yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

بولنگ ٹیمپرنگ کے الزام سے پاک سری لنکا اے سیریز کا مزا کرکرا

Yes 1 Webmaster May 25, 2015May 25, 2015 1 min read
Bowling Tempering
Share this:
Bowling Tempering
Bowling Tempering

کراچی : بولنگ ٹیمپرنگ کے الزام نے پاک سری لنکا اے سیریز کا مزا کرکرا کر دیا، تیسرے ٹیسٹ میں گیند کو ساخت خراب ہونے کے سبب تبدیل کرنا پڑا تھا، پاکستانی کوچ محمد اکرم نے ٹیمپرنگ کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسپائیکس کے نیچے آنے سے گیند خراب ہوئی کسی نے کوئی گڑبڑ نہیں کی تھی۔

دو روز کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اے کرکٹ سیریز کا اختتام ہوگیا، تیسرا غیر سرکاری ٹیسٹ بھی ڈرا پر ختم ہوا تھا، دمبولا میں آخری روز پانچویں ہی اوور میں گیند کی ساخت انتہائی خراب نظر آنے پر امپائرز پراگیت رمبوکویلا اور دیپل گوناوردنے نے اسے تبدیل کر دیا، اس وقت 6منٹ تک کھیل رکا رہا اور یہ شک ظاہر کیا گیا کہ پاکستانی بولرز نے گیند خراب کی ہے، میچ کی ویڈیو ریکارڈنگ نہ ہونے کے سبب یہ الزام ثابت نہ ہو سکا اس وجہ سے کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوئی مگر امپائرز نے سری لنکن بورڈ کو اس کی تحریری رپورٹ کر دی، پی سی بی حکام بھی اس سے واقف ہیں۔

کوچ محمد اکرم نے بال ٹیمپرنگ کا الزام مسترد کر دیا، انھوں نے کہا کہ بیٹسمین نے اسٹریٹ ڈرائیو کھیلا تو بولر نے گیند جوتے سے روکنا چاہی، اسپائیکس سے اس کی ساخت خراب ہو گئی لہذا تبدیل کرنا پڑا، جان بوجھ کر ٹیمپرنگ کی بات غلط ہے، سری لنکن موقف کے برخلاف محمد اکرم نے دعویٰ کیا کہ میچ کی ویڈیو ریکارڈنگ موجود اور اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ گیند کے ساتھ کسی بولر نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی، پاکستانی کوچ نے دورے میں نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس ٹیم سے سینئر اسکواڈ کو بھی نیا ٹیلنٹ میسر آئے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pervaiz Rashid
Previous Post آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں، پرویز رشید
Next Post دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی
T20 Match

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.