yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا، سید خورشید شاہ

Yes 2 Webmaster December 8, 2015December 8, 2015 1 min read
Khursheed Shah
Share this:
Khursheed Shah
Khursheed Shah

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آج پھر اپنی توپوں کا رخ حکومتی پالیسیوں کی طرف کردیا اور کہا اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا،حکومتی پالیسیوں کی وجہ سےآج وفاق میں دراڑیں پڑگئی ہیں،حکومت وفاق کو مضبوط کرے، پی آئی اے کی نجکاری اور نئے ٹیکسز کے خلاف متحدہ اپوزيشن نے آج قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ بھی کیا۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاکہ حکومتی پالیسیوں کےباعث آج وفاق میں دراڑیں پڑگئی ہیں۔صوبوں کےدرمیان غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں،آپ لیڈر بنیں،حکمران نہ بنیں،حکومت وفاق کو مضبوط کرے،آئین اورقانون کے تحت چلے ، بیو روکریٹس کے ساتھ مل کر ٹیکس نہ لگائیں ، پارلیمنٹ میں آکر بات کریں ، کھربوں روپےکے ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں،صوبوں کاحصہ نہِیں دیاجارہاہے۔ وزیر اعظم کہتے تھے کہ امانت میں خیانت نہیں کروں گا، تو اب یہ کیا ہو رہا ہے۔

خورشید شاہ نے مطالبہ کیا کہ چالیس ارب روپے کے ٹیکسز واپس لیے جائيں ، اس موقع پر متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔

قومی اسمبلی کےباہر میڈيا سے گفت گو میں خورشید شاہ نےکہاکہ تنخواہوں سے پی آئی اے کا بیڑہ غرق نہیں ہوا ، کچھ دیگر مسائل ہیں جس وجہ سے پی آئی اے کو خسارہ ہوا۔

اس موقع پر تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نےکہاکہ اس وقت قومی ادارے کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے ، ملازمین اپنی نوکریوں کیلئے پریشان ہیں ،قوم اور پارلیمنٹ کو بتائیں کہ اصل حقیقت کیا ہے۔

اپوزيشن کے واک آؤٹ پر اسپیکر قومی اسمبلی میں بیچ میں پڑے اور انہوں نے اپوزيشن جماعتوں کو اپنے چیمبر میں مدعو کرلیا ، سردار ایاز صادق کاکہنا تھاکہ اسحاق ڈار پی آئی اے اور نئے ٹیکسز پر اپوزیشن کوحقائق بتاناچاہتےہیں ، اسپیکر کے چیمپر میں اپوزیشن کو یہ تسلی کرائی گئی کہ وزير خزانہ کل انہیں اسی جگہ پر بریفنگ دیں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post حکومت رینجرز اختیارات میں توسیع کی مخالف نہیں ، نثار کھوڑو
Next Post موجودہ حکومت سے انصاف کی توقع نہیں :چوہدری پرویز الہیٰ

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.