کراچی : ایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے۔
ایف بی آر انٹیلی جنس کے مطابق ٹیکس سے بچنے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا غلط استعمال کیا گیا ہے ، ایگزیکٹ کیخلاف کیس مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ دفتربھیج دیا گیا ہے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.