yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے: رابطہ کمیٹی

Yes 2 Webmaster July 5, 2015 1 min read
Farooq Sattar
Share this:
Farooq Sattar
Farooq Sattar

کراچی : متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رینجرز کا بیان ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن ہونے کا اعتراف ہے، متحدہ کو قومی دھارے سے باہر دھکیلنے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، فاروق ستار کہتے ہیں کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ رینجرز ترجمان کا بیان اعتراف ہے کہ آپریشن صرف ایم کیو ایم کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ آپریشن کا مقصد کراچی سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ نہیں بلکہ ایم کیو ایم کو ختم کرنا ہے۔

رابطہ کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ رینجرز ترجمان نے اپنے بیان کے ذریعے خود اقرار کرلیا ہے کہ رینجرز ایم کیو ایم کے تنظیمی عہدیداروں کو باقاعدہ منظم منصوبے اور ٹارگٹ کے تحت گرفتار کر رہی ہے۔

رابطہ کمیٹی نے سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ سے رینجرز کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے پہلے پریس کانفرنس میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی فلاحی اور سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی لگائی جا رہی ہے، قومی دھارے سے متحدہ کو باہر دھکیلا جا رہا ہے جس کے اچھے نتائج نہیں ہوں گے۔

فاروق ستار نے کہا کہ کراچی میں آپریشن دہشت گردوں کے خلاف نہیں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے خلاف ہے ۔ فاروق ستار نے کہا کہ ارباب اختیار اور ڈی جی رینجرز واقعات کا نوٹس لیں، وزیر اعظم کو آج نہیں تو روز محشر حساب دینا ہوگا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nasir Janjua
Previous Post بیرون ملک بیٹھے لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ
Next Post ق لیگ فرانس کو مضبوط اور منظم کرینگے مبارکباد دینے والوں کا مشکور ہوں۔ چوہدری منیر احمد وڑائچ
Chaudhary Munir Ahmed

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.