yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

یاسر شاہ نے صرف 11 ٹیسٹ میچز میں ہی اپنا لوہا منوا لیا

Yes 1 Webmaster November 1, 2015November 1, 2015 1 min read
Yasir Shah
Share this:
Yasir Shah
Yasir Shah

دبئی (: وہ آئے اور چھا گئے یہ محاورہ یاسر شاہ پر پورا اترتا ہے، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے صرف چند ہی ٹیسٹ میچز میں نہ صرف مخالفین پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے بلکہ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم لیگ اسپنرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ برس اکتوبر میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے یاسر شاہ اب تک 11 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں اور اب تک 24.55 کی اوسط سے 69 وکٹیں لے چکے ہیں اور ان کا وکٹ لینے کا ریٹ 48.7 ہے۔ یاسر شاہ اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 4 مرتبہ پانچ یا زائد وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

آسٹریلیا کے عظیم بالر شین وارن اتنے ہی ٹیسٹ میچز میں 30.81 کی اوسط سے صرف 31 وکٹیں حاصل کر پائے تھے اور ان کا وکٹ لینے کا اسٹرائک ریٹ 72.2 ہے، اس وقفے کے دوران شین وارن صرف ایک بار 5 وکٹیں حاصل کر سکے تھے۔

بھارت کے لیگ اسپنر انیل کمبلے نے11 ٹیسٹ میچز کے دوران 24.66 کی اوسط سے 53 وکٹیں حاصل کی تھیں اور ان کا وکٹ حاصل کرنے اسٹرائیک ریٹ 70.3 تھا جب کہ انیل کمبلے 3 مرتبہ 5 یا زائد وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادو وکٹیں حاصل کرنے والے اسپنر دانش کنیریا نے 11 ٹیسٹ میچز میں 25 کی اوسط سے 40 شکار کئے تھے اور ان کا وکٹ حاصل کرنے کا اسٹرائیک ریٹ 51.7 گیندیں تھا۔ اس دوران دانش کنیریا 4 مرتبہ 5 وکٹیں اور ایک مرتبہ میچ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔

کرکٹ کی آواز کہلانے والے عظیم آسٹریلوی لیگ اسپنر رچی بینورڈ 11 ٹیسٹ میچز میں صرف 18 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا پائے تھے۔ دائیں ہاتھ سے گیند کرنے والے بینورڈ نے یہ وکٹیں 36.77 کی اوسط سے حاصل کیں جب کہ ان کا وکٹ لینے کا اسٹرائیک ریٹ 95.6 گیندیں تھا۔ اس پورے وقفے کے دوران وہ ایک مرتبہ بھی 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ نہیں کر پائے تھے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shah Rukh Khan and Daughter
Previous Post اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان
Next Post سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری
Local Elections Results

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.