yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

2015 افغان جنگ کا بدترین سال،11ہزار افراد ہلاک و زخمی

Yesurdu February 14, 2016 1 min read
Share this:
2015 worst year
2015 worst year

کراچی………عالمی ادارے نے 2015ا کوافغان جنگ کا بدترین سال قرار دے دیا جس میں11ہزار افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔مسلح جتھوں کی لڑائی میں خواتین اور بچوں کو بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔ خلیجی ٹی وی146الجزیرہ145 برطانوی و فرانسیسی خبررساںادارےکے مطابق اقوام متحدہ نے 2015 کو افغانستان میں عام شہریوں کےلئے ہلاکت خیز سال قرار دیا ہے۔ گزشتہ برس 3545شہری ہلاک اور7457شہری زخمی ہوئے۔یہ تعداد2014کے مقابلے میں چار فی صد زیادہ تھی۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2015اس حوالے سے بدترین سال رہا کہ بین الاقوامی افواج کے انخلاء سے افغانستان بھر میں تشدد پھیل گیا۔ 2014 کے آخر میں برطانوی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد طالبان نے تیزی سے پیش قدمی کی اور 24 ضلعوں پر قبضہ کرلیا ۔ طالبان کے ساتھ ہونے والی ہونے والی جھڑپوں کی وجہ سے عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ ہلاک ہونے والوں میں نصف تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔خواتین کی ہلاکتوں میں37فی صد جب کہ بچوں اور خواتین کے زخمیوں کی تعداد میں 14فی صد اضافہ ہوا۔غیر ملکی افواج کی کارروائیوں میں103شہری جان سے گئے، گزشتہ سال زیادہ تر ہلاکتوں کی وجہ طالبان کو قرار دیا جارہا ہے ان ہلاکتوں میں62فی صد ہلاکتیں طالبان کے حملوں سے ہوئیں۔اقوام متحدہ نے 2009 میں افغان جنگ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹس مرتب کرنا شروع کی تھیں جس کے بعد 2009 سے اب تک جنگ کے دوران 59000 شہری مارے یا زخمی ہوئے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کوٹلی پولیس کی چھاپہ مار کارروائیاںجاری ، مزید 11کارکن گرفتار
Next Post گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف؛ صدر پولیس

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.