yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سودی قرضے اور نواز حکومت کی کارکردگی

Yes 1 Webmaster February 17, 2016 1 min read
Nawaz Sharif Government
Share this:
Nawaz Sharif Government
Nawaz Sharif Government

تحریر: میر افسر امان
ویسے تو نواز حکومت کی موجودہ ٹرم بہتر انداز میں چل رہی ہے مگر سودی قرضوں پر محب وطن لوگوں کی تفتیش بڑھ رہی ہے حتہ کہ نواز شریف کے اپنے سینیٹر نے ایک بیان میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ زیادہ لیے گئے قرضوں کی واپسی مشکل ہو جائے گی اور پاکستان دیوالیہ ہو کر دشمنوں کی گریٹ گیم کے تحت ایٹمی قوت سے محروم کر دیا جائے گا۔ سودی قرضوں کی بات تو بعد میں کریں گے پہلے نواز حکومت کی اندرونی اور بین الالقوامی طور پر تصدیق شدہ کارکردگی بیان کرتے ہیں۔ کرپشن کے حوالے سے انٹرنیشنل ٹرانسپرنسی نے رپورٹ دی ہے کہ نواز حکومت کے موجودہ دور میں کوئی بڑی کرپشن نہیں ہوئی ۔ جبکہ پہلی حکومت کے اہلکاروں کے کرپشن کے کیس عدالتوں میں چل رہے ہیں۔ اب بھی سند ھ حکومت کے اہلکاروں کو رینجرز اور نیپ پکڑ دھکڑ کر رہی ہے ۔ پاکستان کی مسلح افواج کی جاری ضرب عضب کی کامیابی کی دنیا کے سارے ملک تعریف کر رہے ہیں جس کا سہرا( کریڈیٹ) بھی نواز حکومت کو جاتا ہے۔ کراچی میںٹارگیٹڈ آپریشن بھی کامیابی سے جاری ہے۔ شہر کی روشنیاں واپس لوٹ آئی ہیں تاجروں نے بر ملا اس کا اظہار کیا ہے کہ تیس سال بعد کھل کر کاروبار ہوا ہے۔

کراچی کا عام شہری بھی خوش ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان میں بھی پہلی دفعہ امن قائم ہوا ہے اور بلوچستان میں ہر طرف پاکستان کا جھنڈا لہرا رہا ہے۔ ملک میںدہشت گردی کو ختم کرنے میں بھی نواز حکومت کا بڑا رول ہو گا۔ بین الاقوامی طور پر ایک اور بھی کامیابی ملی ہے اور بھارت کے ناجائز واویلے کے باوجود امریکا نے بھی ایف ١٦ جدید لڑاکاہوائی جہاز دینے کی منظور ی دے دی ہے۔ ملک میں دنیا کا سب سے بڑا ترقی کا منصوبہ اقتصادی رہداری بھی شروع ہو چکا ہے۔ لاہور اور راولپنڈی میں گرین بس منصوبے مکمل ہو کر کامیابی سے چل رہے ہیں۔ اور اب لاہور میں آرنج ٹرین کا منصوبہ زور شور سے چل رہا ہے۔ ملک میں جگہ جگہ بجلی سکے منصوبے بھی زیر تعمیر ہیں۔ ملک میں سیاسی رواداری کا مظاہرا کرتے ہوئے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں اکثریتی پارٹیوں کو حکوتیں بنانے دی گئیں ۔ حالانکہ دوسری پارٹیوں سے مل کر نواز لیگ اتحادی حکومتیں بنا سکتی تھی۔

ملک کا خزانہ بھی زر مبادلہ سے بھرا ہوا ہے۔یہ ساری باتیں نواز حکومت کے کارنامے ہیں جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ اپوزیشن کو بھی اس مثبت کامیابی کاخیال رکھ کر حکومت پر تنقید کرنی چاہیے۔ مخالفت برائے مخالفت جو پیپلز پارٹی نے شروع کی ہوئی ہے وہ کسی طرح بھی صحت مند جمہوریت میں شمار نہیں ہوتی بلکہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے زمرے میں آتا ہے۔ آزاد کشمیر میں ایک واقعہ جس میں ایک شہری کی جان چلی گئی کو جنگ کا سما بنا دیا گیا ہے آزاد کشمیر میں پہلی دفعہ یوم سیاہ منا کر اپنی ازلی دشمن جو مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پرظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے کو غلط پیغام دیا گیا ہے۔نواز حکومت کی سب کامیابیوں اور ترقیاتیں پروگراموں کو ایک طرف رکھتے ہوئے جس بات پر محب وطن حلقوں کو تفتیش میں مبتلا کر رکھا ہے کہ یہ سب کچھ مانگے تانگے کے پیسوں ہو رہا ہے۔جب سود درسود بڑھتا جائے گا تو واپسی مشکل ہو جائے گی۔ ایک نجی ٹی وی کے اینکر کے مطابق اگلے ماہ حکومت کو تین ارب واپس کرنے ہیں۔ اس لیے مذید سخت شرائط پر بین الاقوامی سوکاروں سے قرض لینا پڑے گا۔ یہ سود خور بین الاقوامی اداروں ،جو یہودیوں کی مالکیت میں چلتے ہیں کا پرانا چنگل ہے جس میں ملکوں کو پھنساتے ہیں۔

اس کو ملائیشیا کے صابق صدر تنکو عبدلراحٰمان نے ایک وقت ان الفاظ میں بیان کیا تھا کہ ”جس ملک کو تباہ برباد کرنا ہو اسے آئی ایم ایف کے قرضوں کے جھال میں پھنسا دو” کیا لگتا نہیں کہ نواز حکومت آئے دن قرضوں پر قرضے لے کر بظاہر اپنے زر مبادلہ کے ذخاہر میں اضافہ کرتی رہتی ہے اور نواز حکومت کے وزیر خزانہ بڑی شوخی سے اس بات کو قوم کے سامنے رکھتے بھی رہتے ہیں۔ نواز حکومت اس بات کی زرا برا بر بھی فکر نہیں کر رہی کہ پاکستان کا ہر شہری سوالاکھ روپے کا بیررونی قرضوں کی وجہ سیمقروض ہو گیا ہے۔ یہ قوم کے لیے تشویش کا مقام ہے۔اس لیے تجزیہ کا راس بات پر زور دیتے رہتے ہیں کہ نواز حکومت قرض لیکر جو پیسہ لوگوں کے آرام کے لئے گرین بس اور آرنج ٹرین پر خرچ کر رہی ہے کوئی سمجھداری کے فیصلے نہیں ہیں لوگ آرام حاصل کرنے کے بجائے سفر کے لیے کچھ مدت مذید تکلیف برداشت کر لیتے ۔

یہ پیسہ اگر صرف بجلی کے جلد مکمل ہونے والے پرو جیکٹ پر خرچ کر کے ہنگامی طور پر بجلی حاصل کر کے ملک کے بند کارخانے چلا دیے جاتے تو معیشت کا پہیہ تیزی سے چلنے لگتا ۔ملک میں اشیا ء تیار ہوتیںاور تیار کردہ مصنوحات بیرون ملک ایکسپورٹ کر کے جو پیسہ کمایا جاتا وہ ہی اصل پیسہ ہوتا ہے۔ قرض پر حاصل کیا گیا پیسہ ملک کی ترقی کا موجب نہیں بن سکتا۔ ہمارے وزیر اعظم صاحب خود کاروباری شخصیت ہیں۔ نہ جانے ان کے دماغ یہ بات کیوںنہیں آتی اور وہ قرضے کے بعد دوسرا قرضہ حاصل کرتے جاتے ہیں جو کسی طرح بھی ملک کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ایک دوسری بات کہ نواز حکومت نے بھی پہلی حکومتوں کی طرح انڈسٹری کے مالکوں ،جس میں سیاسی لوگ بھی شامل ہیں ،

جو ایک پرانے حربے کے طور پر اپنی انڈسٹری کو دیوالیہ شو کر کے قرضے معاف کروا لیتے ہیں اور اور ایک اور انڈسٹری قائم کر لیتے ہیں کو بائیس ارب روپے کے قرضے اپنے چونتیس ماہ کے دور حکومت میں معاف کر دیے ہیں۔ اس کی رپورٹ وزیر خزانہ نے پارلیمنٹ میں ایک لسٹ کے تحت پیش کی ہے۔ کیا یہ ڈگر پرانی حکومتوں کی طرح نہیں ہے۔ غریب قوم سے ٹیکسوں کے ذریعے حاصل شدہ پیسے کو امیر سیاسی کارخانہ داروں کو معاف کر دیا جائے یہ کہاں کا انصاف ہے؟ یہ عمل قوم کو کسی طرح پسند نہیں ہے اور نہ ہی سودی قرضے حاصل کرنا پسند ہے۔اے کاش کہ ہماری سیاسی حکومتیںاپنی پائوں پر کھڑا ہونا سیکھ جائیں اور قرضوں کے جال سے بچیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
New Culture
Previous Post نیا دور نئی تہذیب
Next Post ہمدردی
Sympathy

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.