yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

گیس منصوبے میں تاخیر، ایران کا پاکستان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اشارہ

Yesurdu January 11, 2016 1 min read
Share this:
Gas project delayed
Gas project delayed

کراچی …… ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر پر پاکستان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اشارہ دےدیا۔ایک سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف اپنے حصے کی پائپ لائن کو تعمیر کو پورا نہ کرنے کی صورت میں تہران پاکستان کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق نیشنل ایرانی گیس ایکسپورٹ کمپنی کے سی ای او علی رضا کمیلی پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے بارے میں کہا کہ ایران نے پاکستان کو گیس برآمد کرنے لئے متعد اقدامات اٹھائے اور گیس پائپ لائن کا زیادہ تر حصہ تعمیر کر دیا اور یہ تعمیر پاکستان کی سرحد تک مکمل کر لی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ قدرتی امر ہے کہ ہر کوئی ملک اپنے لوگوں کے مفادات کیلئے سوچتا ہے، اگر پاکستان ہمارے مفادات کو نقصان پہنچائے گا تو ہم یقینی طور پر معاہدے کی شرائط کے مطابق ہی عمل کریں گے۔ انہوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اپنے حصے کی 780کلومیٹر گیس پائپ لائن کی تعمیر نہیں کی اور اس کی وجہ ایران پر پابندیوں کو بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہر معاہدے کی طرح گیس پائپ لائن معاہدے میں بھی فریقین کی طرف سے کسی ایک کی طرف سے شقیں پوری نہ کرنے کی صورت میں جرمانہ طے ہے ، تاہم ایران جرمانے کے اقدامات میں داخل نہیں ہونا چاہتا کیونکہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اس طرح کا کوئی اقدام پسند نہیں کرتا۔ایران پاکستان کو یومیہ 21عشاریہ 5ملین کیوبک میٹر گیس فراہم کرنا چاہتا ہے، رپورٹ کے مطابق ایران نے اس منصوبے کے اپنے حصے کی لائن دو ارب ڈالر سے مکمل کر لی ہے جب پاکستان اس میں ناکام رہا ہے جب کہ معاہدے کے تحت 2014ے موسم سرما میں اسے مکمل کیا جانا تھا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چین کا آلودگی کاباعث بننے والی 2500 کمپنیوں کو بند کرنے کا اعلان
Next Post یمن :اتحادی طیاروں کی بمباری ،حوثیوں کے ٹھکانے تباہ

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.