![imrankhanJusticeiftikharHussein_12-12-2015_207085_l. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/imrankhanJusticeiftikharHussein_12-12-2015_207085_l.-downloaded-with-1stBrowser-400x230.jpg)
قائم مقام سیشن جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کے دعوی ٰ کی سماعت کی۔افتخا ر چودھری کے وکلا نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ بابر اعوان کو 500 روپے جرمانہ کی درخواست ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے فیصلہ تک ماتحت عدلیہ سماعت نہیں کر سکتی ۔ اس کے بعد سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔
عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس کے ہرجانے کے دعویٰ ،سماعت ملتوی

