yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے زیراہتمام لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز 2015ء کی پروقار تقریب

Yesurdu December 7, 2015 1 min read
Share this:

lalamusa newsلالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کے زیراہتمام لالہ موسیٰ نیوز ایجوکیشنل ایوارڈز 2015ء کی پروقار تقریب کمانڈر شہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ میں گذشتہ روز منعقد ہوئی ۔تقریب کی صدارت ممتاز دانش ور بشارت احمد چوہدری ایڈووکیٹ صدر کھاریاں ویلفیئر ٹرسٹ نے کی جب کہ مہمان خصوصی علاقے کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری محمد اشرف گاکھڑی تھے ۔مہمانان اعزاز میں چوہدری محمد الیاس آف سرائے عالمگیر رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات ،نوجوان سماجی وکاروباری شخصیت ملک ابرارشہزاد،صدر پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمد شفیق امجد ،مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور جنرل کونسلر وارڈ نمبر 3لالہ موسیٰ محمد تنویر ڈار ،محمد ابراہیم سیالوی ،ڈائریکٹر سینٹ فرانسس سکول اینڈ ڈگری کالج سید ثقلین حیدر رضوی ،ایڈ منسٹریٹر نائیس انسٹیٹیوٹ آف موبائل انجیئنرنگ اینڈ کمپیوٹر ایجوکیشن لالہ موسیٰ سہیل نواز خاں ،امیر جماعت اسلامی زون 112چوہدری عرفان احمد صفی ،صدر الخدمت فاؤنڈیشن حلقہ 112چوہدری انیس احمد سہنہ ،ممتاز صحافی نمائندہ روزنامہ نوائے وقت عطاء اللہ چیمہ اور دیگر شامل تھے ۔تقریب میں آمد پر علی گڑھ ماڈل سکول لالہ موسیٰ کے طلبہ وطالبات ،چیف ایڈیٹر محمد ایوب بھٹی اور دیگر سٹاف نے مہمانوں کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔انھیں پھول پیش کیے ۔تقریب میں مرکز لالہ موسیٰ ،تحصیل کھاریاں اور تحصیل سرائے عالمگیر کی سطح پر نہم ،میٹرک اور انٹر میڈیٹ اس کے علاوہ بہترین نتائج دینے والے اداروں کو بھی یادگاری ٹرافیاں دیں گئیں ،مہمان خصوصی چوہدری محمد اشرف گاکھڑی ،چوہدری محمد الیاس ،بشارت احمد چوہدری ایڈووکیٹ اور دیگر مہمانوں نے طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کئے ۔نیشنل پبلک سکول تیروچک ،معظم آئیڈیل پبلک سکول گنجہ اور خصوصی بچوں کے ادارے آشیانہ کڈز کے بچے نے بہترین انداز میں ٹیبلو پیش کیے جنہیں بے حد سراہا گیا ۔تقریب سے محمد ایوب بھٹی ،مہمان خصوصی چوہدری محمد اشرف گاکھڑی ،محمد عباس چوہدری ،مس عاصمہ کرن ،پرنسپل پنجاب کالج کھاریاں مرزا خالد ،اپنے خطاب میں ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز کی فروغ عل کی اس کاوش کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔تقریب میں تعلیمی اداروں کے سربراہان ،اساتذہ ،والدین ،طلبہ وطالبات اور معززین علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں ہونے والی چوری وڈکیتی کی وارداتوں کاسراغ نہ لگایاجاسکا
Next Post کراچی میں امن کے نام پر مذاق کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: آصف زرداری

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.