شاعریورنہ امر ہو جائیں گے Yesurdu December 22, 2015December 22, 2015 1 min read Share this: I’ll be immortalایک دن ایسا کرو تم ہم کو بھول جاؤ تم ایک دن ایسا کرو دنیا نئی بساؤ تم ایک دن پھر ہم بھی اپنے دل کو آزمائیں گے دیکھتے ہیں بن تمہارے کتنے دن جی پہائیں گے جی گئے تو بے وفا ورنہ امر ہو جائیں گے ایک دن ایسا کرو تم ہم کو بھول جاؤ تم Share this: 0
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026