yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پی پی پی حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے اور احتجاج کرنے کے بجائے ؟

Yes 1 Webmaster September 21, 2015September 21, 2015 1 min read
PPP Government
Share this:
PPP Government
PPP Government

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
آج یہ بات ہر پاکستانی کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار کو گھسیٹنے والی مصالحتوں اور مفاہمتی پالیسیوں کی شکار رہنے والی پی پی پی نے حکومت مخالف گرین ڈالائنس بنانے اور وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیوں کر دیا ہے…؟؟ کہیںاِس کی ایک وجہ یہ تو نہیں ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے پچھلے دورِ اقتدار میں مصالحتوں اور مفاہمتوں کی تسبیح جو پروئی تھی یہ اِس کی نااہلی پر پردہ ڈالنے کے لئے تھی۔

اگر تب پی پی پی ایسا نہیں کرتی تو کہیں یہ اپنے اقتدارکے چند ہفتوں، مہینوں اور پہلے ہی سال میں اپنا بوریا بستر الپیٹ چکی ہوتی اور اگلے سال ہونے والے انتخابات میں یہی جماعت برسرِ اقتدار ہوتی جو آج پی پی پی کے دورِ اقتدارکے خاتمے کے بعد اقتدار کی مسندِ عالیٰ پراپنے قدم رنجا فرمانے کے بعد قوم کو وعدوں اور طرح طرح کے دلفریب اور دلنشین دعووں سے بہلاتے بہلاتے اپنے اقتدارکے اڑھائی سال گزارچکی ہے جس نے پی پی پی کے گزشتہ پانچ سالہ دورِ اقتدارمیںپہلے تم ….تو پھرہم کی پالیسی کی بنیاد پر فرینڈلی اپوزیشن کا طوق اپنے گلے میں لٹکائے رکھااور پی پی پی کے دورِ اقتدار کی پسِ پردہ بیک مضبوط کرتی رہی ہے۔

یوں ن لیگ بغیر چوں چراں کئے پی پی پی کے جیسے تیسے لولے لنگڑے اور بے شمار خامیوں سے لبریزدورِ اقتدارکو رینگوانے میں معاون ومددگاربننے رہنے کے بعد پی پی پی کے اقتدارکے خاتمے کے بعدمُلک میں ہونے والے انتخابات میں کامیاب ہوئی یعنی کہ ن لیگ جس کے بانی و سربراہ محترم المقام عزت مآب جناب نوازشریف ہیں آج جو خوش قسمتی سے ن لیگ سے مضبوط تعلق کی بناپر مُلک کے تیسرے وزیراعظم ہونے کا شرفِ عظیم حاصل کرچکے ہیںاور آج وزیراعظم نواز شریف کی حکومت میںمُلک میں جیساتیساجو جمہوراور جمہوری اقدار پروان چڑہ رہاہے یہ اِس کا کریڈیٹ اپنی ذات اور اپنی جماعت سے منسوب کرنے اور کرانے کے گن گاتے پھررہے ہیں حالانکہ اگر موجودہ حالات و واقعات کا جائزہ لیا جائے تو موجودہ ن لیگ کی سول حکومت کے اوٹ میں مُلک میں85فیصدخاموش مارشلا کادورمحسوس کیاجاسکتاہے جو مُلک کی خارجہ پالیسی سے لے کر منصوبوں کے افتتاح اور سمیٹنے تک متحرک ہے اگرچہ یہ ایک علیحدہ لمبی بحث ہے میںجیسے پھر کبھی کسی اور کالم میں چھیڑوں گا۔

Reasons
Reasons

بہرحال..!! آج اور ابھی بات یہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ آخر وہ کیا وجہ یا وجوہات ہیں…؟؟جن کی بنا پر اِن دِنوں پاکستان پیپلزپارٹی اپنے پچھلے دورِ اقتدا رمیں اچھی بھلی ماضی کی فرینڈلی اپوزیشن (سیہلی حزب اختلاف) اور موجودحکومت سے پنچہ آزمائی کرنے پر تلی بیٹھی ہے؟؟آج جو اور جیسے چند خدشات میرے دماغ میں جنم لے رہے ہیں پی پی پی کے حکومت…. اور حکومت کے پی پی پی کے ساتھ روارکھے جانے ولاے غیرمفاہمتی و مصالحتی اور غیرلچکدارانہ رویوں پر مُلک کے ہرشہری کے دماغ میں ایسے کئے سوالات اور خدشات جنم لے رہے ہیں جن کے جوابات ہر پاکستانی پی پی پی کی قیادت کے منہ سے سُنناچاہتاہے اور پھر یقین کرناچاہتاہے کہ آج مفاہمتی اور مصالحتی رسیوں میں جکڑی پاکستان پیپلزپارٹی اپنے اِن رویوں سے کسی سرکش گھوڑے کی طرح یکدم سے کیوں آزادہوگئی ہے اور حکومت سے مقابلے کے لئے تیارنظرآتی ہے۔

آج اگرواقعی پی پی پی کی اعلیٰ قیادت اپنے تبدیل ہوتے رویوں کا ٹھیک طرح جواب دینے اور عوام الناس کے ذہنوں میں پائے جانے والے مخمصوں اور خدشات کو دورکرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو پھر قو م پی پی پی کا ساتھ دے گی اور اگر پی پی پی کی قیادت کا اپنے موجودہ رویوں سے متعلق موقف کمزوراور سطحی ہواتو پھر قوم کسی بھی حال میں پی پی پی کا ساتھ نہیںدے گی بلکہ بلدیاتی اور جنرل انتخابات میں اُلٹااِس کے لئے پریشانیاں بڑھ جائیںگیں۔

جیساکہ پچھلے دِنوں کئی ماہ سے دُبئی میں مقیم پاکستان پیپلزپارٹی کی انتہائی اعلیٰ ترین قیادت نے دبئی میں اپنی جماعت کے سینئرعہدیداران و کارکنان اور اراکین صوبائی و قومی اسمبلیوں کا ایک ہنگامی اجلاس بلوایاجس کا مقصد ن لیگ کے پی پی پی کے ساتھ روارکھے جانے والے غیرمفاہمتی اور غیرلچکدارانہ رویوں پر کھل کر اظہارخیال کرنے کے بعد سب کی باہمی رضامندی سے ایک ایسالاتحہ عمل مرتب کرناتھاجو دیرآیددرست آیداور تنگ آمدبجنگ آمدپر بھی صادق آتایوں طویل گھنٹوں کی نشت کے بعد ایک ایسالائحہ عمل مرتب کیاگیاجس کا متن کچھ اِس طرح سے تھاکہ©:۔” پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے اپنے ساتھیوں کے باہمی مشوروں اور تجاویزکی روشنی میںکہاہے کہ ”سندھ حکومت کی امورمیںمداخلت نہ رکی توعوامی سطح پر احتجاج کیا جائے گا(اگرچہ اِس نکتے میں احتجاج کے وقت کا تعین اور نوعیت کا تذکرہ نہیں کیا گیاہے۔

Protest
Protest

بس یہ کہہ کر بات آگے بڑھائی گئی )اور کہا کہ حکمران مسلم لیگ کی پیپلزپارٹی کے خلاف انتقامی کارروائیوں اور سندھ حکومت کے امور میں مداخلت کے معاملات پارلیمنٹ میں اُٹھائیں گے پی پی پی کی قیادت نے فیصلہ کیا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اِن معاملات پر بھرپور احتجاج ہوگا جمہوریت اور پیپلزپارٹی کے خلاف کی جانے والی سازشوںکا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اوراجلاس میں خصوص بالخصوص ایسے اختیارات اور بلدیاتی انتخابات میںسیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق امور پربھی غور کیاگیا۔

اگلے انتخابات میںپی پی پی کی کامیابی یقینی بنانے جیسے بہت سے جوشیلے اور پی پی پی کی گرتی ساکھ کو سہارادینے کے لئے اقدامات کرنے سے متعلق سخت اور لوزاقدامات اُٹھائے جانے کے فیصلے ہوئے جبکہ یہاں راقم الحرف کا خام اور قوی خیال یہ ہے کہ ”آج ن لیگ پی پی پی کے خلاف جو کچھ بھی سخت اقدام یا اقدامات کررہی ہے اور اِسی طرح پی پی پی نے بھی ن لیگ کے رویوں پر اپنی غیرمفاہمتی پالیسی اور غیرلچکدارانہ رویوں کا دامن تھامنے کا اعلان کیا ہے اصل میں یہ دونوں کی نوراکشتی ہے اور یہ آپسمیں اِس کشتی کا اکھاڑہ سجاکر وقت پاس کرناچاہتے ہیں اور بس..!!)ختم شد)۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raheel Sharif
Previous Post آرمی چیف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر
Next Post حج اور امام موسی کاظم
Hajje Ka'ba

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.