yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالر انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کر دیئے

Yes 2 Webmaster July 2, 2015 1 min read
Prince Waleed
Share this:
Prince Waleed
Prince Waleed

ریاض : سعودی عرب کے شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ساری دولت جو کہ 32 ارب ڈالر بنتی ہے اسے انسانیت کی خدمت اور فلاح کے نام کرکے دنیا میں سب سے زیادہ دولت انسانی خدمت کے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران اپنی دولت کو فلاح انسانیت کے نام کرتے ہوئے شہزادہ ولید بن طلال کا کہنا تھا کہ ان فلاحی کاموں میں ثقافتوں کے درمیان افہام و تفہیم کو مستحکم بنانے کے سلسلے میں پُل بنانے کا کام دے گا اس سے کمیونٹیز کو ترقی دی جا سکے گی، خواتین کو با اختیار بنایا جا سکے گا اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو جلا دی جا سکے گی۔

ولید بن طلال نے کہا کہ ان کی دولت آفات کی صورت میں اشد ضروری امداد فراہم کی جا سکے گی اور اس سے ایک زیادہ روادار اور بہتر دنیا تخلیق کی جا سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ رقم کو طے شدہ ٹاسک ک مطابق خرچ کرنے کے لیے بورڈ آف ٹرسٹیز کے سربراہ کے طور پر کام کریں گے جب کہ ان کی موت کے بعد بھی یہ پراجیکٹس کام کرتے رہیں گے جس میں ان کا بیٹا شہزادہ خالد اور بیٹی شہزادی ریم اس فلاحی منصوبے کے صدر اور نائب صدر ہوں گے۔

شہزادہ الولید بن طلال کے مطابق وہ گزشتہ 35 برسوں سے زائد عرصے کے دوران ’’الولید فلانتھروپیز‘‘ کے تحت پہلے ہی ساڑھے 3 ارب ڈالر کی رقم فلاحی کاموں پر خرچ کر چکے ہیں اور اس ادارے کے تحت سعودی عرب کی دور دراز آبادیوں میں گھر تقسیم کرنے اور اُنہیں بجلی فراہم کرنے کے علاوہ دنیا بھر میں منصوبوں کے لیے عطیات فرام کیے گئے۔

60 سالہ الولید بن طلال کا تعلق سعودی عرب کے شاہی خاندان سے ہے اور وہ مرحوم سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کے بھتیجے ہیں جو اس سال 23 جنوری کو انتقال کر گئے تھے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے 2014 میں 4 ارب ڈالر جب کہ وارن بفٹ اور دیگر ارب پتی افراد بھی فلاحی کاموں کے لیے اربوں ڈالر دے چکے ہیں لیکن سعودی شہزادے نے 32 ارب ڈالر فلاحی کاموں کے لیے دے کرسب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Asif-Ali-Zardari
Previous Post جنرل ہو یا زرداری، قانون سب پر بھاری
Next Post ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، عابد شیر علی کا دعویٰ
Abid Sher Ali

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.