لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کراچی میں ملٹری پولیس کے اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور شہید جوانوں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج ،رینجرزاور پولیس کی قربانیاں قابل تحسین ہیں اب وہ وقت زیادہ دورنہیں جب پاکستان دہشتگردی سے مکمل پاک ہوجائے گا۔
Related Posts
امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
October 22, 2026
