yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

بالی ووڈ میں مستقبل محفوظ بنانا چاہتی ہوں، کنگنا رناوت

Yes 2 Webmaster May 28, 2015 1 min read
Kangna Ranawat
Share this:
Kangna Ranawat
Kangna Ranawat

ممبئی : کنگنا رناوت کا شمار بالی ووڈ کی سب سے زیادہ باصلاحیت اداکاراؤں میں کیا جارہا ہے اور وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اچھے دور سے گزررہی ہیں۔

گزشتہ برس ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’’کوئین کی کامیابی نے انھیں بالی ووڈ کی ملکہ بنادیا جب کہ چند روز قبل سینما گھروں کی زینت بنائی جانیوالی نئی فلم ’’تنوویڈز منو ریٹرنز‘‘ میں بھی ان کی پرفارمنس کو سراہا جارہا ہے اور یہ فلم بھی سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوچکی ہے۔

گزشتہ روز بھارت کے بڑے اشاعتی ادارے نے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سے ان سے شادی کے متعلق پوچھا توکنگنا نے انتہائی پیشہ وارانہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ 28 سال کا ہوجانے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ شادی کرلو اور بچے پیدا کرو ۔ شادی ایک انتہائی مشکل کام ہے میں گزشتہ 10 برس سے مسلسل بہت زیادہ محنت کررہی ہوں اس لیے میرے پاس ایسے رشتوں کو نبھانے کے لیے وقت نہیں ہے۔

میں اس وقت اسے دور سے گزررہی ہوں جس میں اپنی پوزیشن کو مذید بہتر بنا کر اپنا مستقبل مزید روشن رکھ سکتی ہوں اور میں اس موقع کو ضائع نہیں کرنا چاہتی ۔کسی سے محبت کرنے کے سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ کی نہیں جاتی بلکہ ہوجاتی ہے اور میرے ساتھ ابھی تک نہیں ہوا اور نہ ہی ایسا چاہتی ہوں۔ فلساز وشال بھردواج نے کنگنا رناوت کو اپنی نئی فلم رنگون میں کاسٹ کرلیا ہے۔

انگریزوں کے خلاف رنگون موجودہ برما میں لڑنے والے بھارتی فوجیوں کے متعلق بنائی جانیوالی فلم میں وہ شاہد کپور اور سیف علی خان کے ساتھ کام کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ شاہد کپور کی شادی کے فوراً بعد شروع کردی جائے گی اور اسے اگلے برس کے آغاز میں سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Syed Noor
Previous Post فلم کسی بھی شہر میں بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی، سید نور
Next Post فاسٹ بولر محمد عامر کا سوئی سدرن گیس سے معاہدہ
Mohammad Amir

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.