yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

Yes 2 Webmaster January 26, 2016 1 min read
Punjab Education Foundation
Share this:
Punjab Education Foundation
Punjab Education Foundation

تحریر : عقیل خان
” علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ”یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ یہ ہمارے پیارے حضوراکرمۖ کا فرمان ہے ۔تعلیم حاصل کرنا ہرشخص کا بنیادی حق ہے۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا ہے یعنی تعلیم ہی ہر مسائل کا حل ہے ۔ اس وقت کی تعلیم اور آج کی تعلیم میں زمین اور آسمان کا فرق ہے۔امیر کی تعلیم اور ہے غریب اور۔ صوبہ پنجاب کی حکومت تعلیمی میدان کافی سرگرم ہےتعلیم کے فروغ کے لیے کوئی نہ کوئی اقدام اٹھاتی رہتی ہے۔ بے وسیلہ طبقات ، سماجی و معاشی پسماندگی کا شکار افراد اور دور دراز علاقوں میں بسنے والے بچوں کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے کے لئے 2004میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تشکیلِ نو کی گئی۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن صوبے بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بے وسیلہ اور معاشی وسائل کی کمی کا شکار گھرانوں کے بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لئے سرگرم ہے ۔پنجاب فاؤنڈیشن کا ایجنڈا غریب والدین کے بچوں کو تعلیمی اخراجات کے بڑھتے بوجھ سے نجات دلا کر مفت اورمعیاری تعلیم مہیا کرنا ہے تاکہ ان بچوں کی تمام توجہ حصول علم پر مرکوز رہے اور ان کے والدین تعلیمی اخراجات کی ادائیگی کے حوالے سے کسی خوف یا پریشانی کا شکار نہ ہوں۔

اس شاندار کامیابی کا کریڈٹ چیئرمین انجینئر قمر الاسلام راجہ ، ایم ڈی اور انکی ٹیم بشمول پروگرام ڈائریکٹرز کو جاتا ہے جو دل و جان سے جہالت کے خاتمے کے لیئے کوشاں ہیں ۔ ان کا مقصد کم سن بچوں کے ہاتھوں قلم اور کتاب تھمانا ہے۔یاد رہے انجینئر قمرالاسلام راجہ کو2014کے اختتام پر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا نیا چیئرمین مقرر کیاگیا اورانہیں خصوصی ٹاسک دیاگیا کہ وہ اپنی قابلیت کے بل بوتے پر پنجاب بھر میں 2018تک 28لاکھ آؤٹ آف سکول اور ڈراپ آؤٹ بچوں کو اپنے پارٹنر سکولوں میں مفت تعلیم کی سہولت مہیا کرے۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پہلے بھی کئی پروگرام چل رہے ہیں۔اس سلسلے میںپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ”ایجوکیشن ووچر سکیم”کے تحت نئے پارٹنر شپ کے لیے پنجاب بھر سے درخواست طلب کیں۔ درخواستوں کے مراحل مکمل ہونے کے بعد چار سوسے زائد سکولوں سے پارٹنرشپ کا اعلان کیاگیا۔ پارٹنر شپ سکولوں سے ایگریمنٹ کی تقریب کا اہتمام 12جنوری کوچلڈرن لائبریری کمپلکس لاہور میں کیا گیا۔

تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین انجینئر قمر الاسلام راجہ تھے۔انہوں نے اپنے خطاب میں اپنے نئے پارٹنرز کو صاف اور واضح پیغام دیا کہ” میں سیاسی بندہ ضرورہوں مگر فاؤنڈیشن کے معاملے میں سیاسی مداخلت نہیں کرتا اگر کوئی مجھے میرے حلقے یا دوسرے کسی وزرائ، ایم این اے یا ایم پی اے کی سفارش کرائے گا تو میں اس کا کام نہیں کروں گا”۔ انہوں نے کہا کہ ”میںاللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں میرٹ پر کام کرتا ہوں اور آپ سب پارٹنرز سے امید کرتا ہوں کہ آپ بھی اپنے سکولوں میں میرٹ پر کام کریں گے۔ ”انہوں نے بتایا کہ” خادم اعلیٰ پنجاب ”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”کے بجٹ میں مسلسل اضافہ کررہے ہیں۔فروغ تعلیم کے لئے دل کھول کر وسائل مہیا کررہے ہیں”۔چلڈرن لائبریری کمپلکس میں فیصل آباد، اوکاڑہ، شیخوپورہ اور قصور کے سکول مالکان کو مدعو کیا گیا تھا جبکہ جنوبی پنجاب کی تقریب کا اہتمام ملتان میں کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے یہ بات خوش آئند ہے کہ معاشرے میں ضرورت مند بچوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبوں کو ہر سال باقاعدگی سے وسعت دی جاتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند بچے ان منصوبوں تک رسائی حاصل کر کے تعلیم کے ذریعے اپنا مستقبل سنوار سکیں۔ اس طرح انہیں غربت کے چکر سے بھی مستقل نجات ملے گی۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ضروری وسائل کے بغیر اداروں کا چلانا ممکن نہیں ایسے میں پنجاب حکومت کے تعاون سے یہ ادارہ غریب اور نادار طالب علموں کے ہاتھ میں علم شمع پکڑا رہا ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو تو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ اپنے سکول پارٹنرز کو انکے ماہانہ واجبات ایڈوانس ادا کر دیتی ہے۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے متعلق ایک بات جو بہت اچھی ہے کہ وہ تمام پارٹنرز کی سکول کی فراہم کردہ معلومات کی مکمل چھان بین کرتی ہے۔ نامکمل کاغذات کی تصحیح تک وہ اپنے پارٹنرز سے ایگریمنٹ نہیں کرتے۔ان حالات میں سکول مالکان کو پریشانیاں تو ضرور اٹھا نا پڑتی ہے مگر اس میں ان کا ہی فائدہ ہوتا ہے کیونکہ جو نادانستہ طور پر غلطی ان سے یا محکمہ ایجوکیشن سے سرز د ہوجاتی ہے تو وہ ان کو ٹھیک کرانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔عوام کی فلاح کی خاطر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن حکومت پنجاب کا حسین تحفہ ہے۔

وہ لوگ جو پرائیویٹ اداروں میں پڑھنے کا سوچ بھی نہیں سکتے اس ادارے کی بدولت وہ پرائیویٹ اداروں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اب یہ ہمارا اور ہماری عوام کافرض ہے کہ وہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مشن کو کامیاب کرائے اور اپنے بچوں کو مفت تعلیم کے حصول کے لیے فاؤنڈیشن کے تعاون سے چلنے والے تعلیمی اداروں میں داخل کراکے اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Bazme Kaif
Previous Post بزم کیف کے زیراہتمام کیف عظیم آبادی کی 22 ویں برسی عقیدت و احترام سے ساتھ منائی گئی
Next Post پٹھان کوٹ پر پاکستان سے امریکی صدر کی ضد
Barack Obama

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.