yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

تارکین وطن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے، کشمیر کنسرن برطانیہ

Yes 1 Webmaster January 5, 2016 1 min read
Press Confereance Birmingham
Share this:
Press Confereance Birmingham
Press Confereance Birmingham

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) تارکین وطن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجا زت ہر گز نہیں دیں گے، متا ثرین منگلا نے اپنے آبا ئو اجداد کی قبریں پانی میں ڈبو کر پاکستان کی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے لیے عظیم قربانیا ں پیش کیں اسکے برعکس قبضہ مافیا کے ہا تھو ں جائیدادیں اور جانیں گنوانا پڑ رہی ہیں۔

سیاسی پشت پناہی پولیس کی مجرمانہ غفلت اور لا پرواہی کے باعث نصف ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود چو ہدری بشیر کلیال کے نا مزد قاتلو ں کو تا حال گرفتا ر نہیں کیا جاسکا ہے ان خیالا ت کا اظہار برطانوی نثراد پاکستانی و کشمیری سیاسی قا ئدین نے کشمیر کنسرن برطانیہ کے سیکرٹری فنانس عنصر بشیر کے والد چو ہدری محمد بشیر کلیال کے بہمانہ قتل اور قاتلو ں کی عدم گرفتاری پر ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کیا۔

اس موقع پر صدر کشمیر کنسرن برطانیہ چو ہدری افتخا ر احمد ، جنرل سیکرٹری سا جد یوسف ، مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف برطانیہ چو ہدری محمد خادم حسین ، ایڈوائزر وزیراعظم آزادکشمیر و چیئرمین آل پارٹیز رابطہ کمیٹی برطا نیہ چو ہدری منظور حسین ، کونسلر شفیق شاہ ، کونسلر محمد ادریس ، کونسلر ظفر اقبال ، کونسلر عنصر علی خان، صدر تحریک کشمیر یورپ محمد غالب ، صدر تحریک کشمیر برطانیہ راجہ فہیم کیانی ، راجہ محمد سعید ، صدر آل جمو ں وکشمیر مسلم کانفرنس برمنگھم راجہ محمد اسحاق ، جا وید اقبال چو ہدری ایڈووکیٹ ، حاجی محمد بشیر ، ثضارت کیانی مرکزی رہنما مسلم لیگ ن آزادکشمیربرطانیہ ، رہنماپاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ ملک محمد حسین ، ملک فتح محمد ، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چو ہدری شاہنواز ، جمو ں وکشمیر پیپلز پارٹی سردار عصمت پاشا ، چو ہد ری مروت حسین چیئرمین کونسل آف اوورسیز پاکستانی ، جمو ں و کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی خواجہ انعام ، چو ہدری تصدق اور دیگر بھی موجود تھے۔

مقررین کا کہنا تھا کہ تا رکین وطن پاکستانی و کشمیری پاکستان کا عظیم سرمائیہ ہیں جو نہ صرف ملک کو وسیع تر زر مبادلہ فراہم کرتے ہیں بلکہ برطانیہ اور یورپ میں آنے والے سیاسی قائدین کو مکمل تعاون مہیا کرتے ہیں ان کے ساتھ ایسی بد سلوکی اور لاپراواہی بہت بڑی نا انصافی ہے۔

انہو ں نے کہاکہ کشمیری لا وارث نہیں ہیں ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں اگر پر امن طور پر ہمیں انصاف فراہم نہ کیا گیا تو ایک نا ختم ہو نے والا احتجاج پاکستان اور برطانیہ میں شروع کیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہاکہ متاثرین منگلا ڈیم کو جو متبادل زمینیں فراہم کی گئیں تھیں اس حوالہ سے انہیں تا حال پنجاب اور دیگر علاقوں میں قبضہ مافیا اور حقوق ملکیت کی عدم دستیابی کا سامنا ہے ۔چو ہدری محمد بشیر کلیال سے قبل 22 یا 23 قتل کے واقعات رونما ہو چکے ہیں اگر اس وقت اس خطرناک کھیل کو روکا نہ گیا تو یہ سلسلہ جو ں کا توں ہی رہے گا ۔انہو ں نے کہاکہ تا رکین وطن نے اس مسئلہ پر آواز نہ اٹھا ئی تو ان کی جانیں اور جا ئیدادیں بھی محفوظ نہ رہیں گی۔

انہوں نے وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میا ں محمدنواز شریف ، وزیراعلیٰ پنجاب میا ںمحمد شہباز شریف اور ذمہ داران سے اس افسوس ناک واقعہ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ اگر انہیں انسانی حقوق پر عملدرآمد کرتے ہو ئے عدل وانصاف مہیا نہ کیا گیا تو برمنگھم قونصلیٹ اور پاکستان ہائی کمشنر برطانیہ تک اس پر امن احتجاج کو بڑھایا جا ئے گا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب تک چوہدری بشیر کلیال کے قاتلو ں کو گرفتا ر کرکے قرار واقعی سزا نہیں دی جا تی احتجاج کہ یہ سلسلہ جا ری و ساری رہے گا ۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس مسئلہ کے حوالہ سے برطانوی ممبران پارلیمینٹ اور کونسلر حضرات کو بھی انصاف کے حصول کے لیے اعتماد میں لیا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post پٹھان کوٹ حملہ، مودی کا نواز شریف سے کارروائی کا مطالبہ
Next Post چیئرمین قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ راجہ محمد اشتیاق کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کی تصویری جھلکیاں
Pir Sultan Niaz ul Hassan Qadri

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.