yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پس آئینہ

Yes 2 Webmaster February 17, 2016 1 min read
Examination
Share this:
Examination
Examination

تحریر : عفت
پاکستان میں چار موسموں کے علاوہ ایک موسم اور بھی ہوتا ہے جو فروری تا جون تک چلتا ہے ۔جی ہاں ہم اسے موسم امتحان کہتے ہیں اس موسم میں ہمارے پانچویں سے ماسٹر لیول تک کے امتحانات منعقد ہوتے ہیں ۔یہ موسم نام سے تو سخت ترین موسم لگتا ہے مگر اس کے دو ابتدائی سیشن یعنی پانچویں اور آٹھویں کے امتحان تو در حقیقت محض نام کے امتحان ہوتے ہیں ہاں اس میں ایک امتحان ضرور ہوتا ہے کہ رج رج کے ایمانداری کا جنازہ نکالا جاتا ہے ۔کافی چہل پہل کے ساتھ ہر اسکول نذرانوں کے ساتھ قوم ِسوختہ کے معماروں کی رول نمبر سلپ جمع کرواتا ہے اور ساتھ ساتھ مسکرا کے مٹھی گرم کرتے ہوئے محض ایک لفظ خیال رکھیے گا کہتا نظر آتا ہے ۔اور پھر جو پروٹوکول فراہم کیا جاتا ہے اس میں نقل فراہمی بذریعہ کتاب سے لیکر موبائل تک کہ ہیڈفوں لگوا کر پیپر لکھوایا جاتا ہے

اگر بچے کو سن کر زبانی لکھنا نہیں آتا تو بھی کوئی مسئلہ نہیں اس دوران اعلان کروا کر کہ کون سا بچہ لائق ہے اس کے آگے اس نالائق سپوت کا پرچہ رکھ دیا جاتا ہے کہ حل کر دو۔ قورمہ بریانی اور دیگر خورد ونوش کو فرمائشی پروگرام کے تحت زبان کام و دہن کا لطف دوبالا کیا جاتا ہے ،ہاں بھی مشقت بھی تو خوب کی اب رزق حرام کا لقمہ نہ ہو تو بات کیسے بنے۔ میں نے تعلیمی سال کے آغاز ِ نو سے اپنی آٹھویں جماعت کے بچوں کو اس طرح نصاب میں طاق کرنے کی ٹھان رکھی تھی گو وہ محاذ ِجنگ پہ جا رہے ہوں اور ہر ہر انداز سے سوال کے پیٹرن سے آگاہ کیا پورا سال کراما کاتبین کی طرح ان کے کندھوں پہ سوار رہی کہ منکر نکیر کے کوئی سوال پہ پس ِ پیش نہ ہو۔

اللہ کا احسان اور میرے بچوں کی محنت کہ ان کی تیاری میں کسی آنچ کی کسر نہ تھی ۔بعض اوقات میرے معمار ِ مستقبل سوال کرتے کہ میم ہم اتنی محنت کر رہے اگر وہاں ہر سال کی طرح نقل ہوئی تو ؟ سوال کی خوف زدگی میرا بھی دل دہلا دیتی مگر میں طفل ِتسلی دیتی بیٹا اللہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔اور میرے معصوم بچے جنہوں نے ایک نمبر ٹیسٹ میں کم آنے پہ سرزنش سہی آج پہلے پرچے کے بعد اس قدر مایوس نظر آئے کہ ان کے دکھ پہ میرا دل خون کے آنسو رو دیا اور استاد جو ایک معمار ہے قابل ِپھانسی لگ رہا تھا۔ان کالی بھیڑوں کو استاد کہنا اس پیشہ ِمعلمی کی توہین ہے جسے پیشہ پیغمبری سے نسبت دی گئی۔

اربابِ اختیار کا حکم کے کسی بچے کو فیل نہ کیا جائے اسکول اپنی اس نالائقی کو چھپانے کے لیے کہ سارا سال استادوں نے کچھ نہ پڑھایا بھاری رشوت دے کر نقل کروا رہے تا کہ ان کے بڑے بڑے بینرز ان کے اسکول میں داخلے میں اضافے کا باعث بن سکیں ۔ایسے میں وہ بچہ جو محنتی ہے کس خانے میں فٹ بیٹھتا ہے ؟جس کا معصوم ذہن سوال کرتا ہے کہ میں نے محنت کی مگر میرے نمبروں سے ذیادہ اس کے نمبر کیوں جسے چیٹنگ کروائی گئی ۔سپرٹنڈنٹ سے انویجیلیٹر تک سب ان بچوں کو دھوکا دے رہے اور اپنے ہاتھوں سے مستقبل کو تباہ کر رہے مگر افسوس کوئی ان کی باز پرس کرنے والا نہیں جو ایماندار ٹیچر ہیں ان کا احتجاج تو نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے ۔بس ہمارے آنسو دل پہ گرتے جاتے ہیں اور کچھ قلم کی سیاہی کی صورت صفحہ قرطاس پہ بکھر جاتے ہیں ۔میں ایک پرائیویٹ اسکول کی ٹیچر ہوں اور بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ گورنمنٹ کا حصہ نہیں ورنہ میرے رزق میں بھی کہیں نہ کہیں سے رزق ِحرام کا لقمہ شامل ہو جاتا۔

میری سمجھ میں نہیں آتا ہم کیوں اپنے تباہ کار آپ ہیں ،اس پہ ہم اپنے حالات کا رونا کس میں سے روتے جب کے یہ سب ہمارے اپنے اعمال ہیں وہ کیا نا جیسی روح ویسے فرشتے ،جیسی عوام ویسے حکمران۔ میری محکمہ تعلیم سے دست بدست گذارش ہے کہ اس حقیقت پہ نظر ِکرم فرمائیں ورنہ ہم تباہی کے دہانے تک تو پہنچ ہی چکے ہیں خدارا کم سے کم اس شعبے کو تو پاک رہنے دیں ۔وہ کیوں چاہتے ہیں کہ وہ محنتی بچے جو واقعی تعلیم حاصل کر رہے محنت کر رہے وہ اس تعلیمی کرپشن سے متاثر ہو کر اس کا حصہ بن جائیں اور محنت چھوڑ دیں یا مستقبل کے ڈاکٹر انجینئر استاد کے بجائے دہشت گرد بن جائیں اور معاشرے کی اور حکومت کی بے حسی کا شکار ہو کر قلم کے بجائے ہتھیار اٹھا لیں۔

پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بچے بہت معصوم ہوتے ہیں ان کے ذہن ان مجرمانہ سرگرمیوں کو دیکھ کہ کیا اثر لے سکتے ہر صاحب ِ شعور جانتا ہے یہ خواندگی میں اضافہ نہیں بلکہ جاہلیت میں اضافہ ہے مت دیں ملک کی ڈور جاہلوں کو ورنہ ہم خسارے میں رہیں گے۔اگر گورنمنٹ شفاف امتحانات کی متحمل نہیں ہو سکتی تو بہتر ہے کہ پانچویں اور آٹھویں کے امتحان کا سسٹم موء خر کر دے ۔کم سے کم ہم بچوں کے ذہن تو محنت کی جانب سے نہ ہٹائیں ۔ اوریہی مناسب ہے۔

Dr Fouzia Iffat
Dr Fouzia Iffat

تحریر : عفت

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Blowing a Dandelion
Previous Post زہر ہلاہل
Next Post پاکستان میں کرپشن کو لگام کون دے گا
Corruption

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.