yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

تین سالہ طعنے اور تین دن

F A Farooqi June 29, 2015 1 min read
Asif-Ali-Zardari
Share this:
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
اور وہ اپنے بچوں سے ملاقات کا وقت ختم کر کے کراچی پہنچ گئے جنہیں موصوف نے بلبلہ کہا تھا اور سندھ کی دھرتی کے نام نہاد وارث سندھی ٹوپی اور اجرک کی حرمت کے دعوے دار پاکستان کے غریب عوام جب لاشیں اٹھا رہے تھے یہ لوگ عرب کی عیاش گاہ دبئی چلے گئے۔ایان علی سرخی پوڈر ملتی رہی اور چودھری اعضاز کے ورثاء پیٹتے رہ گئے انہیں کسی نے نہیں روکا قائد اعظم ایئر پورٹ پر اس لئے کتی چوراں نال ملی گئی اے ۔اے سپاہ سالار محترم!ذرا کھچ کے رکھو۔ تین سال کا طعنہ دینے والے تین دن نہ نکال سکے۔واہ ری قسمت تیری دہائی ۔موصوف کا کہنا تھا کہ تین سال آپ رہیں گے مگر تین دن نہ نکال سکے۔ویسے سنکی قسم کے لوگوں سے مجھے چڑ ہے،ہر دم ریبل، ہر بات کو نہ تسلیم کرنا۔ذوالفقار علی بھٹو کو ٤ اپریل ١٩٧٩ کو پھانسی ہوئی تو با با سراج جو اب مرحوم ہو چکے ہیں

انہوں نے کہا یہ ایک سازش ہے ایک پلان ہے جس کے تحت ضیائالحق نے انہیں دبئی بھیج دیا ہے انہیں بلکل پھانسی نہیں ہوئی انسان مختلف کیفیات سے گزرتا ہے وہ کبھی کبھی محلے باغبانپورے کا مولوی سراج بھی بن جاتا ہے۔انھے واہ اعتماد کرتا ہے۔ میں بھی آج کل کا کے اور عباس کا ابا مولوی سراج بن گیا ہوں۔پتہ نہیں ایک عرصے سے مجھے لگ رہا ہے کہ بریطانیہ کبھی بھی الطاف حسین کو شکنجے میں نہیں لے گا۔ میرا وجدان کہتا ہے گورہ اتنا بے وقوف نہیں۔آپ کو یاد ہو گاایک بار تو ایسا لگا کی الطاف صبح گیا شام گیا۔عمران فاروق کیس مین اڑس لیا جائے گا۔اس وقت بھی میرا کہنا تھا گورے کبھی وہ کام نہیں کریں گے جس کا فائدہ پاکستان کو ہو گا۔

ویسے ہم بھی خوب ہیں اسی عطار کے لونڈے سے دوا لینے کی کوشش کرتے ہیں جس کے سبب بیمار ہوئے۔بھلا بریطانیہ ہمارا فائدہ کرے گا؟کیوں کرے گا ؟کیا ضرورت پڑی ہے اسے؟اور ہم بھی بڑے سادہ ہیں میر سے بھی زیادہ کہ ایک بار اس کے ہاتھوں ڈسے ہوئے دوبارہ اس کھڈ میں انگلی دینے کی کوشش کرتے ہیں۔تقسیم پاکستان کے وقت جو ڈنڈی ریڈ کلف اور اس کی ٹیم نے ماری وہ بھی ہمیں پتہ ہے۔راتوں رات گورداس پور کو انڈیا کے حوالے کر دیا۔بہت سوں کا کہنا ہے یہ بڑی لمبی پلاننگ تھی وہ کیا تھی کہ کشمیر کا راستہ ہند کو دے دیا جائے۔اور پھر ایک ناسور جنم لے گیا۔اب تو ہم بڑے ماڈرن ہو چکے ہیں ہمیں کسی سے کیا لینا دینا کشمیر کشمیریوں کا ہے وہ جانیں ہمیں پرائی کیا پڑی ہے۔

Kashmir Protest
Kashmir Protest

مجھے اگر کوئی کہے کہ مشرف کو کس جرم میں سزا دوں تو میں کہوں گا کہ اس ظالم نے سب سے پہلے پاکستان کا نام نہاد نعرہ ایجاد کیا اور عالم اسلام کا شہہ زور ورکشاپ کا چھوٹو بنا دیا۔جب محسود قبائل نے کشمیر کی آزادی میں مدد کی تو اسی کے دور میں ان پر ڈرائون اٹیکس کی بھرمار کر دی گئی۔زرداری دور اور موجودہ دور میں بھی یہی کچھ ہو رہا ہے۔ انگلینڈ نے ہند کے سنہری خطے کو چھوڑتے وقت جو شدید قسم کی زیادتیاں کیں اس میں گرداس پور کو انڈیا کے حوالے کرنا جرم عظیم شامل ہے گرچہ پاکستان کا ایک قادیانی وزیر خارجہ چودھری ظفراللہ خان بھی اس میں شریک تھا اس کی غرض و غائت قادیاں کا گائوں تھا جو ایک کذاب نبی کا مسکن تھا وہ اسے ہند میں ہی رکھنا چاہتا تھا اسی لئے گورداس پور آخری دنوں میں ہندوستان کو دے دیا گیا۔اس غیر منصفانہ تقسیم سے لہو کی ندیاں بہہ گئیں۔خیر میں موضوع کی طرف لوٹتے ہوئے کہنا چاہوں گا کہ پاکستان میں میڈیا نے اس طرح کی ہائیپ کریئٹ کر دی ہے کہ اسے آئے روز نئی نئی خبروں کی تلاش رہتی ہے۔

اب اس کے ہاتھ بی بی سی کی رپورٹ آ گئی ہے جس میں اس ادارے نے وہی گھسی پٹی خبریں دی ہیں جسے یہ قوم ایک عرصے سے سن رہی ہے۔کون نہیں جانتا کہ ایم کیو ایک ایک فاشسٹ تنظیم ہے اس کا سارا دارومدار عسکریت ہے۔انگریز ڈاکو رابن ہڈ اور ہمار ڈاکو ملنگی یہی کچھ کرتے تھے امیروں کو لوٹو اور غریبوں میں بانٹو۔اس تنظیم کی واحد خوبی یہ ہے کہ یہ لوگوں کے کام کرتی ہے لیکن اس معصوم عوام کو بلکل علم نہیں کہ اس کے سارے لیڈر سارے ایم ایز اور ایم پیز غائبی اشاروں پر روبوٹ کی طرح چلتے ہیں۔ایک دوسری کی جاسوسی کرتے ہیں اور کبھی بھی ایک شخص اکیلا کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا اس کے سر پر گسٹاپو کی طرز پر دوسرا مسلط ہوتا ہے۔بس یہی ان کی طاقت ہے جسے عمران خان نے توڑنے کی کامیاب کوشش کی ہے وہ آج بھی اس شہر میں موجود ہے جہاں کبھی کوئی دوسرا قدم نہیں رکھ سکتا تھا۔

اب میں اپنے اس خدشے کی طرف جاتا ہوں۔تین روز پہلے جناب زرداری ایک معاشی دہشت گرد کی صورت میں ہمارے سامنے لائے گئے۔وہ مسئلہ بی بی سی کے شور میں بڑے آرام سے فراری بن گئے وہ اور ادی دونون ایک عرب ملک چلے گئے ہیں جہاں ان کی زندگی کا شاہانہ رنگ اپنی آن بان سے موجود ہے۔معاف کیجئے اگر وہ دہشت گرد تھا(معاشی) تو اسے جانے کیوں دیا گیا؟اس نے اپنی زبان سے پاک فوج کو للکارا؟اس کو اس کی کیا سزا دی گئی؟الطاف حسین نے گالیاں دیں ؟کیا ہوا۔میں بس اپنی قوم سے یہی کہوں گا کہ کچھ بھی نہیں بدلنے والا زرداری نہ ہو گا تو بلاول آ جائے گا ادھر شہباز شریف کے فرزند کی انگلیاں ابا سے بھی تیز چلتی ہیں۔قوم کو امید ملتی ہے خوش ہوتی ہے اور پھر مایوس۔

Zarb e Azb
Zarb e Azb

ضرب عضب تب ہی کامیاب ہو گی جب آپ ضرب غضب کی طرف نکلیں گے۔عجیب ملک ہے عجیب بدمعاشی ہے اہم ترین ادارے کو بدنام کرو اور چلتے بنو۔اب بی بی سی ہمارے مسئلے حل کرے گی۔جناب نواز شریف نے زرداری سے قطع تعلق کر لئے۔یاد رکھئے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،فوج کے بارے میں زرداری نے جو کچھ کہا اور فوج کے بارے میں میاں صاحب ماضی میں جو کچھ کہتے رہے ہیں اس میں فرق ہی کیا ہے؟ہمیں بی بی سی کی رپورٹوں کے لولی پاپ سے نہ بہلایا جائے۔باغبانپورے کا مولوی سراج کا ذوالفقار علی بھٹو پر لازوال اعتماد تھا وہ اسے اپنا نجات دہندہ سمجھتا تھا لیکن ہم وہ اندھ دھند اعتماد رکھنے والے نہیں ہیں۔قوم کو موجودہ بطل سے بڑی امیدیں ہیں۔

احتساب ہمیشہ بے رحم ہوتا ہے۔وہ شوگر کے مرض بلند فشار خون کو نہیں مانتا۔سچی بات ہے جب یہ خبر پڑھی کے دونوں بہن بھائی دبئی چلے گئے ہیں تو دل کو دھچکہ لگا۔قوم کے اربوں نہیں کھربوں ہضم کرنے والے اس طرح نکل جائیں گے تو معاف کرنا عذیر بلوچ کو کیوں پکڑا،صولت میرزا کو کیوں پھانسی دی؟یہاں کا دستور نرالا ہے پچاس سو روپے کے چور کو چوک میں لمیاں پاء کے مارتے ہوئے اور جنہوں نے اربوں کھربوں ڈکارے ہیں انہیں سیلوٹ۔یہ نہیں چلے گا۔حضرت علی نے فرمایا تھا کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔

٦٨ سال ہو گئے ہیں اس ملک میں کفر اور ظلم کے نظام دونوں ساتھ ساتھ چل رہے ہیں،شائد خدا کی لاٹھی بے آواز ہے اور اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ دکھ تو اس بات کا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام جب لاشیں اٹھا رہے تھے یہ لوگ عرب کی عیاش گاہ دبئی چلے گئے کسی نے نہیں روکا قائد اعظم ایئر پورٹ پر اس لئے کتی چوراں نال ملی گئی اے ۔اے سپاہ سالار محترم!ذرا کھچ کے رکھو۔ تین سال کا طعنہ دینے والے تین دن نہ نکال سکے۔واہ ری قسمت تیری دہائی۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
iach786@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mamnoon Hussain
Previous Post کرپشن میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے، صدر ممنون
Next Post فتح مکہ
Fatah-e-Makkah

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.