yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

زمبابوین حکومت دورہ پاکستان پر اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض

Yes 2 Webmaster May 20, 2015 1 min read
PCB and Zimbabwe
Share this:
PCB and Zimbabwe
PCB and Zimbabwe

ہرارے : زمبابوین حکومت دورئہ پاکستان پر بورڈ سے ناراض ہوگئی، اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن کا کہنا ہے کہ زیڈ سی نے ہماری منشا کے برعکس فیصلہ کیا، سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کیا گیا، ٹیم کی واپسی پر ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی جبکہ جمعے سے سیریز کا باقاعدہ آغاز ہورہا ہے، مگر بورڈ کی جانب سے ٹیم بھیجنے کا فیصلہ حکومتی ناراضی کا سبب بن چکا۔ زمبابوے کی وزارت خارجہ نے کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان کے سفر سے گریز کا مشورہ دیا،اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن (ایس آر سی) نے بھی اس ٹور سے اختلاف کیا تھا لیکن بورڈ نے پی سی بی کے ساتھ وعدے کا پاس کرتے ہوئے حکومتی ناراضی کی پروا نہیں کی۔

اس بارے میں ایس آر سی نے اپنے اعلامیہ میں کہاکہ ہم نے نہایت تشویش کے ساتھ یہ خبر سنی کہ ہماری جانب سے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ٹور کو کلیئر نہ کرنے کے باوجود کرکٹ ٹیم پاکستان چلی گئی، زیڈ سی نے جو حرکت کی اسے نظر انداز کیے بغیر ہم یہ دعا اور امید کرتے ہیں کہ ہمارے سیکیورٹی خدشات سچ ثابت نہیں ہوں گے، ہماری ٹیم اس دورے میں کسی بھی قسم کی مصیبت سے محفوظ رہے گی۔

اس کے ساتھ ہم ٹیم کی پانچ میچز کی سیریز میں کامیابی کیلیے بھی دعاگو ہیں۔ ایس آر سی نے مزید کہا کہ ہم کرکٹ بورڈ سے اس فیصلے پر جواب ضرور طلب کرینگے، ہم ایک بار پھر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اس فیصلے میں کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کو نظر انداز کیا گیا ہے،کوئی بھی چیز کسی انسانی زندگی سے زیادہ اہم نہیں ہوسکتی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Sarfraz Ahmad
Previous Post قومی کرکٹر سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
Next Post آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کے انتظامی امور کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے اجلاس منعقد
Haji Javeed Azemi

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.