yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

3 دسمبر ـ خصوصی افراد کا دن

Yes 1 Webmaster December 2, 2015 1 min read
Special Child
Share this:
Special People
Special People

تحریر: امجد ملک
جب بھی تین دسمبر آتا ہے , آنکھوں کے سامنے بہت سے کرب ناک منظر گھوم جاتے ہیں. سوشل ورک سے منسلک لوگوں کی فطرت میں لوگوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا , انکی مدد کی کوشش کرنا شامل ہوتا ہے. پاکستان کی آزادی کے ستر سالوں میںآج بھی معذور افراد کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں. علاج معالجہ تو درکنار ان بدنصیبوں کو ایسی سہولیات بھی میسر نہیں کہ وہ اپنی جسمانی معذوری کو تھوڑا سہارا دے کر زندگی کا ساتھ دے سکیں. حکومتی دعوے , پریس کانفرسیں , جلسوں کی دھواں دھار تقریریں , سیمینارز کا سارا تاثر اس وقت دم توڑ دیتا ہے. جب رورل ایریا میں سینکڑوں معذور بچے بچیاں حسرت و یاس کی تصویریں بنے نظر آتے ہیں۔

مجھے ہر قومی دن یاد نہیں رہتا. اکثر اوقات اخبار انٹرنیٹ یا دوست اچانک یاد کرواتے ہیں لیکن 3 دسمبر مجھے نہیں بھولتا. معذوروں کے عالمی دن مجھے ” آمنہ ” شدت سے یاد آتی ہے. جسکا سن کر میں ملنے اسکے گھر گیا ,میں اتنی پیاری , با اخلاق اور پر اعتماد بچی کو دیکھ کر حیرت زدہ ہو گیا. اسکی پہلی جماعت سے آٹھویں تک کی پوزیشن دیکھ کر میری آنکھیں برسنے لگیں۔

ایک ایسی ہونہار بچی جو پہلی , دوسری پوزیشن لیتی تھی جب نویں کلاس میں پونچی تو اچانک بینائی چلی گئی. والدین نے پوری کوشش کی لیکن اسکے نصیب میں روشنی نہیں تھی. مجھے کوئی سوال سمجھ نہیں آرہا تھا. میں نہیں رندھی ہوئی آواز میں پوچھا ” بیٹا ! آگے کیا کرنا ہے ۔آمنہ میری حالت سمجھ رہی تھی. بولی ” انکل ! اتنے پریشان نہ ہوں اللّہ بہتر کرے گا ” ہم نے آمنہ کا بلائنڈ اسکول داخلہ کروایا. آمنہ کو ہم خواتین کے بڑے فنکشن میں بطور مہمان خصوصی لائے تو بہت سی آنکھیں پر نم تھیں لیکن ایک احساس پیدا ہوا کہ ہمارے یہ بچے , ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔

Special Child
Special Child

3 دسمبر میں اپنی بیٹی ” اسرا ” کو نہیں بھولتا جو معذوری کے سبب گلی کی دیواریں پکڑ پکڑ کے اسکول جاتے ساتویں تک پونچ گئی. میں اسکے گھر کے صحن میں نظریں جھکاے اپنی بے حسی کا ماتم کرتا رہا کہ ہم اسرا کو ایک” واکر ” نہیںدے پائے. اسرا ٹیچر بننا چاہتی تھی جب ایک سستی سی واکر لے کر اسکے سامنے رکھی تو اسکے چہرے کی چمک دیکھنے کے قابل تھی۔

ہم بے حسی کی چلتی پھرتی تصویریں ہیں. معذور افراد کے لئے فوٹو سیشن کے ساتھ کسی معروف سڑک پر واک میں شامل ہوتے ہیں لیکن چند قدم کی ” واک ” کر کے اس معذور بچے بچی کے سر پر شفقت کا ہاتھ نہیں رکھتے. معذوروں کے عالمی دن مجھے گاؤں کا “ظہیر “یاد آتا ہے. جسے وہیل چیئر پہ بیٹھا دیکھ کر میں نے کہا تھا کہ ” اب تمہیں آسانی ہے وہیل چیئر ” پہ گھوم پھر سکتے ھو۔ظہیر چپ سا ہو گیا. پھر بولا ” کوئی دھکیل کے باہر لانے والا ہو تب ” ہم نے ایک ہاتھ سے چلنے والی ٹرائی سائیکل لے دی. اب زہیر خود گھوم پھر لیتا ہے کسی کی محتاجی کم ہو گئی ہے. مجھ جیسے غریب سے لے کر بڑے بڑے سیاستدانوں اور امیرزادوں تک ہر انسان کسی نہ کسی حوالے سے روز مرہ زندگی میں بھی دوسرے انسانوں کا محتاج ہے. لیکن ہماری خود غرضیاں ہمیں صرف اپنی ذات تک سوچنے میں مصروف رکھتی ہیں. ہم ارد گرد کے لئے دیکھنے سوچنے اور احساس کرنے میں سب سے بڑے ” ذہنی معذور ” ہیں۔

تھوڑا سا وقت عملی خدمت کے لئے نکالنا چائیے , مجھے اسپیشل ایجوکیشن سنٹرز حضرو ڈیف اینڈ ڈمپ اٹک کے بچوں سے ملنے کا اتفاق ہوتا رہتا ہے. میں ان معذور بچوں کی محبت کا اسیر ہوں. یہ اپنے نازک دلوں , والہانہ محبت اور پیاری حرکتوں سے آپکا دل موہ لیتے ہیں. ” معزوروں کے عالمی دن ” میں اپنے تجربات محض اس وجہ سے شئیر کر رہا ہوں کہ ہماری چھوٹی سی عملی کوشش ان مخصوص افراد کی زندگیوں میں خوشیاں بکھیر دیتی ہے. ایک اچھا قدم ایک اچھی کوشش ایسی انویسٹمنٹ بن جاتی ہے جسکا منافح ہمیں صدیوں تک قبروں میں بھی پنچتا رہے گا. اور وہاں ہمیں اسکی شدید ضرورت بھی ہوگی.مسجد , اسکول اورہسپتال کبھی بند ہوتے نہیں دیکھے. خدا انہیں چلاتا رہتا ہے. مجھے اس 3 دسمبر ایک بات کی خوشی بھی ہے۔

Special Education Department
Special Education Department

ہمیں پتا چلا کہ اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نئے سنٹرز کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے. میں نے خود رابطے کیے , ضلح انتظامیہ کو” والنٹیر خدمات ” پیش کیں. جولائی 2015 میںدرد دل رکھنے والے دوستوں کی مدد سے اٹک خرد ،حاجی شاہ ، ملاں منصور، مانسر میں کمپس لگا کر گھر گھر سے معذور بچوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا. اس دوران بچوں کی تعداد اور حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا تھا۔

ایک ایک بچہ اسکی امید بھری نظریں , والدین کی بے بسی میں زندگی بھر نہیں بھول پاؤنگا. جولائی سے اب تک کی مسلسل کوششوں تگ و دو کے بعد آج اللہ کے فضل سے ہم اس قابل ہو گئے ہیں کہ ضلح انتظامیہ نے تمام ضروری قوائد و ضوابط پورے کرنے کے بھد کیس منظوری کے لئے بھیج دیا. اس دوران ہم نے آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر کو جگہ دینے اور تمام ضروری مدد کے لئے قائل کر لیا. ایک پیارے دوست ہمدرد انسان نے معذور بچوں کے اسکول کے لئے سات کنال اراضی مفت دینے کی خوائش کا اظہار بھی کر دیا ہے۔

Disabled Children
Disabled Children

خدا جلد ہمیں وہ دن دکھائے جب ہم ان معذور بچوں کو ہنستے مسکراتے , تعلیم و تربیت اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہوتے دیکھ سکیں. اس تمام تفصیل کا بنیادی نقط صرف یہ ہے کہ اس مقصد کے لئے میں اکیلا چل پڑا تھا , بنا وسائل , بنا کسی لمبی پلاننگ اور جھجھک کے.خدا راستے بناتا ہے , خدا اچھے لوگوں کو ہم رقاب کر دیتا ہے. کوئی جانب منزل چلے تو سہی , کارواں خدا بنا دیتا ہے۔

معذوروں کے عالمی دن آگاہی کے لئے احساس کے لئے , سیمینار , واک اور مجالس بہت ضروری ہیں. لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری ہے کہ ہم اپنے ارد گرد معذور افراد کا خصوصی خیال رکھیں. اپنے دوستوں , عزیزوں کے چھوٹے چھوٹے گروپ بنا کر معذور افراد کے لئے آسانیوں کا سبب بنیں. حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ معذور افراد کے بحالی سنٹرز کے ساتھ ساتھ نوکریوں میں انکے لئے مخصوص کوٹہ پر حقیقی معنوں میں عمل در آمدکروائیںتاکہ معذور افراد اس معاشرے کا حقیقی اور کار آمد حصہ بن سکیں۔

Amjid Malik
Amjid Malik

تحریر: امجد ملک

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Apex Committee Meeting
Previous Post سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات پر غور
Next Post حاجی عبدالغفار بیور وچیف روز نامہ جذبہ کے سسر کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.