yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

’’گنگا جل2‘‘ملکی مسائل سے آگاہ کرنے والی فلم ہے، پریانکا چوپڑا

Yes 2 Webmaster June 2, 2015 1 min read
Priyanka Chopra
Share this:
Priyanka Chopra
Priyanka Chopra

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی فلم ’’گنگا جل 2‘‘ کو کرپشن ، لینڈ مافیا سمیت ملک کو درپیش دیگر مسائل سے آگاہ کرنیوالی فلم قرار دیدیا ہے ’’گنگا جل 2‘‘ 2003 میں ریلیز ہونے والی اجے دیوگن کی فلم گنگا جل کا سیکوئل ہے۔

جس میں وہ خاتون پولیس افسر کا کردار نبھا رہی ہیں بھارتی 32سالہ اداکارہ کا کہناتھا کہ ’’گنگا جل 2‘‘ میں میرا کردار ایک پولیس افسر کا ہے اور میں اس میں وہی کررہی ہوں جو اجے دیوگن فلم کے پہلے حصے میں کرچکے ہیں یہ کردار کی وجہ سے نہیں بلکہ اس میں دکھائے جانے والے حالات اور ملک کو درپیش مسئال کی وجہ سے انتہائی اہم فلم ہے۔

پریانکا کا کہنا تھا کہ اخبارات اور چینلز پر کرپشن لینڈ ، مافیا ، کسان کی خودکشی سمیت دیگر جرائم کو نمایاں دکھایا جاتا ہے جب کہ اس فلم میں اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی دکھایا گیاہے کہ کیسے ایک انسان کو اپنے ہاتوں زندگی کا خاتمہ کرنے پر مجبور کردیا جاتا ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ پرکاش جھا غیر معمولی کہانیوں پر فلم بنانے میں کافی شہرت رکھتے ہیں اور ان کی یہ فلم ’’گنگا جل ٹو بھی اپنے پہلے حصے کی طرح ہی غیر معمولی حقائق پر مبنی ہے۔

مگر یہ پہلی بار ہے کہ انہوں نے کسی مرد پولیس افسر کی جگہ ایک خاتون کو اس کردار کے لیے منتخب کیا ہے۔ ایک سوال جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان دنوں بالی ووڈ میں خواتین پر مبنی فلمیں کامیابی حاصل کررہی ہیں جس کی وجہ سے ہیروئنوں کو بھی ہیرو کی طرح ہی مقام مل رہا ہے اور انھیں صرف ناچنے گانے یا رومانوی کے بجائے ایکشن فلموں میں بھی اہم کردار دیے جارہے ہیں جو بالی ووڈ میں لڑکیوں کی کامیابی کا ایک بڑا ثبوت ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Azhar Ali
Previous Post کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے
Next Post آئی سی سی نے پاک زمبابوے سیریز کو تاریخی قرار دیدیا
Pakistan

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.