yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تعلیم کا ہتھیار کسی بھی مہلک ایٹم بم یا ڈرون سے زیادہ طاقتور ہے، ڈاکٹر محمد طاہر القادری

Yes 2 Webmaster July 1, 2015July 1, 2015 1 min read
Tahirul Qadri
Share this:
Tahirul Qadri
Tahirul Qadri

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دہشتگردی اور انتہا پسندی کو ما ت دینے کے لیے اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر بچپن سے توجہ مرکوز کرنا ہو گی ، کوئی بھی مذہب اور مہذب معاشرہ بیگنا ہ انسانوں کو زندہ جلا نے اور نیست و نابوت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیتا ہے ، مسلم امہ کو بین الاقوامی سطح پر اپنا لوہا منوانے اور تعمیر و ترقی کی حقیقی راہوں پر گامزن ہو نے کے لیے تعلیم کو ترجیح دینا ہو گی۔

تعلیم کا ہتھیا ر کسی بھی مہلک ایٹم بم یا ڈرون سے زیادہ طا قتور اور پر اثر ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر سربراہ منہا ج القرآن انٹرنیشنل و پاکستان عوامی تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طا ہر القا دری نے مرکز منہا ج القرآن انٹرنیشنل میں تنظیم کے عہدیداران و ممبران سے خصوصی نشست کے دوران کیا۔ اس موقع پر منہا ج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ ، بی سی آئی جی ، این ای سی ، ایم ڈبلیو ایل ، ایم ایس ایل ، ایم وائے ایل وجملہ تنظیمات کے اہم عہدیداران و ممبران بھی موجود تھے۔

اس موقع پر معروف مذہبی شخصیت و منا ظر اسلام مولانا عمر اچھڑوی کے پو تے مولانا زین الا قطاب ، ڈاکٹر حسن محی الدین قا دری، علامہ اشفا ق عالم قا دری برمنگھم، علامہ افضل سعیدی بریڈفورڈ، علامہ محمد ہا رون عباسی مانچسٹر، ڈاکٹر زاہد اقبال لندن صدر پیس ایجوکیشن پروگرام برطانیہ، علامہ دائود مشہدی ، سید علی عبا س قا دری صدر این ای سی ، معظم رضا نو منتخب ناظم ، حافظ محمد ذیشان ، عباس عزیز ، آصف حبیب ملک، مزمل رفیق ناظم مالیات، علامہ علی اکبر ، عثمان نذیر ناظم سکاٹ لینڈ، احمد نواز ناظم مڈلینڈز، عبد القدیر ، رضوان الرحمن ، شاھد اقبال ، ڈاکٹر رفیق حبیب ، عاصم اکرم ، حاجی زاہد اختر سرپرست اعلیٰ ایم کیو آئی سپین ، صدر با رسلونا آصف یعقوب چو ہدری ، تحسین خالد ، محترمہ نا ہید ، شاھد مرسلین ، ابو آدم الا شیرازی ، علامہ ریاض احمد قا دری ، علامہ بلا ل اشرفی ، صباء فاطمہ منہا ج القرآن وومن لیگ برطانیہ ، محترمہ خدیجہ ، فائزہ ، عمبرین حسین ، محترمہ نصرت ، یاسمین احمد صدر سکاٹ لینڈ ایم ڈبلیو ایل ، تسنیم بابر ، محترمہ فریدہ ڈار ، نصرت ، روبینہ ، عاصمہ ، لبنی ، زہرہ ، اکرام مرزا ، قمر خلیل اور دیگر نے خصوصی شرکت کی ۔ ڈاکٹر طا ہر القا دری نے کہاکہ دین اسلام امن اور آشتی کا پیغام ہے یہ انفرادی جہا د کی ہرگز اجا زت نہیں دیتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ داعش ، القاعدہ اور تحریک طالبان سے وابستہ افراد دین اسلام اور شریعت کو بدنام کرنے پر تلے ہو ئے ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ ایسے منفی اور گمراہ کن سوچ کے مالک افراد کو ناکام بنا نے کے لیے اپنے بچوں کو حقیقی اسلامی تعلیما ت اور شریعت سے روشناس کروانا ہو گا ۔ انہو ںنے کہاکہ بلا شبہ بچے اور بچیوں کی پہلی درسگاہ انکی ماں کی گود ہے اور گھر کا ماحول بھی اس کے افعال و کردار پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ ایک با کردار ، با عمل اور با علم ماں ہی دہشتگردی انتہا پسندی اور شدت پسندی سے اپنی اولاد کو محفوظ بنا سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ برطانیہ یورپ اور دنیا بھر سے داعش اور دوسری دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ جہا د کے نام پر شامل ہو نے کے لیے جا نے والے بچوں اور بچیوںکی ذمہ داری انکے ماں با پ اور ماحول پر جاتی ہے۔ انہو ں نے کہاکہ والدین کو چا ہیے کہ وہ زریعہ معاش کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت پر بھی توجہ دیں تا کہ کوئی بھی دہشتگرد اور انتہا پسند انکے بچوں کی ذہن سازی کر کے انہیں گمراہی اور بربادی کی طرف نہ لیجا سکے ۔ انہو ں نے کہاکہ معاشرے کو امن وآشتی اور سکون کا گہوارہ بنا نے کے لیے والدین کو اپنے بچوں کو مثبت سرگرمیوں میں شامل کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ تعلیم وہ جادو ہے جو کسی انسان کو گمراہی ، انتہا پسندی ، دہشتگردی اور انتشار کی طرف نہیں جا نے دیتی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کو سدھا رنے اور نسلوں کو سنوارنے کے لیے عورتیں قلیدی کردار ادا کرسکتی ہیں ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ دا رالا من اور دارلا کفر کی آڑ میں جو لو گ دہشتگردی کو فروغ دینے میں ملوث ہیں انکا اسلامی نظریا ت اور شریعت سے کوئی نا طہ نہیں ہے۔ انہو ں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ اور برائیوں کی بیخ کنی کے لیے ہمیں مشترکہ طور پر حقیقی اسلامی تعلیمات اور شرعی احکاما ت کو زیادہ سے زیادہ پھیلا نا ہو گا تا کہ اپنی نسل نو کے مستقبل کو بیرونی دنیا سمیت محفوظ اور مضبوط بنایا جا سکے۔

ڈاکٹر طاہر القادری نے برطانیہ بھر میں تنظیم نو کے حوالہ سے نئی ذمہداریاں سنبھا لنے والے مردو خواتین کو مبارکبا د پیش کی اور مستقبل قریب کے حوالہ سے اپنے نئے پروجیکٹس پیس ایجوکیشن پروگرام، انتہا پسندی دہشتگردی کے خلا ف تیار کردہ نصاب کی تشہیر کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ بھی دی اور اس اہم پروگرام کے اختتام پر ملک پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی امت مسلمہ اوراجتماعی سطح پر امن و امان کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Indian-Weapons-
Previous Post بھارتی میزائلوں اور ہتھیاروں کی طرح ٹھس
Next Post انٹری ٹیسٹ اور اکیڈمی مافیا

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.