yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

رمضان المبارک اور کرکٹ

F A Farooqi June 29, 2015 1 min read
Share this:
Street Cricket
Street Cricket

مضان المبارک کا مہینہ اپنی برکتوں سمیت رواں دواں ہے اور نیک لوگ بھر بھر کے نیکیاں اور ثواب کما رہے ہیں تو دوسری طرف منافع خور بس زیادہ سے زیادہ نوٹ کمانے کی فکرمیں خود کو بوڑھا کررہے ہیں۔

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی جہاں نیکیوں اور نوٹوں کا سیزن شروع ہوجاتا ہے وہیں منی پاکستان یعنی شہر کراچی کی گلی گلی میں ایک سیزن شروع ہوجاتا ہے اور وہ ہے رات سے صبح سحر تک اسٹریٹ کرکٹ کا اور موسم بھلے سرد ہو یا گرم کرکٹ کے اِس میلے کی رانق کبھی ماند نہیں پڑتی

وگ دن بھر اپنے کام دھندوں اوردیگرمعاملات میں مصروفیات کے بعد افطار کی رونقوں سے لطف اندوز ہوکر اور نماز تراویح پڑھ کے اور اپنے دیگر کام نپٹا کرلوگ جب پوری طرح فارغ ہوجاتے ہیں تو رات کو کراچی شہر کی گلیوں اورسڑکوں پرجگہ جگہ لوگ اپنی اپنی وکٹیں لگا لیتے ہیں۔ جو عموماً کولڈرنک کے دو خالی کریٹوں کو اوپر نیچے رکھ کر بنائی جاتی ہیں۔ صرف لیاقت آباد ڈاکخانے سے لیاقت آباد سندھی ہوٹل تک آپ کو ایسی کئی وکٹیں لگی مل جائیں گی۔ ٹینس بال پر ٹیپ چڑھا کرکھیلی جانے والی لیگ اور آف سائیڈ کی باؤنڈریز سے محروم کرکٹ کے اصول بھی گلیوں والے ہوتے ہیں۔

  • سامنے کی باؤنڈری وہ کھمبا پار ہے۔
  • پیچھے گیند اگر بلے سے لگے بنا جائے گی تو کوئی رن نہیں ہوگا
  • دیوار سے ٹکرا کر آنے والی گیند کا ایک ہاتھ سے کیچ تھام لیا تو آؤٹ
  • گیند اگر کسی کے گھر میں گئی تو آؤٹ
اس اسٹریٹ کرکٹ میں کھیل بھی مختلف نوعیت کے کھیلے جاتے ہیں۔ اگر لوگوں کی تعداد زیادہ ہو تو دو ٹیمیں بنالی جاتی ہیں، اگر تعداد طاق اعداد میں ہو تو ایک بندہ جو عموماً سب سے چھوٹا ہوتا ہے اس کو بیچ کا مچولی بنا دیا جاتا ہے، یعنی وہ دونوں ٹیموں کی جانب سے بلے بازی بھی کرسکتا ہے اور فیلڈنگ بھی (وہ الگ بات ہے کہ اس کے نصیب میں ہوتی صرف فیلڈنگ ہی ہے)۔ ایسے میچ عموماً 6 اوورز فی اننگز پرمشتمل ہوتے ہیں ۔
اکثر لوگ بس نمبرنگ کرکے کھیلتے ہیں۔ جس میں پہلا نمبرآنے والے کی بیٹنگ ہوتی ہے سب سے لاسٹ والے کی باؤلنگ۔ نمبرنگ کے طریقہ کار بہت ہی مختلف اور دلچسپ ہوتے ہیں۔ کہیں تو ایک بندہ ذرا دور جاکر زمین پر کھیلنے والوں کی تعداد کے مطابق نمبرلکھتا ہے وہ رینڈم لکھے جاتے ہیں اور بلے سے چھپا دیے جاتے ہیں اور ہر نمبرکے آگے ایک لکیر کھینچ دی جاتی ہے اور پھر وہ آواز لگاتا ہے اور ہر بندہ آکرایک لکیر پرانگلی رکھ لیتا ہے، بس آخر میں ایک لکیر کھینچ دی جاتی ہے جس پر اس نمبر لکھنے والے کا حق ہوتا ہے۔ اس طرح جس کی انگلی جس لکیر پر ہوتی ہے وہ بندہ اس کے آگے لکھے نمبر کا حقدار قرار پاتا ہے۔
Street Cricket
Street Cricket
اِس کے علاوہ بعض اوقات لوگ ڈبل وکٹ بھی کھیلتے ہیں۔ کہیں کہیں تو یہ میلہ کھمبوں پر نصب اسٹریٹ لائٹس کی روشنی میں سج جاتا ہے پر کہیں کہیں جہاں روشنی معقول نہ ہو اس کے لیے باقاعدہ تاروں کا جال سجا کر اس میں ہینگر لائٹز لگا کر روشنی کا اہتمام کیا جاتا ہے۔رات گیارہ، بارہ سے یہ کرکٹ سحری کے وقت تک چلتی رہتی ہے۔

نائٹ میچز کی یہ رونقیں بجلی کی محتاج ہوتی ہیں مگر افسوس یہ کہ اِس رمضان تو بجلی ایسی روٹھی کہ رات تو کیا دن میں بھی مشکل سے ہی جھلک دکھلاتی ہے۔ اِس لیے اداروں کی نالائقی کے سبب جہاں لوگوں کی پریشانیوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں برسوں پرانی روایت بھی ماند پڑتی جارہی ہے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Raw
Previous Post انویسٹی گیشن بیورو سے راء تک۔۔۔
Next Post ’’ بی بی سی کے انکشافات ۔۔۔ ملکی ایجنسیاں کہاں ہیں؟‘‘
BBC

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.