yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دوسرے ون ڈے میچ میں بھی زمبابوے کو شکست، کپتان اظہر علی کی مسلسل دوسری سینچری

Yes 1 Webmaster May 30, 2015May 30, 2015 1 min read
Azhar Ali
Share this:
Azhar Ali
Azhar Ali

لاہور : پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ زمبابوے کی جانب سے چبھابھا اور سکندر رضا نے عمدہ بیٹنگ کی اور ٹیم کے ٹوٹل کو 268 رنز تک پہنچایا۔

زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا نے صرف 84 گیندوں پر سینچری بنائی اور ناٹ آئوٹ رہے جبکہ چبھابھا اپنی سینچری سے صرف ایک رن دور 99 کے سکور پر آئوٹ ہوئے۔ اس کے بعد پاکستانی ٹیم نے 269 رنز کے تعاقب میں اپنی اننگز شروع کی۔ پاکستان کو 46 کے مجموعی سکور پر پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب وکٹ کیپر سرفراز احمد 22 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ اس کے بعد باری محمد حفیظ کی تھی جنہوں نے چوبیس گیندوں پر صرف پندرہ رنز بنائے۔

پاکستان کو تیسرا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب اسد شفیق 39 رنز پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ کریمر کی گیند پر سکندر رضا نے ان کا خوبصورت کیچ لیا۔ کپتان اظہر علی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 101 گیندوں پر اپنی سینچری مکمل کی تاہم پاکستان کو چوتھا نقصان کپتان کی‌ صورت میں‌ اٹھانا پڑا جب اظہر علی 102 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے۔ حارث سہیل نے بھی آتے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور صرف 49 گیندوں پر 52 رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیلی۔

ان کا ساتھ دینے والے شعیب ملک نے 36 رنز بنائے اور ناٹ آئوٹ رہے۔ یوں پاکستان نے سینتالیس اعشاریہ سات اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 269 کا ہدف پورا کر لیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Chaudhry Nisar
Previous Post ایگزیکٹ کیخلاف مزید مقدمات درج کرنا پڑے تو کریں گے: چودھری نثار
Next Post رانا ثناء اللہ اور ڈاکٹر عائشہ غوث نے صوبائی وزراء کا حلف اٹھا لیا
Rana Sanaullah and Dr. Aisha Ghaus

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.