yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا بڑا مرحلہ ، پولنگ کا عمل جاری

Yes 1 Webmaster December 5, 2015 1 min read
Karachi Election
Share this:
Karachi Election
Karachi Election

کراچی : کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا بڑا معرکہ جاری ہے ، پولنگ کا عمل جاری ہے ، بیشتر پولنگ سٹیشنز پر عملہ بروقت نہیں پہنچنے اور پولنگ ایجنٹس نہ ہونے باعث پولنگ شروع نہیں ہوسکی ۔ کراچی کے چھ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کا عمل شروع ہوگیا ہے ، شہر کا بڑے انتخابی معرکہ جاری ہے ۔

بیشتر پولنگ سٹیشنز پر عملہ بروقت نہیں پہنچنے اور پولنگ ایجنٹس نہ ہونے باعث پولنگ شروع نہیں ہوسکی ہے ۔ بعض پولنگ سٹیشنز پر پولنگ شروع نہ ہونے ووٹرز نے احتجاج بھی کیا ہے ۔ کئی سٹیشنز پر بیلٹ بکس بھی سیل نہ ہوسکے ۔ کراچی کےچھ اضلاع کی 520 نشستوں کے لئے 5 ہزار 423 امیدوار میدان میں ہیں ۔

سات لاکھ 83 ہزار 66 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ پولنگ ساڑھے سات بجے صبح سے شام ساڑھے پانچ بجے تک جاری رہے گی ۔ ملیر کی حساس ترین یونین کونسل یوسی 12 کے پولنگ سٹیشن میں رینجرز اہلکار نہیں صرف دو پولیس اہلکار موجود ہیں ۔ کراچی میں سیکیورٹی کے لئے پولیس کے 30 ہزار 500 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔

اندرون سندھ سے بھی 10 ہزار اہلکار کراچی میں ڈیوٹیاں دے رہے ہیں ۔ رینجرز کے 7 ہزار چار سو اہلکار شہر بھر میں تعینات کئے گئَے ہیں ۔ فوج کی 10 کمپنیاں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے سٹینڈ بائی پر ہیں ۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے انتہائی حساس پولنگ سٹیشن کی سرچنگ کرلی ہے ۔ سرچنگ 1 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشن کی گئی ہے ۔
وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے آئی جی اور ایڈیشنل آئی جی کو امن وامان برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نےمزید ہدایت کی ہے کہ تمام ڈی آئی جیز ، ایس پی اور ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں پر امن انتخابات کو یقینی بنائیں ۔ علاقہ ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں ہی رہیں ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Cotton
Previous Post کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ
Next Post حکمران عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے بلدیاتی انتخابات کا ڈھونگ رچا رہے ہیں، چودھری مظہر گوندل
Mazhar Gondal,Tariq Nadeem,Mirza Asif Jral

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.