yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

زہر ہلاہل

Yes 2 Webmaster February 17, 2016 1 min read
Blowing a Dandelion
Share this:
Blowing a Dandelion
Blowing a Dandelion

تحریر : عفت
انسان کا خمیر مادی خواہشات سے اٹھا ہے۔ اس کی گھٹی میں کئی خواہشات کے پیمانے بھر بھر کے انڈیلے گئے اس میں زندگی کی خواہش ،مال و دولت کی خواہش ،اولاد کی خواہش، عزت، شہرت،آرام و آسائشات کی طلب غرض ہر انسان کی خواہشات ہوتی ہیں جو اسے زندہ رکھتی ہیں ۔خواہشات کی موت اس کی موت ہوتی ہے ۔خواہشات ایک ایسا زہر ِہلاہل ہیں جسے ہم ساری زندگی قند سمجھ کر پیتے رہتے ہیں ۔معاشرے میں انسانی طبقات کی تفریق ہی کسی معاشرے کی تقسیم کی اہم وجہ ہے۔

عجب ماجرا ہے کہ اپنے اپنے گریباں میں جھانکیں تو ہم میں سے کوئی برہمن ہے تو کوئی شودر تو کوئی ڈھیڑ ،اور اسی بنیاد پہ دولت کی امارات کی اور سہولیات کی تقسیم نظر آتی ہے ۔مرشد نے کہا میرا جی چاہتا ہے کہ جھونپڑیوں میں رہنے والے بچوں کی تعلیم کا بندوبست ہو وہ بھی تعلیم حاصل کریں ۔اور میں یہ سن کر سوچ میں پڑ گئی کہ وہ کتنے سادہ ہیں تعلیم کی موجودہ صورتحال تو طالبعلم کو تعلیم سے بیزار کرتی نظر آتی ہے تعلیم اور ڈگریوں کی کثرت ۔اور تربیت کا فقدان اور پھر اس پہ نوکریوں کی قلت ،یہ ایسے اژدھرو کژدم ہیں کہ ان کا ڈسا پانی بھی نہ مانگے۔

میرے ذاتی خیال کے مطابق معاشرے کا آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے ہم اندر سے کھوکھلے ہو چکے ہیں ۔ یہ حالات دیکھ کر مجھے بے اختیار مولانا محمد حسین آزاد کا …انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا ..یاد آتا ہے ۔پانچویں جماعت کے امتحان شروع ہو گئے حسب ِ معمول حد درجہ ایمان داری دیکھنے میں آرہی جس اسکول نے جتنا گڑ ڈالا اس کے طالبعلموں کو اتنا ہی میٹھا دیا جا رہا تفصیل میں نہیں جائوگی کہ سمجھنے والے قیامت کی سمجھ رکھتے ہیں۔

وہ سر جھکائے چارپائی کے کنارے سوچوں کے بھنور میں غوطہ زن ہے اس کے جھریوں بھرے چہرے پہ تفکرات کی جھریاں اس کی عمر میں اضافہ کر رہی ہیں ۔اس کی بیٹیوں کے بالوں میں محض اس وجہ سے چاندی اتر آئی کہ اس کے پاس ان کو دینے کے لیے جہیز کے نام پہ کچھ بھی نہیں ۔اس کا دوسرا المیہ اس کا جوان بیٹا تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود دو سال سے بے روز گاری کا عذاب جھیل رہا ہے ۔اس کی بیوی ٹی۔بی کی مریضہ ہے جس کی حالت سرکاری ہسپتال کی دوائیوں سے سنبھلنے کے بجائے بگڑتی جارہی ہے وہ پھولی سانسوں سے بڑ بڑاتی ہے کہ شاید اسپتال والے دوائیوں میں پانی ملا دیتے ہیں آرام ہی نہیں آرہا۔

منہ اندھیرے فتو قصائی نے جانور ذبح کر کے گوشت ٹانگ دیا ہے اس کے خیال میں گدھوں کو گدھوں کا گوشت کھانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔محلے میں گلی کی نکڑ پہ کھڑا گوالا دودھ کے خالص ہونے پہ خدا کی قسمیں کھا رہا ہے ۔جب کہ صبح ہی اس نے پانی کے ساتھ ساتھ خشک کیمیکل پاوڈر بھی دودھ میں ملایا تھا سرخ مرچوں میں پسی ہوئی اینٹیں ،کالی مرچوں میں پپیتے کے بیج ،ہر خالص چیز میں ملاوٹ ہمارا طرہء امتیاز بن گیا ہے۔ بات ہو رہی تھی خواہشات کی تو میری بھی کچھ خواہشات ہیں میرا شدت سے دل کرتا کہ میں کسی دن سو کر اٹھوں تو مجھے کھلی کھڑکی سے گندی بدبو کے بھبھکوں کے بجائے مہکتے پھولوں اور ہنستے مسکراتے لوگ دکھائی دیں نہ کہ پریشان حال لوگ۔بچے بے خوف اسکول جاتے اٹھکیلیاں کرتے ہوئے نظر آئیں ۔ہوا فضا آلودگی سے پاک ہو ہر شخص محب وطن اور اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیتا نظر آئے۔

عوام کے نمائندے عوام کی خدمت کے لیے پیش پیش ہوں۔ غربت کا نام و نشان نہ ہو ہر بندہ خوشحال ہو ،تعلیم کے ساتھ ساتھ تہذیب بھی اور تربیت بھی ہو۔میرے باصلاحیت نوجوان اپنی ساری محنت اور جدوجہد سے ملک کو ترقی کی طرف گامزن کر رہے ہوں رشوت، چور بازاری، سفارش اور جرائم کا قلعہ قمع ہو جائے۔ لاقانونیت ختم ہو اور عدل و انصاف کا دور دورہ ہو ۔یہ سب خواہشات ہیں اگرچہ سراب ہیں مگر میرے دل میں پنپنے والے خواب ہیں جو مجھے پر امید رکھتے ہیں کہ کبھی ایسا سویرا ضرور ہو گا۔

Dr Fouzia Iffat
Dr Fouzia Iffat

تحریر : عفت

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post آب و ہوا میں تبدیلی، پروازوں میں تاخیر کی وجہ بن سکتی ہے، سائنسدان
Next Post پس آئینہ
Examination

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.