![EarthquakeIslamabadPeshawarPakistan_12-7-2015_206588_l. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/EarthquakeIslamabadPeshawarPakistan_12-7-2015_206588_l.-downloaded-with-1stBrowser-400x230.jpg)
لوئر دیر ، چلاس،مالاکنڈ ایجنسی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور انھوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔








