دبئی۔۔۔۔پاکستان سپر لیگ کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ گیل حریف ٹیم میں ہو توسیکنڈ بیٹنگ کرنا ہی بہتر ہے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.