yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اکبر بگٹی قتل کیس: پرویزمشرف، آفتاب شیرپائو اور شعیب نوشیروانی بری

Yesurdu January 18, 2016 1 min read
Share this:
Akbar Bugti murder case:
Akbar Bugti murder case:

کوئٹہ ……کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد سابق صدر پرویز مشرف، سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب احمد خان شیرپائو اورسابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب نوشیروانی کو کیس سے بری کردیا۔
نواب اکبر بگٹی کیس کی سماعت اے ٹی سی کےجج جان محمد گوہر نے کی۔ سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب شیرپائو اور سابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب نوشیروانی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سابق صدر پرویز مشرف ، آفتاب شیرپائو اور شعیب نوشیروانی کے وکلاء کےعلاوہ مدعی نوابزادہ جمیل بگٹی کے وکیل بھی عدالت میں موجود تھے۔اس موقع پر عدالت نے پرویز مشرف، آفتاب شیرپائو اور شعیب نوشیروانی کی کیس سے بریت کی درخواستوں پر پہلے سے محفوظ کیاگیا فیصلہ سنایا،اپنے مختصر فیصلے میں عدالت نے تینوں کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں کیس سے بری کردیا۔پرویز مشرف، آفتاب شیرپائو اور شعیب نوشیروانی کے وکلاء کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاتھا کہ ان کے موکلین کا کیس سے کوئی تعلق نہیں لہٰذا انہیں اس سے بری کیاجائے۔دوسری جانب عدالت نےنواب اکبر بگٹی کی قبرکشائی اور ڈی این اے ٹیسٹ کےلئےدائردرخواستیں بھی خارج کردیں، یہ درخواستیں کیس کےمدعی نوابزدہ جمیل اکبر بگٹی نےدرخواستیں دائرکی تھیں۔جمیل بگٹی کے وکیل سہیل راجپوت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیس کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے، تفتیشی ٹیموں کی کارکرگی ناقابل بیان ہے، ملزمان کو سزا ملنی چاہئے تھی۔سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پاؤ نے عدالت کے فیصلے پراطمینان کا اظہارکیا اور کہا کہ ہم نے اپناکیس درست پیش کیا، آج یہ کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا اور عدالت نے ہمیں بری کردیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے نواب بگٹی کےلواحقین کےجذبات کا احساس ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور:اورنج لائن ٹرین کیلئےبجلی کی فراہمی کی منصوبہ بندی
Next Post روٹی کا ٹکڑا

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.