کے کوریڈور میں لوگ بستر بچھا کر لیٹے ہوئے ہیں ان کا کوئی پرسان حال نہیں ایک ایک بیڈ پر تین تین چار چار مریض لیٹے ہوئے ہیں ڈاکٹروں نے وہاں پر دوکانداریاں شروع کی ہوئی ہیں ہر ایک مریض کو اپنے کلینک میں آنے کا مشورہ دیتے رہتے ہیں ایک چھوٹی سے چھوٹی میڈسن غریب لوگوں کو باہر سے لانی پڑتی ہے،وہاں کا عملہ لوگوں سے جس انداز سے بات کرتا ہے وہ بھی دیکھنے کے قابل ہے۔

شوباز شریف صاحب یہ زندگی ختم ہو جائے گی اور یہ آپ کی فرعونیت بھی ،اگر آپ اپنے آپ کو خادم اعلی کہتے ہیں تو کام بھی وہ کریں جس سے عوام کو فائدہ ہو نہ کہ آپ کی اپنی انڈسٹری کو اگر لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں دے سکتے تو ان کو میٹرو یا اورنج ٹریں دینگے تو کیا ہو گا اسکی کمیشن آپکو یا آپ کے کسی چمچے کو تو مل جائے گی اور وہ خوشحال بھی ہو جائے گا مگر عوام کی بدعائیں آپ کا پیچھا کریں گی،اب بھی آپ کے پاس وقت ہے۔

پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور آپ ضیاء سے لیکر آج تک حکومت میں ہیں ،صرف مشرف کے دور میں پرویز الہی وزیراعلی رہا اسنے بھی جب آپ اپنے سازو سامان کے ساتھ سعودیہ چلے گئے تھے تو وہ آپ کے تمام ملازموں کی تنخواہ سرکاری فنڈ سے دیتا رہا، آپ شوبازی کو چھوڑ کر اب عوام کا بھی کچھ سوچیں یہ موقعہ آخری ہے جو آپ کو ملا ہے اگر آپ نے اس سے فائدہ نہ اٹھایا توپاکستان کے غریب عوام آپ کو کبھی معاف نہیں کریں گے اور پھر عوام نے اگر کسی دن فیصلہ کر لیا تو پھر آپ کی شاہی کی خیر نہیں۔

Syed Zafar Abbas Shah
Syed Zafar Abbas Shah

تحریر: سید ظفر عباس شاہ، ماغدے برگ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post پنجاب حکومت کا بارڈرز پر دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
Next Post کچھ تو ادھر بھی
Minister Shahbaz Sharif

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.