yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دہشت گردوں کو کس نے بھیجا پتا چل گیاہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

Yesurdu January 21, 2016 1 min read
Share this:
Were sent to known terrorists, DG ISPR
Were sent to known terrorists, DG ISPR

پشاور…….ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ باچاخان یونیورسٹی کے حملہ آوروں سےمتعلق بریک تھروہوگیاہے،دہشت گردوں کو کس نے بھیجا پتا چل گیاہے۔
چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مزید کہا کہ آرمی چیف کی زیرصدارت اجلاس میں دہشت گردحملے کا جائزہ لیا گیا،سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے یونیورسٹی میں دہشت گردوں کو روکا، دہشت گرد کون تھے، کہاں سے آئے، کس نے بھیجا، کس نے حملہ کرایا، اس بارے میں کافی معلومات مل گئی ہیں۔
عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ باچاخان یونیورسٹی میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا،باچاخان یونیورسٹی حملے میں 20 افراد شہید اور 11 زخمی ہوئے،شہداء میں 18 طالب علم اوراسٹاف کے 2 ارکان شامل ہیں،چار دہشت گردوں نے باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کیا،چارسدہ ملٹری گیریژن نہیں ہے اس لیے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے فوج پشاورسے آئی جس نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپورجوابی کارروائی کی،جب فوج پہنچی توچاروں دہشت گرد زندہ تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف آپریشن ہورہا ہے،پوری قوم نے دہشت گردوں کے عزائم کو مسترد کر دیا ،جب تک دہشت گردوں کےسہولت کار، ہمدرد، مالی معاونت کار ہوں گےوہ حملہ کرتے رہیں گے،ہم حالت جنگ میں ہیں،آپریشن ضرب عضب کی کامیابیاں سب کے سامنے ہیں، دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو ملک بھرسے پکڑا جارہا ہے،دہشت گردوں کی زیادہ ترکمین گاہیں ختم کردی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ دہشت گردوں کے ٹیلی فون کالز کا تجزیہ کیا گیا ہے،ہلاک دہشت گردوں کےقبضے سے 2موبائل فون برآمد ہوئے،آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا آپس میں موبائل پررابطہ تھا، دہشت گردوں کے موبائل فونز سے زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، ایک دہشت گرد کے مرنے کے بعد بھی اس کے موبائل پرکالز آرہی تھیں، دہشت گرد کے موبائل پرافغان سم سے کال آرہی تھی، یونیورسٹی کے سیکیورٹی اسٹاف نے مزاحمت کی، دہشت گردوں کو ہاسٹل کی چھت اور سیڑھیوں پر مارا گیا، فرانزک اور فنگر پرنٹس کی معلومات نادرا کو دے دی گئی ہیں، یونیورسٹی حملےکےبعد انٹیلی جنس معلومات کی بنیادپشاور کے مختلف علاقوں میں آپریشن جاری ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post جنرل مشرف نے دھمکی آمیز کال کی تو وہ بینظیر بھٹو کے ساتھ تھا:مارک سیگل
Next Post دہشت گرد پاکستان کے مستقبل کو نشانہ بنا رہے ہیں: امریکہ

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.