yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیرتحصیل بھر کے صحافیوں کا مشترکہ ادارہ ہے ،صحافی برادی

Yesurdu December 11, 2015 1 min read
Share this:

sarai_alamgir_press_club. [downloaded with 1stBrowser]
District Press Club (registered)journalists across aalmgyrthsyl inn, journalist community
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیر کے سینئر صحافیوں کی کا اجلاس ہوا جس میں مرزا شاہد انجم( ایکسپریس نیوز چینل)صغیر احمد راٹھور(دن نیور و روزنامہ دن) چوہدری حمید(روزناگجرات ٹائم) محمداسماعیل (روزنامہ شانہ بشانہ) شاہ شاکرنواز(نیا انداز )چوہدری وحید(سما نیوز) ویگر دوستوں نے شرکت کی اس موقع پر اپنے مشترکہ بیان میں انہو نے میڈیا کوبتایا کہ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیرتحصیل بھر کے صحافیوں کا مشترکہ ادارہ ہے جس کے سرپرست اعلی راجہ محمد انور ہیں جبکہ تمام فیصلے اجلاس میں صحافی برادری کی مشاورت کے بعد ہونے ہیں تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر (رجسٹرڈ) کسی کی ذاتی جاگیر ہے نہ ہی کسی کو اختیار ہے کہ وہ گھر بیٹھے دوستوں کی مشاورت کے بغیر ہمارے صد یا جنرل سیکرٹری کا چناو کریں کچھ دوست اگر کسی کو صدر یا جنرل سیکرٹری کے طور پر پسند بھی کرتے ہیں تو وہ الیکشن میں نامزد کرسکتے ہیں پریش کلب رول کے تحت صدر یا سیکرٹری بنانے کے اعلان کا اختیار سرپرست اعلی راجہ محمد انور کے پاس ہے انہوں نے کہاکہ تمام صحافی برادری ہمارے لیے قابل اخترام ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کے وہ ماضی کی روایت کو دہرانے کی بجائے اس بار اچھی اور مثبت روایت کو جنم دیں گے ،ہم آج بھی اس بات پر قائم ہیں کہ مشترکہ اجلاس میں دوستوں کی اکثریت جس کے حق میں فیصلہ دے گی ہم اس کی زیر قیادت کام کر کے فخر محسوس کریں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post 341ارب روپے کا زرعی پیکج دے کر گندم کی قیمت کم کرنی چاہیے تھی ،ڈاکٹر بلا ل صوفی
Next Post پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکامیاب تجربہ

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.