لندن…… لندن میں سینکڑوں افراد سانتا کلاز کا رو پ دھا رکر سڑ کوں پر آگئے۔ اس واک میں ان سینکڑوں سانتا ز نے اپنے پاؤں میں رولر اسکیٹ پہن رکھے تھے۔سانتاز بھر پور اسٹائل کے ساتھ لندن کی سڑکوں پر رو لر اسکیٹنگ کرتے ہوئے آئے اور کر سمس کا جشن منایا ۔
By Yesurdu on December 19, 2015
لندن…… لندن میں سینکڑوں افراد سانتا کلاز کا رو پ دھا رکر سڑ کوں پر آگئے۔ اس واک میں ان سینکڑوں سانتا ز نے اپنے پاؤں میں رولر اسکیٹ پہن رکھے تھے۔سانتاز بھر پور اسٹائل کے ساتھ لندن کی سڑکوں پر رو لر اسکیٹنگ کرتے ہوئے آئے اور کر سمس کا جشن منایا ۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***