yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

محبت کی دیواریں

Yes 2 Webmaster February 13, 2016 1 min read
India
Share this:
India
India

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ
یہ بھارت ہے ایک ارب ستائیس کروڑ انسانوں کا ملک ،او ر اس میں ایک لڑکی ‘آروشی’ ہے۔آروشی بھارت کے شہردہلی کے ایک سکول کی انٹر کی طالبہ ہے۔ اس کی عمر لگ بھگ اٹھارہ سال ہے۔ 2009ء میں آروشی نے ایک عجیب وغریب کام شروع کردیا۔وہ سڑکوں پر ، کچرے کے ڈھیر پر اور کوڑے دانوں میں پڑی نظر کی عینکیں اٹھانے لگی۔ یہ وہ عینکیں تھیں جو پرانی ہوجاتی تھیں اور لوگ انہیں بے کار جان کرپھینک دیتے تھے۔آروشی ان عینکوں کو اٹھاتی اورخیراتی اداروں کو دے آتی۔دبلی پتلی سی یہ معصوم سی لڑکی اس بات سے لاعلم تھی کہ وہ انجانے میں کتنا بڑا کام شروع کرچکی ہے۔ یہ کام کرنے کا خیال اسے 10 سال کی عمر میں بھی آیا تھا جب اس کی عینک پرانی ہوگئی اور والدین نے اسے نئی عینک خرید کر دی تو اس نے سوچا کہ کیوں نہ پرانی عینک کسی ضرورت مند کو دے دی جائے۔عمر کے کچھ برس اور گزرے تو اس ننھے ذہن نے پوری سنجیدگی کے ساتھ اس نقطے پر سوچنا شروع کیا۔ ابتدائی طور پر اس کی کم سنی آڑے آئی، لیکن دھن کی پکی آروشی نے بھی ہار نہیں مانی اور وقت کے ساتھ دوسروں کی مدد کرنے کا اس کا خواب سچ ہوتا چلا گیا۔

بھارت میں تقریبا 15 کروڑ ایسے لوگ ہیں جن کی بینائی کمزور ہے، انہیں صاف دیکھنے میں دقت ہوتی ہے۔ انہِیں عینک کی ضرورت ہے، لیکن مالی تنگی کے سبب وہ عینک خرید نہیں پاتے۔ اپنی سماجی ذمہ داری کے تحت آروشی اڑوس پڑوس، عینکوں کی دکانوں، مختلف اداروں اور اپنے جاننے والوں کے پاس سے عینکوں کے پرانے شیشے جمع کر مختلف این جی اوز تک پہنچاتی جہاں ان شیشوں کو صاف کرکے ، فریم میں ڈال کر ضرورت مندوں کے حوالے کر دیا جاتاہے۔آورشی مختلف سماجی اداروں کی مدد سے مختلف علاقوں میں آنکھوں کے علاج اور بیماریوں سے متعلق مفت کیمپ کا انعقاد بھی کرواتی ہے۔اب تک کے سفر میں آروشی کے والدین نے اس کا مکمل ساتھ دیا اور اس کی ہر ممکن مدد کی ہے۔ یہاں تک کہ اس کے اسکول نے بھی اس نیک کام میں اس کی ہر ممکن مدد کی۔ اس کے باوجود آروشی کا سفر اتنا آسان بھی نہیں رہا ہے۔ دوسروں کو اپنے اس خیال کے بارے میں سمجھانا اس کے لئے سب سے بڑا چیلنج رہتا ہے۔ آروشی کا کہنا ہے کہ شروع میں کئی بار لوگوں سے کوئی رد عمل نہ ملنے سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اپنی اس مہم کو زیادہ سے لوگوں تک پہنچانے کے لیے آروشی روزانہ کئی لوگوں سے ملتی ہے ، انہیں اپنے اس کام کے بارے میں سمجھانے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنے پرانی عینک عطیہ کرنے کی اپیل کرتی ہے۔

آروشی کی کوششیں بیکار نہیں گئیں اوراب تک تقریباً 1500 سے زیادہ لوگ اس کی اس مہم سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ آروشی کہتی ہے کہ” عطیہ کرنے کی کوئی قیمت نہیں ہے، لیکن اس سے ہم نے بہت سے لوگوں کی دعائیں حاصل کر سکتے ہیں۔ ”۔دوسرا واقعہ ایران کا ہے۔۔۔کپکپا دینے والی سردی میں مشہد کی سڑک پرصبح سویرے گذرنے والوں نے ایک عجیب منظر دیکھا، ایک دیوار پر پرانے گرم کپڑے ٹنگے ہوئے تھے اور ساتھ ہی لکھا تھا”اگر آپ کو اِن کپڑوں کی ضرورت ہے تو لے جائیں’ نہیں ضرورت تو کسی ضرورت مند کے لیے چھوڑ جائیں”۔ ساتھ ہی جلی حروف میں ”دیوارِ مہربانی” کے الفاظ نمایاں تھے۔ایک سیکنڈ میں لوگ ساری بات سمجھ گئے۔۔۔اور پھر کچھ ہی دیر بعددیوار پر بیسیوں کوٹ، پینٹ اور دیگر ملبوسات ٹنگے ہوئے تھے۔جتنے ضرورت مند لباس لے کر جاتے اس سے کہیں زیادہ اس دیوار پر مزید آویزاں ہوجاتے۔ایرانی میڈیا کے مطابق جس شخص نے اس دیوار مہربانی کی ابتدا کی وہ گمنام رہنا چاہتا تھا۔ لیکن ان کا یہ انداز تیزی سے دوسرے شہروں میں پھیل گیا۔ ہزاروں ایرانیوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس کو پھیلانے میں اہم کردار

نبھایا۔اس تحریک کو ملک میں جاری سرد موسم کی سختی کے ساتھ مقبولیت ملی۔پھر یہ سلسلہ ایران تک ہی محدود نہیں رہا، ضرورت مندوں کی مدد کا یہ سلسلہ پاکستان بھی آپہنچا۔ خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور،روشنیوں کے شہر کراچی اور پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ہوتا ہوا جب یہ” احساس مہربانی” لاہور پہنچا تو اسے مزید شہرت ملی۔ایشیا کی عظیم درسگاہ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات کے پانچ طلباء حسنین ،حارث ،سلمان،اسد،جاوید نے اس عظیم کاوش کو آگے بڑھانے کے لیے لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ میں ”دیوار مہربانی (Wall of kindness) بنا ڈالی۔اس دیوار کی تعمیر کا مقصد یہ ہے کہ مخیر حضرات استعمال کے قابل اشیا ء اپنے پرانے کپڑے ،جوتے اور دیگر اشیاء اس دیوار کے ساتھ رکھ دیں اور کم وسیلہ افراد اپنی ضرورت کے مطابق یہ اشیا ء وہاں سے لے جائیں۔بے یارو مددگار لوگوں کی مدد کرنے کا کیسا نرالا انداز ہے۔’

Pakistan
Pakistan

‘دیوار مہربانی” کے اس عظیم سلسلے کو آگے بڑھنا چاہیے اس طرز کی دیواریں پاکستان کے ہر شہر میں تعمیر ہوں۔اب وقت آگیا ہے ہم نفرت کی دیواریں بنانے کی بجائے محبت کی دیواریں بنائیں جو لوگوں میں قربت کا باعث بنیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک سینکڑوں لوگ ”دیوار مہربانی” کو دیکھنے اوراشیائے ضرورت رکھنے آئے ہیں۔میڈیا نے اس دیوار کی خبریں بھی دی ہیں اور مختلف زاویوں سے اسے دکھایا بھی ہے۔ اتنا ہی کافی ہے۔۔۔اب میڈیا کو اس دیوار کی ‘تاک’ میں نہیں رہنا چاہیے، ایسا نہ ہو دینے والے دھڑادھڑ آتے رہیں اور لینے والے اس خوف سے دیوار کے قریب نہ جائیں کہ کہیں ان کی فوٹو بھی ٹی وی پر نہ چل جائے۔

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Valentine
Previous Post ویلنٹائن ڈے اور ہماری بدنصیبی
Next Post تھر میں غذائیت کی کمی ،مزید 2 بچے انتقال کرگئے

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.