yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

DPOگجرات نے جامع مسجدجی ٹی روڈمیں کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے

Yesurdu January 22, 2016 1 min read
Share this:
DPO Gujrat
DPO Gujrat

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )DPOگجرات نے جامع مسجدجی ٹی روڈمیں کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے،SHOسٹی و صدر بھی موجود تھے ،تفصیل کے مطابق DPOگجرات رائے ضمیر الحق نے SHOتھانہ سٹی را نا ثناء اللہ ڈھلوں ،SHOتھا نہ صدر کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور عوامی شکایات سنی اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے DPOگجرات رائے ضمیر الحق نے کہاملکی حا لات کو مد نظر رکھتے ہو ئے کہ ہر محب وطن پاکستانی کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کر نا ہو گااوراپنی بساط کے مطابق معاشرہ میں ہو نیوالے جرائم کی نشاندہی کر نا ہوگی محکمہ پولیس آپکی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہے،DPOگجرات را ئے ضمیر الحق نے مزیدکہا کہ دہشت گرد ہی نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد بھی ملک و قوم کے دُشمن ہیں اور عوام بھی اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہوئے محکمہ پولیس کی مدد کر یں اور ان جرائم پیشہ افراد کی سرگرمیوں کی نشاندہی کریں اگر کسی شہری کو کسی قسم کی شکایت ہو تو وہ بلا جھجک مجھ سے رابطہ کرسکتاہے،اس موقع پرسابق MNAملک محمد جمیل اعوان ،صا حبزادہ مولا نا نعیم اللہ نعیمی،ملک شوکت علی اعوان ،سابق کو نسلر حا جی مرزا چراغ دین ،سابق سٹی ناظم مرزا زوالفقار،کونسلر راجہ نصر اللہ ،محمد اکرام بٹ،چےئر مین شکایات سیل سٹی پریس کلب صغیر احمد راٹھور،سینئر نائب صدر حمید چوہدری ،چےئر مین شمعون مرزا ،جنرل سیکرٹری ملک محمد افضال ودیگرسیاسی و سماجی شخصیات موجود تھی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سٹی پریس کلب تحصیل سر ائے عالمگیر2016ء کے عہدیدران کا اعلان کر دیا گیا
Next Post لاہور چیمبر آف کامرس 25 مئی کو افریقہ شو کا انعقاد کرے گا۔ظفر محمود

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.