yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی جلدی نہیں، محمد عامر

Yes 1 Webmaster September 23, 2015 1 min read
Mohammad Amir
Share this:
Mohammad Amir
Mohammad Amir

کراچی : اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر عامر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا سوچنا بھی قبل ازوقت ہے، ٹاپ لیول پر کھیلنا کوئی مذاق کی بات نہیں ہے، فی الحال پوری توجہ ڈومیسٹک مقابلوں پر مرکوز ہے، ملکی ٹیم کی نمائندگی سے قبل میں اس سے منسلک تمام تر پریشر کو جھیلنے کے قابل ہونا چاہتا ہوں۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔ فاسٹ بولر عامر، آصف اور سلمان بٹ کے ہمراہ 2010 میں لارڈز ٹیسٹ میں اسپاٹ فکسنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے، اس جرم میں نہ صرف انھیں جیل کی ہوا کھانا پڑی تھی بلکہ آئی سی سی کی جانب سے پانچ برس کی پابندی بھی عائد ہوئی تھی جس کا اب مکمل طور پر خاتمہ ہوچکا ہے، عامر رواں برس کے آغاز میں ہی خصوصی رعایت ملنے کی وجہ سے ڈومیسٹک کرکٹ میں لوٹ آئے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ فی الحال میری پوری توجہ ڈومیسٹک کرکٹ پر ہی مرکوز ہے، ایک بار پھر پاکستان کے لیے کھیلنے کا سوچنا بھی میرے لیے قبل از وقت ہوگا، مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ میں پھر سے قبل قومی ٹیم میں شامل ہوں گا، اس کے بجائے میں نے اپنی پوری توجہ ڈومیسٹک فارم پر مرکوز کر رکھی اور باقی سب سلیکٹرز پر چھوڑ دیا ہے۔

میں چیزوں کو درجہ بدرجہ لے رہا اور بہت آگے کی نہیں سوچ رہا ہوں، انٹرنیشنل کرکٹ کوئی مذاق نہیں ، یہ کافی مشکل ہوتی ہے، اس میں آپ پر بہت زیادہ پریشر ہوتا ہے، میں محسوس کرتا ہوں کہ مجھے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی باتیں شروع کرنے سے قبل مکمل طور پر اس کیلیے تیار ہونے کی ضرورت ہے۔

محمد عامر نے حال ہی میں کھیلے جانے والے قومی ٹوئنٹی 20 ایونٹ میں راولپنڈی ریجن کی جانب سے پانچ میچز کھیلے اور ان میں اتنی ہی وکٹیں حاصل کیں۔ قائداعظم ٹرافی کوالیفائنگ میچ میں انھوں نے سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے زرعی ترقیاتی بینک کے خلاف 7 وکٹیں لیں تھیں ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ms. Ruhi Bano Advertisement
Previous Post محترمہ روحی بانو صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس ویمن ونگ کا اشتہار
Next Post رنبیر اور دپیکا کی رومانٹک فلم تماشہ کا پہلا ٹریلر جاری
Tamasha

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.