yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

تندرستی ہزار نعمت ہے

Yes 2 Webmaster February 15, 2016 1 min read
Walking
Share this:
Walking
Walking

تحریر : ملک نذیر اعوان
تندرستی کے معنی ہیں جسم کا صحیح حالت میں ہونا تندرستی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔جس کا مقابلہ دنیا کی اور کوئی چیز نہیں کر سکتی۔انگلش میں ایک ضرب المثل ہے۔(ھیلتھ از ویلتھ)یعنی تندرستی دولت ہے۔ اور یہ سچ ہے کہ تندرستی حقیقی دولت ہے۔صحت کی قدر اس وقت آتی ہے۔جب انسان بیمار ہوتا ہے۔بیمار اور صحت مند آدمی میںزمین اور آسمان کا فرق ہوتا ہے۔صحت مند آدمی اپنے کام کاج میں مصرووف رہتا ہے۔اس کا چہرہ ہشاش بشاش اور دل شگفتہ رہتا ہے۔مگر جب ذرا سی طبیعت خراب ہو تو آدمی کا کسی کام میں دل نہیں لگتا ہے۔اب لذیذ سے لذیذ کھانے بھی بے مزہ محسوس ہوتے ہیں۔

غرض کہ بیمار آدمی دنیا بھر کی نعمتوں کو بے کار اوربے فضول سمجھتا ہے۔اور ہر وقت اچھی صحت کا طالب رہتا ہے۔صحت کس طرح برقرار رہ سکتی ہے۔اچھی صحت کے لیے دانشوروں نے کچھ اصول مقرر کیے ہیں۔صفائی،اعتدال،اور احتیاط کو مد نظر رکھنے سے انسان کی صحت بہتر رہ سکتی ہے۔

مثال کے طور پراگر انسان اپنے جسم کی صفائی،لباس کی صفائی،صاف آب و ہوا،صاف پانی اورصحت بخش غذابرقرار رکھے تو ایک اچھی صحت کا حامل ہو سکتا ہے۔اور اس کے علاوہ انسانی صحت کے لیے ورزش بھی بہت ضروری ہے۔ورزش سے جسم مضبوط اور غفلت دور ہوتی ہے۔ورزش کرنے سے جسم میں چستی اورتازگی آتی ہے۔اور انسانی صحت کے لیے ایک اچھی عادت بھی مفید ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ انسانی صحت کے لیے نشہ آور چیزوں سے بھی پرہیز کرنا چاہیے۔جو لوگ سگرٹ،افیون،چرس اور شراب کے عادی ہوتے ہیں۔ایسے لوگوں کی صحت ہمیشہ خراب ہوتی ہے۔اس کے بعدزیادہ مرغن،کچی،باسی اور مصالحہ دار غذا سے بھی پر ہیز کرنا چاہیے۔غذا چباء کر کھانی چاہیے۔اور اپنی طبیعت کے حسب منشاء استعمال کرنی چاہیے۔اور مناسب نیند بھی صحت پر بہت ڈی پینڈ کرتی ہے۔اور سونے میں بھی اعتدال کو مد نظر رکھا جائے۔

ایک اچھی صحت کے لیے انسان کو ٹائم ٹیبل بنا نا چاہیے۔یہ تمام چیزیں ایک اچھی صحت کے اصول ہیں۔ان پر عمل کرنے سے ہر آدمی اپنی عمدہ صحت برقرار رکھ سکتا ہے۔ آخر میں میری یہ دعا ہے کہ اللہ پاک ہر آدمی کو تندرستی عطا فر مائے۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان
0301-5177265
maliknazir00@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Valentines Day
Previous Post ویلنٹائین ڈے
Next Post دل کے مریض بچوں کاالگ اسپتال بنانے کے لیےسائیکل ریلی کا انعقاد

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.