yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

انویسٹی گیشن بیورو سے راء تک۔۔۔

F A Farooqi June 29, 2015 1 min read
Raw
Share this:
Raw
Raw

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد
بد نامِ زمانہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی راء 1969 میں وجود میں آئی۔ اس سے پہلے یہ کام انوسٹی گیشن بیورو نامی ایک ادارا کرت تھا، راء کے قیام کا بنیادی مقصد ہمسایہ ممالک کی مخبری کرنا اور انکے خفیہ رازوں تک رسائی حا صل کر نا تھا۔ اس سارے عمل میں امریکہ کے لے پالک بچے ہندوستان کو امریکی سی۔آئی۔ اے اور یہودی خفیہ ایجنسی موساد کی مکمل حمایت حاصل تھے اور تا حال یہ حمایت حاصل ہے ۔اور یہی وجہ ہے کہ خطے میں راء کے افعالِ مکروہء کے ٹھوس شواہد ہونے کے باوجود عالمی اداروں کو عالمی قوانین اور عالمی حد بندیوں کی خلاف ورزیاں نظر نہیں آتیں۔ راء کی بنیاد ڈالنے کی ایک وجہ یہی تھی کہ چین اور ہندوستان کے درمیان ہونے والی جنگ میں بھارتی خفیہ ادارے غلط اندازے لگاتے رہے۔ ہندوستانی خفیہ اداروں کی رپورٹس کے مطابق چینی تین دن تک ہندوستانی گولہ باری کا سامنا کر نے کے قابل تھے جو کہ بعد میں غلط ثابت ہوئیں۔ جس پر اس وقت کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے جنگ میں ناکامی کا خطرہ محسوس کرتے ہوئے اس ادارے راء کی بنیاد ڈالی۔

اس وقت پر اندرا گاندھی نے ا کر راء کیلئے بیس ملئین ڈالر کے فنڈز کی منظوری دی( یہ فنڈز سی۔ آئی۔ اے اور موساد سے ملنے والی امداد کے علاوہ تھی) ۔ پھر ایوی ایشن ریسرچ سنٹر کو راء کا حصہ بنا کر پاکستان اور چائنہ کیفضائی جاسوسی شروع کی گئی۔١٧٩١ میں اس ادارے کی خدمات کے اعتراف میں اس کے فنڈز تیس ملئین ڈالرز تک بڑھادئیے گئے۔ اور اس طرح یہ ادارہ نہ صرف پڑوسیوں بلکہ پورے خطے کیلئے ایک ناسور بنتا چلا گیا۔ اس کے کتنے ڈیپارٹمنٹس ہیں، کتنے ملازم ہیں ، کوئی نہیں جانتا۔ البتہ اتنا معلوم ہوا کہ اس کا ہیڈ کواٹر نئی دہلی میں ہے جس کی سربراہی براہ راست بھارتی وزیرِاعظم کرتا ہے۔ضلع گوڑھ کے ایک گائوں مے اس کے تربیتی مراکز ہیں جہاں لوگوں کو تربیت دی جاتی ہے اور بعد میں ان تربیت یافتہ افراد کو انکے متعلقہ علاقوں میں ٹاسک دئیے جاتے ہیں۔

بھارتی مفادا دکئلئے کسی بھی قسم کے قوانین کی پر واہ کئے بغیر اندھا وار پیسہ بھایا جاتا ہے۔ ہندوستان کے مفادا کے حصول کیلئے متعلقہ حکا کو اپنے شیشے میں اتارنا ااور پھر ان سے اپنا کام نکلوانہ اس ادارے کا طریقئہ واردات ہے۔ اور اسی پالیسی پر عمل پکرتے ہوئے بھارت افغانستان میں کئی سالوں تک پاکستان کی مخالفت میں کام کرتا رہا ہیاور اور حقیقت تو یہ ہے کہ اھی تک کر رہا ہے ۔اس کے علاوہ سری لنکا میں بھی تامل باغیوں کو اس بدمعاش ادارے کی مکمل حمایت حاصل رہی۔ ٥١٠٢ میں سابق سری لنکن صدر راہندا جاپسکا کو بر طرف کرنے کیلئے بھی اس ایڑے چوٹی کا زور لگایا ۔

Nepal
Nepal

نیپال کا شاہی خاندان راء کا مرہونِ منت تھا اور جب اس خاندان نے اس کو آنکھیں دکھانے کی کوشش کی تو اس کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔ علاوہ ازیں برما ، مالدیب اور بوٹان اس شیطانی ادارے کی خدمت کرتے رہے۔ جس کی سب سے بڑی دلیل خود ہندوستانی جنرل وی کے سنکھ نے اپنی کتاب بنام IRO Raw Experiences) میں دی اور اس حقیقت سے پردہ پوشی کی کہ بھارت امریکی ایجنسی سی۔ آئی ۔ اے کے ساتھ ملکر چائنہ اور اپا کستان کی جاسوسی کرتا رہا ہے ۔ صرف یہی نہیں جب پاکستان نے ایٹم بم بنانے کی تیاری شروع کی تو اس نے اپنی غلیظ فطرت کے مطابق اسکی بھی جاسوسی شروع کر دی اور کہوٹہ کے گرد و نواح کے حجام سے لوگوں کے بالوں پر کر تحقیق کی (جس علاقے میں یورینئم افزودگی کی جائے وہاں کے مکینوں کے بالوں پر اس افزدگی کے اثرات پائے جاتے ہیں)۔ اس کے علاوہ ١٧٩١ میں پاکستان کو توڑنے میں حسبِ فطرت اپنا ابلیسانہ کردار ادا کرتے ہوئے بنگلہ دیش میں وہاں کے اساتذہ کو اپنے ہاتھ میں لیا ۔

جس کے نتیجے میں اساتذہ نے طالبعلموں میں نفرت کے پیج بوئے اور نتیجتاََ مسلمانانِ پاکستان اور خود پاکستان دو حصوں میں تقسیم ہو گئے۔ جس کے ناقابلِ تردید ثبوت بھی موجود ہیں۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملو ں میں بھی راء امریکہ کی مکمل امداد کرتی رہی ہے اور یہ سلسلہ تا حل جاری و ساری ہے۔ مگر افسوس ناک بات یہ کہ عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر کسی عالمی ادارے نے کبھی بھی اس ہندوستانی بدمعاشی کانوٹس نہیں لے، کیونکہ اسکی وجہ یہ ہے کہ اس ادارے کو امریکہ بھادر اوراسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی حمایت حاصل ہے۔اور اگر یہ سلسلہ مزید جاری رہا تو خطے حلات مزید بگڑیں گے جس ذمہ دار راء اور اس کے حمایتی ہوں گے۔ اور جہاں تک پاکستان میں مداخلت کا تعلق ہے تواس میں کوئی شک نہیں کہ راء ایک عرصہ دراز سے پاکستان میں علیدگی پسندوں کی حمایت اور دہشتگردوں کی مالی امداد کرتا رہا ہے لیکن اب وقت آچکا ہے کہ راء اس بات کا احساس کرلے اور اپنے افعالِ مکروہہ بند کرے اور یاد رکھے کہ افواجِ پاکستان اس کو صفحہء ہستی سے مٹانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

Hafiz Mohammad Faisal Khalid
Hafiz Mohammad Faisal Khalid

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Chere
Previous Post قومی رنگیلے
Next Post رمضان المبارک اور کرکٹ

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.