yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

علی ظفر نے اپنی پہلی پاکستانی فلم کا نام دیوسائی رکھ دیا

Yes 1 Webmaster May 19, 2015 1 min read
Ali Zafar
Share this:
Ali Zafar
Ali Zafar

لاہور : معروف گلوکار اور اداکار علی ظفرنے اپنی سالگرہ کے موقع پراپنی پہلی پاکستانی فلم دیوسائی کے نام کا اعلان کر دیا۔

اس فلم میں جہاں علی ظفر مرکزی کردار ادا کریں گے، وہیں وہ اس فلم کو پروڈیوس بھی کرینگے، جب کہ فلم کے ڈائریکٹر عثمان بابرہوں گے۔ فلم میں ہیروئن کے مرکزی کردارکے لیے علی ظفراورڈائریکٹرمل کردنیا بھرسے خوبصورت حسیناؤں کے آڈیشن بھی لیں گے۔ علی ظفر نے ’’ایکسپریس‘‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بالی وڈ میں کامیاب اننگز سے اپنا کیرئیر شروع کیا مگر میں ہمیشہ سے ہی پاکستان میں کام کرنا چاہتا تھا۔

اب موقع ملا ہے اور پاکستان میں فلم بناؤں گا اورکام کرونگا‘ اس کے لیے میں نے خود فلم پروڈیوس کی ہے جس کی تمام ترعکسبندی شمالی علاقہ جات میں کی جائے گی، فلم کی کہانی بہت جاندار ہے۔

کراچی سے شوبز رپورٹر کے مطابق بھارتی اخبار کو دیے گئے حالیہ انٹر ویو میں علی ظفر کا کہنا تھا کہ یہ سال میرے لیے بہت خاص ہے ، خدا نے مجھے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا ہے، نئے گھر میں شفٹ ہوگیا ہوں اور پاکستان میں فلم بھی کررہا ہوں، ان کا کہنا تھا کہ لیکن اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ میں نے بھارتی فلمیں کرنے سے انکار کیا ہے۔

میں نے صرف معذرت کی ہے اور ایک فلم مجھے بہت پسند آئی جس پر سوچ بچار جاری ہے، فلم کا نام فی الحال نہیں طے پایا۔ اطلاعات کے مطابق اس کی ہدایتکاری ابھیشیک ڈوگرہ کریں گے جب کہ اس کو پروڈیوس احمد خان اور بھوشم کمار کریں گے۔ فلم میں علی ظفر کے ساتھ ڈیڑھ عشقیا میں عمدہ اداکاری کرنے والی ہما قریشی نظر آئیں گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raja Basharat Jazbi,Group Photo
Previous Post راجہ بشارت، چوہدری سکندر گوندل، ندیم مہر، چوہدری عامر اور مرزا ندیم کا ایک خوبصورت انداز
Next Post راجہ شہراز احمد، خالد محمود گوندل اور محمد عتیق کا ایک خوبصورت انداز
Raja Sheraz Ahmad,Khalid Mahmood Gondal,Mohammad Ateeq

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.